ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 · 21 جمادی الاول، 1448 ہجری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

تازہ ترین
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 4034 پوائنٹس کے اضافے سے 166409 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 6233 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 167483 رہی جبکہ کم ترین سطح 161250 رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا

حصص بازار میں اس ہفتے 2.99 ارب شیئرز کے سودے 115 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 374 ارب روپے اضافے سے 18388 ارب روپے ہو گئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ