پی سی بی کا ویمنز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہو گا۔
آئی سی سی ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی ویمنز ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز سے قبل ہو گی۔
واضح رہے کہ وہاب ریاض اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کے مینٹور کے طور پر کام کر رہے ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ