جمعہ، 30 اکتوبر، 2026 · 20 جمادی الاول، 1448 ہجری

ریاض کی طرف داغے جانے والے 2 میزائل تباہ کردیے، سعودی اتحاد

تازہ ترین
ریاض کی طرف داغے جانے والے 2 میزائل تباہ کردیے، سعودی اتحاد

ترجمان سعودی اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاض کی جانب داغے جانے والے دو بیلسٹک میزائلوں کو مار گرایا۔

اتحادی افواج کے مطابق میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک شہری زخمی ہوا، ایک گھر اور گاڑی کو نقصان پہنچا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ