پاکستان، قطر اور اتحادی ایران بحران حل کرانے کے قریب ہیں، ٹام بیرک

ترکی میں امریکی سفیر ٹام بیرک نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، قطر اور دیگر اتحادی ایران کے بحران کے حل کے لیے فریقین کو ساتھ بٹھانے کے قریب ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بحران کے خاتمے کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک دو ہفتوں میں بڑے اقدامات کا امکان ہے
بشکریہ روزنامہ جنگ