جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 · 19 جمادی الاول، 1448 ہجری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، دام گزشتہ روز پر ہی برقرار ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطاببق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4031 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ