حافظ آباد: تبلیغی جماعت کی بس نالے میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

حافظ آباد میں تبلیغی اجتماع کی بس فلائی اوور کے قریب سیم نالے میں گر گئی۔
راجن پور: انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، 10 مسافر جاں بحق
فتکی فلائی اوور پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سیم نالے میں گری۔
حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 27 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ