حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ آج صبح حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا۔
علاوہ ازیں نجران اور مشرقی صوبے میں ممکنہ خطرے کی وارننگ واپس لے لی گئی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ