جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 · 19 جمادی الاول، 1448 ہجری

ایران پر نئے اسرائیلی حملے عالمی منڈیوں کے لیے تباہ کن ہوں گے، عباس عراقچی

تازہ ترین
ایران پر نئے اسرائیلی حملے عالمی منڈیوں کے لیے تباہ کن ہوں گے، عباس عراقچی

ایران نے وارننگ دی ہے کہ ایران پر نئے اسرائیلی حملے عالمی عالمی منڈیوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس کے خطے میں اسرائیل کی جانب سے کسی بھی قسم کی فوجی مہم جوئی عالمی منڈیوں پر تباہ کن اثرات ڈالے گی، جو گیس فراہم کرنے والوں اور صارفین، دونوں کے لیے ایک بڑی تشویش کا باعث ہے۔

امریکا اور اسرائیل دونوں نے عنقریب ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ