لاہور: استاد نے 10 سالہ طالبعلم کا بازو توڑ دیا

لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں استاد نے 10 سال کے طالب علم کا بازو توڑ دیا۔
لاہور ہائیکورٹ، ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر عائد 200 روپے جرمانے کی سزا معطل
پولیس کے مطابق ملزم نے اکیڈمی میں پانچویں جماعت کے طالب علم وصام کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے ٹیچر اور اکیڈمی کے مالک کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ