بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

سونے کی قیمت میں اضافہ

تازہ ترین
سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے ہو گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی

10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالرز کے اضافے سے 4031 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ