بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

تازہ ترین
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔

پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔

پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ، پاکستان کو گیمبیا نے شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ