بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

کینیڈا کپ اسکواش کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو شکست

تازہ ترین
کینیڈا کپ اسکواش کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو شکست

پاکستان کے اسکواش پلیئر نور زمان—فائل فوٹو

کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہو گئی۔

ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو تھرڈ سیڈ مصر کے محمد الشورباگی نے 1-3 سے ہرایا۔

کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ، پاکستان کے نور زمان، عشب عرفان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 67 منٹ تک جاری رہا۔

ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے پلیئر عشب عرفان کل کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ