بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

کویت: ایران سے روابط، نائب وزیراعظم کے قتل کی سازش، 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

تازہ ترین
کویت: ایران سے روابط، نائب وزیراعظم کے قتل کی سازش، 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

کویت میں ایران سے مبینہ روابط اور نائب وزیراعظم کے قتل کی سازش پر 3 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

کویتی عدالت نے 8 دیگر ملزمان کو 5، 5 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔

کویت میں لبنانی تنظیم حزب اللہ سے مبینہ روابط پر مارچ میں بھی متعدد افراد گرفتار کیے گئے تھے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ