Browsing Category
World
چینی مزدوروں کی بنائی گئی سرنگیں جنہوں نے امریکہ میں یورپی ثقافت کو پھیلایا
چینی مزدوروں کی بنائی گئی سرنگیں جنہوں نے امریکہ میں یورپی ثقافت کو پھیلایا،تصویر کا ذریعہBy Ellen Lee 19th December 202230 دسمبر 2022اس ایک منصوبے نے پورے ملک میں اینگلو یورپی ثقافت کو پھیلایا اور تجارت کو فروغ دیا، لیکن ٹریک بنانے والے…
پیلے: فٹبال کا وہ کھلاڑی جس نے ایک قوم کو متحد کیا
پیلے: فٹبال کا وہ کھلاڑی جس نے ایک قوم کو متحد کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images30 دسمبر 2022پیلے کی وفات کی خبر سن کر ساؤ پاؤلو میں ایلبرٹ آئن سٹائن ہسپتال میں ان کے مداح اکٹھے ہو رہے ہیں۔ کئی نے 10 نمبر کی شرٹس پہن رکھی تھیں جو پیلے دوران…
میانمار: آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا
میانمار: آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہReuters30 دسمبر 2022میانمار کی ایک فوجی عدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید سات سال قید کی سزا سنائی ہے جس کے بعد ان مجموعی قید کی معیاد 33 ہو گئی ہے۔ 77 سالہ نوبل انعام یافتہ آنگ…
کرکٹرعظیم رفیق کے باغ میں رفع حاجت کا واقعہ ’نفرت پر مبنی جرم‘
کرکٹرعظیم رفیق کے باغ میں رفع حاجت کا واقعہ ’نفرت پر مبنی جرم‘،تصویر کا ذریعہPARLIAMENT LIVE،تصویر کا کیپشنعظیم رفیق کا کہنا تھا کہ یارکشائر کرکٹ کاؤنٹی کلب نے انھیں خودکشی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دیا تھا30 دسمبر 2022انگلینڈ میں…
روس یوکرین جنگ: ’پوتن اپنے فوجیوں کی قیادت نہیں بلکہ ان کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘
روس یوکرین جنگ: ’پوتن اپنے فوجیوں کی قیادت نہیں بلکہ ان کے پیچھے چھپ رہے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images1 جنوری 2023یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی عوام سے کہا ہے کہ ان کے رہنما پوتن انھیں تباہ کر رہے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے…
رونالڈو کی سعودی کلب میں شمولیت: ’انھیں ہر دن کے ساڑھے پانچ لاکھ یورو ملیں گے‘
رونالڈو کی سعودی کلب میں شمولیت: ’انھیں ہر دن کے ساڑھے پانچ لاکھ یورو ملیں گے‘،تصویر کا ذریعہAl Nassr،تصویر کا کیپشنرونالڈو اپنی نئی جرسی کے ساتھ31 دسمبر 2022فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر…
یوکرین کا میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ
یوکرین کا میزائل حملے میں تقریباً 400 روسی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰمضمون کی تفصیلمصنف, ایلسا میشمین اور سیم ہینکوکعہدہ, بی بی سی نیوز2 جنوری 2023،تصویر کا ذریعہTELEGRAM: HOREVICA / ZSU STRATCOM،تصویر کا کیپشنبظاہر حملے کے مقام کی یہ فوٹیج!-->…
نیویارک میں انسانی لاشوں کو مٹی بنا دینے کی اجازت کیوں؟
نیویارک میں انسانی لاشوں کو مٹی بنا دینے کی اجازت کیوں؟ مضمون کی تفصیلمصنف, جیمز فٹس جیرالڈعہدہ, بی بی سی نیوز2 جنوری 2023،تصویر کا ذریعہWASHINGTON POST VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنخیال ہے کہ امریکہ میں لوگ آخری رسومات کی روایتی!-->…
فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرارداد پر اسرائیل برہم، انڈیا کا کیا موقف تھا؟
فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرارداد پر اسرائیل برہم، انڈیا کا کیا موقف تھا؟،تصویر کا ذریعہANI،تصویر کا کیپشناقوامِ متحدہ میں انڈیا کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج1 جنوری 2023اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انڈیا نے مشرقی یروشلم اور فلسطینی علاقوں…
سڑک حادثہ جس میں ایک آل راؤنڈر عین جوانی میں دنیا سے گیا لیکن دوسرا بعد میں عظیم آل راؤنڈر بنا
سڑک حادثہ جس میں ایک آل راؤنڈر عین جوانی میں دنیا سے گیا لیکن دوسرا بعد میں عظیم آل راؤنڈر بنامضمون کی تفصیلمصنف, پردیپ کمارعہدہ, نمائندہ بی بی سی ہندی1 جنوری 2023،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکار حادثے میں زندہ بچ جانے والے!-->…
مودی کی ہندو قوم پرستی بھی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں رکاوٹ کیوں نہ بنی؟
مودی کی ہندو قوم پرستی بھی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں رکاوٹ کیوں نہ بنی؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, بی بی سی ہندی5 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہ@MEAINDIAعرب دنیا ایک کروڑ تین لاکھ مربع کلومیٹر سے زیادہ کے رقبے پر مغرب میں مراکش اور!-->…
کیا سلیمان دنیا کے سب سے لمبے شخص ہو سکتے ہیں؟
کیا سلیمان دنیا کے سب سے لمبے شخص ہو سکتے ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, فیوور نُونوعہدہ, بی بی سی میوز، گیمباگا2 جنوری 2023،تصویر کا کیپشن29 سالہ سلیمان عبدالصمد کو بتایا گیا کہ وہ ساڑھے نو فٹ کے ہو گئے ہیںجب میں نے شمالی گھانا میں دنیا کے سب!-->…
شہزادہ ہیری: ’میں اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتا ہوں‘
شہزادہ ہیری: ’میں اپنے والد اور بھائی کو واپس چاہتا ہوں‘مضمون کی تفصیلمصنف, اینڈرے روڈھن پالعہدہ, بی بی سی نیوز4 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہHARRY: THE INTERVIEW ON ITV1 AT 9PM ON 8 JANUARYبرطانیہ کے شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’سپیئر‘ کی اشاعت!-->…
ویڈیو, بم سائیکلون: برفانی طوفان سے امریکہ اور کینیڈا میں متعدد امواتدورانیہ, 1,34
بم سائیکلون: برفانی طوفان سے امریکہ اور کینیڈا میں متعدد امواتاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "بم سائیکلون: برفانی طوفان سے امریکہ اور کینیڈا میں متعدد اموات", دورانیہ 1,3401:34،ویڈیو کیپشنبم سائیکلون: برفانی طوفان سے…
بم سائیکلون: امریکہ اور کینیڈا میں 56 اموات،’یہ جنگ کے میدان میں جانے جیسا ہے‘
بم سائیکلون: امریکہ اور کینیڈا میں 56 اموات،’یہ جنگ کے میدان میں جانے جیسا ہے‘ ،تصویر کا ذریعہReuters24 دسمبر 2022اپ ڈیٹ کی گئی 27 دسمبر 2022شمالی امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث ہونے والی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں اور اب تک…
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پالیسی برقرار رکھنے کا حکم: ’میرا دل ٹوٹ گیا ہے، گھر والوں…
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پالیسی برقرار رکھنے کا حکم: ’میرا دل ٹوٹ گیا ہے، گھر والوں سے مزید دور رہنا پڑے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, برنڈ ڈیبسمین جونئیرعہدہ, بی بی سی نیوز6 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی سپریم کورٹ!-->…
’بکنی کِلر‘: شناخت بدلنے کے ماہر اور سیاحوں کے قتل میں سزا یافتہ چارلس سوبھراج رہائی کے بعد نیپال…
’بکنی کِلر‘: شناخت بدلنے کے ماہر اور سیاحوں کے قتل میں سزا یافتہ چارلس سوبھراج رہائی کے بعد نیپال بدر،تصویر کا کیپشنبی بی سی کی سیریز ’دا سرپینٹ‘ میں اداکار طاہر رحیم چارلس سوبھراج اور جینا کولمین ان کی گرل فرینڈ کا کردار ادا کیا24 دسمبر…
دوست کی موت کے دو دن بعد اسی انڈین ہوٹل میں روسی بزنس مین کی پراسرار حالات میں موت
دوست کی موت کے دو دن بعد اسی انڈین ہوٹل میں روسی بزنس مین کی پراسرار حالات میں موتمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوز27 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہPAVEL ANTOV/VK،تصویر کا کیپشنفوربز نے 2019 میں انتوو کی دولت کا تخمینہ 140 ملین!-->…
کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر جس پر ’آٹھ ہزار ڈالر لگے‘
کووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر جس پر ’آٹھ ہزار ڈالر لگے‘مضمون کی تفصیلمصنف, مینگیو ڈانگعہدہ, کیلیفورنیا24 دسمبر 2022،تصویر کا ذریعہSUN JINCAI،تصویر کا کیپشنتارکین وطن گھنے جنگلوں سے گزرتے ہوئے امریکہ!-->…
یوکرین ہمارے مطالبات کو اپنے بھلے کے لیے پورا کرے، ورنہ یہ مسئلہ روسی فوج حل کرے گی: روسی وزیرِ…
یوکرین ہمارے مطالبات کو اپنے بھلے کے لیے پورا کرے، ورنہ یہ مسئلہ روسی فوج حل کرے گی: روسی وزیرِ خارجہ ،تصویر کا ذریعہGetty Images27 دسمبر 2022روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف نے یوکرین کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین، روس کے مطالبات…