Browsing Category
World
فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟
فرانسیسیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عارف شمیمعہدہ, بی بی سی اردو، لندن18 منٹ قبلتقریباً ایک دہائی قبل ایک فرانسیسی ماہر تعلیم نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں لکھا تھا کہ فرانسیسیوں میں اداسی کی!-->…
کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟
کلسٹر بم کیا ہے اور امریکہ یوکرین کو یہ ہتھیار کیوں فراہم کرنے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار15 منٹ قبلامریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کی درخواست پر انھیں کلسٹر بموں کی!-->…
آسٹریلیا: دو سال قبل جب انڈین نوجوان نے ’انکار پر لڑکی کو زندہ دفن‘ کر دیا
آسٹریلیا: دو سال قبل جب انڈین نوجوان نے ’انکار پر لڑکی کو زندہ دفن‘ کر دیا ،تصویر کا ذریعہ(SUPPLIED: SAPOL)2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں ایک پنجابی نژاد کالج طالبہ کے قتل کے کیس میں عدالتی سماعت کے دوران دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔…
زندہ لاروا سے ایسے زخموں کا علاج جن پر اینٹی بائیوٹکس بھی کام نہیں کرتیں
زندہ لاروا سے ایسے زخموں کا علاج جن پر اینٹی بائیوٹکس بھی کام نہیں کرتیں،تصویر کا ذریعہBIOMONDE13 منٹ قبلبرازیل کے شہر ساؤ پالو میں واقع کیمپیناس کی ایک لیبارٹری سے ننھے لاروے برازیل کے کئی شہروں کے ہسپتالوں میں بھیجے گئے ہیں۔یہ مکھیوں کی…
روس کی ہتھیاروں سے لیس ’جنگجو ڈولفن‘ کیا حقیقت میں وجود رکھتی ہیں؟
روس کی ہتھیاروں سے لیس ’جنگجو ڈولفن‘ کیا حقیقت میں وجود رکھتی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وکٹوریا پرائسڈسکایاعہدہ, بی بی سی یوکرین سروس42 منٹ قبلمیڈیا میں اکثر ایسی لڑاکا ڈولفن کا ذکر ہوتا ہے جنھیں مبینہ طور پر روس!-->…
اسرائیل کا غیر قانونی سفر کرنے والے پاکستانی ملزمان کے چند رشتہ دار بھی وہاں جا چکے ہیں، ایف آئی اے…
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شہزاد ملکعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ!-->…
کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟
کینیڈا خالصتان کے معاملے پر انڈیا کے اعتراضات کو نظر انداز کیوں کر رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلخالصتان کے حامیوں کی جانب سے انڈین سفارت کاروں کو دھمکی آمیز پیغامات کے بعد کینیڈا اور انڈیا کے سفارتی تعلقات میں تناؤ کے آثار…
کم نمبر ملنے پر استانی کو قتل کرنے والا امریکی طالب علم: ’شیطان کو سراہا نہیں جاتا‘
کم نمبر ملنے پر استانی کو قتل کرنے والا امریکی طالب علم: ’شیطان کو سراہا نہیں جاتا‘،تصویر کا ذریعہPolice Hand Outمضمون کی تفصیلمصنف, برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز 15 منٹ قبلامریکی ریاست آیووا میں کم گریڈ ملنے پر ٹیچر کو قتل کرنے والے!-->…
ویڈیو, فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی کے سوالاتدورانیہ, 8,10
فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی کے سوالاتاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی پر سوالات", دورانیہ 8,1008:10،ویڈیو کیپشنفرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک 17 سالہ عرب نژاد فرانسیسی لڑکے کی ہلاکت پر…
یزیدی خواتین کی غلامی: ’میں اُن کی ذاتی ملکیت تھی، وہ جب چاہتے مجھے اُن کی بیویوں کی طرح برتاؤ کرنا…
یزیدی خواتین کی غلامی: ’میں اُن کی ذاتی ملکیت تھی، وہ جب چاہتے مجھے اُن کی بیویوں کی طرح برتاؤ کرنا پڑتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبار بار ریپ کیے جانے کے صدمے نے بہار کو جسمانی اور جذباتی طور پر بہت کمزور اور بیمار کر دیا…
پریگوژن کا ٹھکانہ معمہ بن گیا: ’یفگینی بیلا روس میں نہیں بلکہ روس میں ہیں‘ بیلاروس کے صدر لوکاشینکو
پریگوژن کا ٹھکانہ معمہ بن گیا: ’یفگینی بیلا روس میں نہیں بلکہ روس میں ہیں‘ بیلاروس کے صدر لوکاشینکو،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, سارہ رینسفورڈ اور تھامس میکنٹوش عہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلبیلاروس کے رہنما کا کہنا ہے کہ!-->…
سویڈن میں قرآن کو بار بار نذر آتش کرنے کے واقعات کیوں پیش آتے ہیں؟
سویڈن میں قرآن کو بار بار نذر آتش کرنے کے واقعات کیوں پیش آتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مسعود حسن خانعہدہ, بی بی سی3 منٹ قبلسویڈن میں گذشتہ ہفتے ایک عراقی نژاد شخص کی جانب سے عیدالاضحی کے روز دارالحکومت سٹاک ہوم!-->…
جلیانوالہ باغ کا انتقام: ملکہ کے قتل کی کوشش کرنے والا نوجوان جو ’سٹار وارز سے متاثر ہوا‘
جلیانوالہ باغ کا انتقام: ملکہ کے قتل کی کوشش کرنے والا نوجوان جو ’سٹار وارز سے متاثر ہوا‘،تصویر کا ذریعہJULIA QUENZLERمضمون کی تفصیلمصنف, ماریا زکارو، نک جانسن اور پی اے میڈیاعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلایک برطانوی عدالت میں مقدمے کی!-->…
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے
اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانی جو ’مشکوک‘ ترسیلات زر کی وجہ سے پکڑے گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شہزاد ملکعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبلپاکستان کے وفاقی تحققیاتی ادارے ایف آئی اے نے پانچ!-->…
ویڈیو, فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشدورانیہ, 1,05
فرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویشاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فرانس میں احتجاج اور نسل پرستی", دورانیہ 1,0501:05،ویڈیو کیپشنفرانس میں نسل پرستی اور احتجاجفرانس میں ناہیل کی موت اور نسل پرستی پر تشویش57…
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ ’وائٹ ہاؤس‘ میں کوکین کیسے پہنچی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز34 منٹ قبلامریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ، جسے وائٹ ہاؤس کہا جاتا ہے، میں ہفتے کی رات کوکین پائے!-->…
جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘…
جب کراچی کے راستے ممبئی پہنچنے والے جہاز پر دھماکوں کے نتیجے میں سینکڑوں ہلاکتیں اور ’سونے کی بارش‘ ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہرشل اکوڑےعہدہ, بی بی سی مراٹھی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلہم سب جانتے ہیں کہ دوسری عالمی!-->…
چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی
چھ سالہ بچی نے ’الیکسا‘ پر کال کر کے اپنی ماں کی زندگی بچا لی،تصویر کا ذریعہEmma Anderson،تصویر کا کیپشن’الیکسا، مدد کے لیے کال کرو!‘ چھ سالہ ڈارسی کو نے ایما نے مدد کے لیے خاندان کے قریبی افراد کو خبردار کرنے کے لیے کال کرنے کی اجازت دے…
نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا
نازی جرمنی کے ہولوکاسٹ میں بچنے والی یہودی لڑکیوں کا معمہ 84 سال بعد سلجھ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جو لونسڈیل اور جین ڈاؤنسعہدہ, بی بی سی ریڈیو نیو کاسل37 منٹ قبلنازی جرمنی سے زندہ بچ نکلنے والی تین یہودی لڑکیوں!-->…
سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا
سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا ’پانچ لاکھ ڈالر‘ مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہIUSA-ULPGC7 منٹ قبلسپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس…