Browsing Category
World
سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟
سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیر ہاشمیعہدہ, مشرق وسطی بزنس نامہ نگار، ریاض2 گھنٹے قبلالہلال کلب سعودی عرب کی اول درجے کی فٹبال ٹیم ہے جس نے 66 ٹرافیاں!-->…
برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو…
برطانوی امتحان میں ریکارڈ بنانے والی ’بلا کی ذہین‘ پاکستانی نژاد طالبہ: ’وہ جو بھی پڑھتی اسے یاد ہو جاتا‘،تصویر کا ذریعہMahnoor Cheemaمضمون کی تفصیلمصنف, آسیہ انصرعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد32 منٹ قبلصرف 16 سال کی عمر میں ایک!-->…
دنیا کا وہ مقام جہاں انسان اگلے ایک لاکھ برس تک بھی قدم نہیں رکھ پائے گا
دنیا کا وہ مقام جہاں انسان اگلے ایک لاکھ برس تک بھی قدم نہیں رکھ پائے گا،تصویر کا ذریعہ Erika Benkeمضمون کی تفصیلمصنف, ایریکا بینکےعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبلاگلے چند سالوں میں فن لینڈ استعمال شدہ جوہری ایندھن اولکولیوٹو نامی جزیرے!-->…
چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے
چوٹی کی چوری: سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوروں نے عطیات لوٹ لیے،تصویر کا ذریعہFACEBOOK/VIAFERRATA-LEUKERBAD،تصویر کا کیپشنوادیوں سے گزرنے کے لیے کیبلز لگائے گئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایموجن فاکیزعہدہ, بی بی سی نیوز، جنیوا37!-->…
وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا
وسیلی الیگزینڈرووچ: دنیا کو یقینی جوہری تباہی سے بچانے والا شخص جو گمنامی کی موت مرا،تصویر کا ذریعہWIKICOMMONS،تصویر کا کیپشنوسیلی الیگزینڈرووچ36 منٹ قبل27 اکتوبر 1962، دنیا جوہری جنگ کے دہانے پر تھی۔ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کیوبا…
اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟
اسرائیلی وزیر نے فلسطینیوں کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ امریکہ نے بھی مذمت کر دی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹ مینعہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلمایک گھنٹہ قبلامریکہ نے اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بین گویر کے!-->…
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلشراب بنانے والی معروف بین الاقوامی کمپنی ہینیکن کی روس میں سات فیکٹریاں تھیں جن میں تقریباً 1,800 لوگ کام کرتے ہیں۔ روس…
’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے
’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے،تصویر کا ذریعہPEEL REGIONAL POLICE،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں دو اموات کے سلسلے میں کینتھ لا پر فرد جرم عائد کی گئی ہے لیکن پولیس کا خیال ہے کہ متاثرین اس سے زیادہ ہو…
’انتقام کی ٹھنڈی ڈش‘: صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی
’انتقام کی ٹھنڈی ڈش‘: صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Images51 منٹ قبلیوگینی پریگوزِن ’طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے۔‘روسی حکام کے مطابق مسلح گروہ ویگنر کے بانی وگینی پریگوژن کی مبینہ ہلاکت بدھ کے…
دنیا کا سب سے بڑا زیر زمین ’انسانیت کا مندر‘ جس کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی
دنیا کے سب سے بڑے زیر زمین ’انسانیت کے مندر‘ جن کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلسنہ 1979 میں اٹلی کے پہاڑی سلسلے ایلپس میں ایک چھوٹی سے برادری کے 28 افراد نے رات کے اندھیرے میں سب سے چھپ کر پہاڑ…
ٹرمپ کی دوران قید کھینچی گئی غیر معمولی تصویر جس نے امریکی تاریخ کا نیا باب رقم کیا
ٹرمپ کی دوران قید کھینچی گئی غیر معمولی تصویر جس نے امریکی تاریخ کا نیا باب رقم کیا،تصویر کا ذریعہFULTON COUNTY SHERIFF'S OFFICE47 منٹ قبلیہ 20 منٹ کی بات تھی مگر صدیوں کی تاریخ بدل گئی۔ بات ایک تصویر کی ہے جو امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
پوتن نے پریگوژن کی موت پر خاموشی توڑ دی: ’باصلاحیت شخص جنھوں نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں‘
پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…
دنیا کے سب سے بڑے زیر زمین ’انسانیت کے مندر‘ جن کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی
دنیا کے سب سے بڑے زیر زمین ’انسانیت کے مندر‘ جن کی تعمیر 15 برس تک رازداری میں جاری رہی،تصویر کا ذریعہGetty Images20 منٹ قبلسنہ 1979 میں اٹلی کے پہاڑی سلسلے ایلپس میں ایک چھوٹی سے برادری کے 28 افراد نے رات کے اندھیرے میں سب سے چھپ کر پہاڑ…
برکس اجلاس: کیا امریکہ کو ٹکر دینے کے لیے اس اتحاد میں توسیع ہو رہی ہے؟
برکس اجلاس: کیا امریکہ کو ٹکر دینے کے لیے اس اتحاد میں توسیع ہو رہی ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمانتھا گرانویلے عہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگ2 گھنٹے قبلچینی صدر شی جن پنگ نے ابھرتی معیشتوں کے پانچ ملکی اتحاد برکس!-->…
جب اسرائیل کے وزیر خارجہ موشے دایان بھیس بدل کر انڈیا کے خفیہ دورے پر آئے
جب اسرائیل کے وزیر خارجہ موشے دایان بھیس بدل کر انڈیا کے خفیہ دورے پر آئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلیایک گھنٹہ قبلانڈیا عرب-اسرائیل تنازع کی ابتدا سے ہی عرب ممالک کے ساتھ تھا۔!-->…
یوگینی پریگوژن: صدر پوتن کا اپنے ’شیف‘ کو خراجِ تحسین، ’پریگوژن نے زندگی میں سنگین غلطیاں کیں‘
پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…
وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے
وِویک راماسوامی: ریپبلیکن پارٹی کے ’ناتجربہ کار‘ امیدوار جو پہلے صدارتی مباحثے میں کامیاب رہے،تصویر کا ذریعہVIVEK2024.COM4 مار چ 2023اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے امیدواروں کے درمیان…
کیا پوتن سے بغاوت کر کے یوگینی پریگوژن نے اپنی موت کو دعوت دی؟
کیا پوتن سے بغاوت کر کے یوگینی پریگوژن نے اپنی موت کو دعوت دی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سیکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلجون کے مہینے میں بغاوت کر کے دارالحکومت ماسکو کی طرف مارچ کی قیادت کرنے!-->…
سارہ شریف قتل کیس: ’سارہ سکول آئی تو اس کے چہرے پر زخم تھے، پھر اس نے سکول چھوڑ دیا‘
سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش ،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ انھوں نے سارہ شریف کی ہلاکت کے معاملے میں مطلوب والد عرفان شریف کے دو…
روس میں نجی طیارہ گر کر تباہ،’پوتن کے خلاف ناکام بغاوت کرنے والے یوگینی پریگوژن مسافروں میں شامل‘
پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…