Browsing Category
World
ختنوں کے بعد سرجری کروانے والی خاتون: ’جب پہلی مرتبہ کلیٹورس کو دیکھا تو لگا یہ میرے جسم کا حصہ…
ختنوں کے بعد سرجری کروانے والی خاتون: ’جب پہلی مرتبہ کلیٹورس کو دیکھا تو لگا یہ میرے جسم کا حصہ نہیں‘مضمون کی تفصیلمصنف, بشریٰ محمدعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلانتباہ: اس کہانی میں خواتین کے ختنے کرنے کے مختلف طریقوں کے حوالے سے تفصیلات!-->…
وہ سابق وزیر جنھیں حکومت جانے کے بعد شاپنگ سینٹر میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنا پڑی
وہ سابق وزیر جنھیں حکومت جانے کے بعد شاپنگ سینٹر میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنا پڑی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب کسی بھی ملک میں حکومٹ کا تختہ الٹا جاتا ہے تو اس سے بہت سے لوگوں کی زندگی یکسر بدل جاتی ہے، خصوصاً ان افراد کی جن…
ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘
ایران کا اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں ’مزید بگاڑ کا اشارہ‘،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنایران کے دارالحکومت تہران میں ایک راکٹ حملے میں فلسطین کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ…
جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں
جنگ میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کے والدین ’مردہ بیٹوں کے سپرم‘ سے بچے کیوں چاہتے ہیں،تصویر کا کیپشنریف کے والد کا خیال ہے کہ ان کا بیٹا بچے پیدا کرنا چاہتے تھے۔ ریف کو اپنی موت سے قبل اس تصویر میں اپنے ایک کزن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہےمضمون…
صدی کے ’سب سے بڑے زلزلے‘ کا خوف: وہ الرٹ جس پر جاپانی وزیر اعظم کو اپنا دورہ منسوخ کرنا پڑا
صدی کے ’سب سے بڑے زلزلے‘ کا خوف: وہ الرٹ جس پر جاپانی وزیر اعظم کو اپنا دورہ منسوخ کرنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسنہ 2011 میں جاپان میں 9 اعشاریہ شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 18 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھےمضمون کی…
51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا…
51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی اور برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیوکرین کے حمایتی ایک!-->…
وہ باپ جس نے بچے کے اخراجات سے بچنے کے لیے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچایا
وہ باپ جس نے بچے کے اخراجات سے بچنے کے لیے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچایا ،تصویر کا ذریعہGrayson County Detention Centre،تصویر کا کیپشنجیسی کپف کو 81 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے مضمون کی تفصیلمصنف, جو ٹڈیعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ!-->…
’ڈگری کے مطابق نوکری ڈھونڈیں ورنہ واپس جائیں‘: آسٹریلیا کی نئی پالیسی جو بین الاقوامی طلبہ کی مشکلات…
’ڈگری کے مطابق نوکری ڈھونڈیں ورنہ واپس جائیں‘: آسٹریلیا کی نئی پالیسی جو بین الاقوامی طلبہ کی مشکلات میں اضافہ کرے گی ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلبین الاقوامی طلبہ کی بڑی منزل سمجھے جانے والے آسٹریلیا نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے لیے…
اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا 71 سالہ شخص: وہ مقدمہ جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا
اجنبیوں سے اپنی بیوی کا ریپ کروانے والا 71 سالہ شخص: وہ مقدمہ جس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی کلارک بلنگزعہدہ, بی بی سی نیوز49 منٹ قبلانتباہ: اس رپورٹ میں موجود تفصیلات قارئین کے لیے پریشان!-->…
’چین کا تحفہ‘: سیٹلائٹ ٹی وی کے ذریعے افریقیوں کا دل جیتنے کا منصوبہ کتنا کامیاب ہوا؟
’چین کا تحفہ‘: سیٹلائٹ ٹی وی کے ذریعے افریقیوں کا دل جیتنے کا منصوبہ کتنا کامیاب ہوا؟،تصویر کا کیپشندس ہزار گاؤں میں سیٹلائٹ ٹی وی کا منصوبہمضمون کی تفصیلمصنف, شون یوانعہدہ, بی بی سی گلوبل چائنا یونٹایک گھنٹہ قبلافریقی رہنما بیجنگ میں ہر!-->…
گوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیں
گوریلاؤں کے وہ ’ٹوٹکے‘ جو انسانوں کی ادویات بنانے میں کام آ سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلن برگزعہدہ, ماحولیات کے نامہ نگار، بی بی سی نیوز2 منٹ قبلسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ افریقہ کے جنگلوں میں پائے جانے والے!-->…
حزب اللہ کے زیرِ استعمال پیجرز کیسے پھٹے اور ان حملوں کا الزام اسرائیل پر کیوں لگایا جا رہا ہے؟
لبنان میں ’غیر معمولی پیجر دھماکے‘ کیسے ہوئے اور ’اسرائیل‘ پر انگلیاں کیوں اٹھ رہی ہیں؟This video cannot play in your browser. Please enable JavaScript or try a different browser.Play video, "Watch: Small explosion in Lebanon supermarket",…
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا
پرامن گاؤں جس کا سکون مکینوں کو ’نفرت بھرے فحش خطوط‘ ملنے کے بعد چھِن گیا55 منٹ قبلاگرچہ یہ موبائل فون پر میسجز ابور کالز کا دور ہے مگر ہم سے اکثر لوگوں کو آج بھی ہاتھ سے لکھے خطوں کا انتظار رہتا ہے۔مگر ان خطوں میں اگر کوئی آپ سے نازیبا…
ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت…
ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحزب اللہ ایک بڑی عسکری طاقت ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کیرین ٹوربےعہدہ, بی بی سی عربی، بیروت5!-->…
آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟
آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان…
’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟
’نیا مشرق وسطیٰ‘: اسرائیل کے متنازع نقشوں اور خطے کی نئی ترتیب کا مقصد کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطابمضمون کی تفصیلمصنف, الا…
الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری…
الفائد پر الزامات: ’مجھے بطور سیکس پارٹنر بھرتی کیا گیا، انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا میں کنواری ہوں‘،تصویر کا ذریعہHANDOUT،تصویر کا کیپشنشیناگ اس وقت 25 برس کی تھیں اور دبئی میں ایک بینک میں کام کر رہی تھیں جب ان کی الفائد سے پہلی ملاقات…
مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت کیوں ہے؟
مبہم سروے، غلط اندازے اور ’ٹاس‘: امریکی صدارتی الیکشن میں مقابلہ اتنا کانٹے دار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, شمالی امریکہ نامہ نگارایک گھنٹہ قبلامریکہ کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک!-->…
جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘
جیک سمتھ کون ہیں جنھیں ٹرمپ ’دو سیکنڈ میں برطرف کر دیں گے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, راب کورپ اور میڈلین ہالپرٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاگرچہ امریکی محکمۂ انصاف نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمات ختم کرنے پر!-->…
کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟
کیا ٹرمپ کی نئی ٹیم کی ترجیحات میں پاکستان اور انڈیا بھی شامل ہوں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, روحان احمدعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آبادایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دورِ صدارت کے لیے اہم!-->…