جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حمیدہعہدہ, بی بی سی نیوز، قاہرہ2 گھنٹے قبلحجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امور، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا

لحاف سے ملنے والا وہ ثبوت جس نے 40 سال بعد شوہر کو اپنی سابقہ اہلیہ کے قتل کا مجرم قرار دلوایا،تصویر کا ذریعہNEWSLINE MEDIA،تصویر کا کیپشنبرینڈا پیج اور اُن کے شوہر کرسٹوفر ہیریسنمضمون کی تفصیلمصنف, ربیکا کرن، کین بینکسعہدہ, بی بی سی سکاٹ

’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی

’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی،تصویر کا ذریعہGetty Images18 منٹ قبلامریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے ایک…

سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ جو مداحوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی مہنگا پڑا

سنگاپور میں ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ جو مداحوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی مہنگا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, سنگاپورایک گھنٹہ قبلایشیا کی چمکتی دمکتی ریاست سنگاپور میں ہوٹلوں میں مختلف ملکوں سے آنے والے

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے…

گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنان کشتیوں کو چلانے کے لیے کسی تربیت کی ضرورت نہیں ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیسی لیاسکاعہدہ,

بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟

بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, سربجیت سنگھ دھالیوالعہدہ, کینیڈا سے بی بی سی نامہ نگار12 منٹ قبل’میرا دل چاہتا ہے کہ انڈیا جاؤں اور اپنے والد کو گلے لگا کر

ترکی کے اُن جزائر کی سیر جہاں عثمانی سلطان سرکش شہزادوں اور حریفوں کو نابینا کر کے قید کرتے تھے

ترکی کے اُن جزائر کی سیر جہاں عثمانی سلطان سرکش شہزادوں اور حریفوں کو نابینا کر کے قید کرتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رچرڈ کولیٹعہدہ, نمائندہ فیچرز14 منٹ قبلسورج طلوع ہونے کے بعد میں میں مسافر کشتی پر سوار ہو چکا

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟،تصویر کا ذریعہMedia Sources5 منٹ قبلوائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور…

ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟

ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, گورڈن کوریراعہدہ, بی بی سی نیوز55 منٹ قبلکسی بھی حملے کے بعد ہمیشہ یہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں یہ اسے کیوں نہیں روکا جا سکا یا اس کا پہلے سے پتہ

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ…

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کی غیر ملکی طلبہ کے لیے نئی پالیسی: ’ان شعبوں کو ترجیح ملے گی جن کی مانگ زیادہ ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images30 منٹ قبلکینیڈا کے صوبے اونٹاریو نے غیر ملکی طلبہ سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ یہ پالیسی…

دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی…

دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی قدس فورس کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہWIKIMEDIA2 اپريل 2024، 10:42 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر…

جاپان کے سب سے خطرناک مافیا کی خاتون رکن، جس نے ایک غلطی کی پاداش میں اپنی ہی انگلی کاٹ ڈالی

جاپان کے سب سے خطرناک مافیا کی خاتون رکن، جس نے ایک غلطی کی پاداش میں اپنی ہی انگلی کاٹ ڈالی،تصویر کا ذریعہNISHIMURA MAKO،تصویر کا کیپشننشیمورا ماکو صرف 20 سال کی تھیں جب انھوں نے اپنی انگلی کاٹ دی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, ایٹاہولبہ…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں…

نائجیریا میں دس سال قبل اغوا ہونے والی 276 طالبات: ’واپس آنے کا افسوس ہے، بوکو حرام کے کیمپ میں زیادہ آزادی تھی‘،تصویر کا ذریعہBBC/SIMPA SAMSON،تصویر کا کیپشنآمنہ علی 2016 میں بوکوحرام کی طویل قید سے فرار ہونے والی چیبوک قصبے کی پہلی لڑکی…

ویڈیو, اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟دورانیہ, 8,29

اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیل ایران جنگ میں کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟27 منٹ قبلایران نے اسرائیل پر جو میزائل اور ڈرونز داغے اُن میں…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت…

سڈنی شاپنگ مال حملہ: آسٹریلیا میں ’بہادری کا مظاہرہ‘ کرنے والے زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور،تصویر کا ذریعہZahid Hafeez Chaudhry/X،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری زخمی محمد طحہٰ کی بیمار…

نیو یارک میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ سننے والی عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص چل بسا

نیو یارک میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ سننے والی عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والا شخص چل بسا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز5 گھنٹے قبلامریکہ کے شہر نیو یارک میں ایک شخص اس عدالت کے باہر خود کو آگ لگانے

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ کے النصر میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ اجتماعی قبروں کی حقیقت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, شیرین شریفعہدہ, بی بی سی فیکٹ چیکنگایک گھنٹہ قبلعربی سوشل میڈیا پر چند دن قبل صارفین کی جانب سے ایسی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی

ویڈیو, ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘دورانیہ, 1,58

ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش کرنا مشکل ہے جس پر قرض نہ ہو‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشن’شادی کی خریداری کریڈٹ کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘ترکی میں مہنگائی: ’کسی ایک بھی ایسے شخص کو تلاش…

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا…

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘،تصویر کا ذریعہOREGON LOTTERY2 گھنٹے قبلامریکہ میں ایک تارکین وطن ملکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت بن گئے…