جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث…

ایکواٹوریل گنی کو ہلا دینے والا سیکس ٹیپ سکینڈل جس میں صدر، وزرا سمیت فوجی افسران کی بیویاں تک ملوث ہیں،تصویر کا ذریعہBaltasar Ebang Engonga / Facebookمضمون کی تفصیلمصنف, انیز سلوا اور ڈیمیئن زینعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلباقی دنیا کے

آٹھ گھنٹے میں پانچ پرچے اور صرف ایک موقع: وہ مشکل امتحان جس کے لیے پورا ملک رک جاتا ہے

آٹھ گھنٹے میں پانچ پرچے اور صرف ایک موقع: وہ مشکل امتحان جس کے لیے پورا ملک رک جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریچل لی عہدہ, بی بی سی نیوز، سیئولایک گھنٹہ قبلآٹھ گھنٹے، پانچ پرچے، چار وقفے، ایک دن اور ایک ہی موقع۔یہ

انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘

انڈین خاندان کا امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر آخری سفر: ’یہاں سب کی آنکھوں میں باہر جانے کے خواب ہیں‘،تصویر کا ذریعہBBC Gujarati38 منٹ قبلکینیڈا میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کے تین سال بعد دو افراد کے خلاف انسانی سمگلنگ کا مقدمہ…

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے…

اجنبیوں سے اپنی بیوی کا مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’تم تنہا مرو گے،‘ عدالت میں بیٹی کا ملزم والد سے تلخ مکالمہ،تصویر کا ذریعہCHRISTOPHE SIMON/AFP،تصویر کا کیپشنملزم کی بیٹی کیرولین عدالت پیشی کے موقع پرمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزےعہدہ,

’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟

’مردِ آہن‘ سمجھا جانے والا روسی ’جیمز بونڈ‘: افریقی ملک میں گرفتار ہونے والا یہ ایجنٹ کون ہے؟،تصویر کا ذریعہIMDBمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشہ بوٹی، گلیب گلیشوسکی اور سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبلگولیوں کو چکمہ دینا، بم دھماکوں کے

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں…

ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا، سمارٹ فونز کی ریکارڈ فروخت کے بعد دنیا پر اپنا راج قائم کرنے میں کامیاب،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹی سلورعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلانٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کے اعداد و

’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ…

’کہو کہ تم شرمندہ ہو‘: سوشل میڈیا پر جنگ مخالف مواد پوسٹ کرنے والوں کا روسی پولیس کے ہاتھوں ’سافٹ وئیر اپ ڈیٹ‘،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشنٹی وی پریزینٹر ناسٹیا ایولیوا (دائیں جانب) اور گلوکار فلپ کرکوروف ان مشہور شخصیات میں شامل…

’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی…

’اسرائیل کے خلاف کیس سننے کا اختیار ہے، اسرائیل ایسی کارروائیوں کو روکے جو نسل کشی کے مترادف ہو سکتی ہیں‘: عالمی عدالت انصاف،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلعالمی عدالتِ انصاف نے اسرائیل کی جنوبی افریقہ کا کیس نہ سننے کی درخواست مسترد…

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟

کیا مشرقِ وسطی کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جوز کارلوس کیوٹوعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ مشرق وسطیٰ کی حالیہ تاریخ کے سب سے زیادہ

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا

امریکی شخص کے گھر سے برآمد زنگ آلود راکٹ سرد جنگ کے زمانے کا جوہری میزائل نکلا،تصویر کا ذریعہBELLEVUE POLICE DEPARTMENT،تصویر کا کیپشنغیر فعال جوہری میزائلمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماتزاعہدہ, بی بی سی نیوز، سیئٹل52 منٹ قبلپولیس کا کہنا ہے

یوکرین میں دورانِ جنگ آرمی چیف برطرف: ’نئی انتظامی ٹیم یوکرین کی مسلح افواج کی قیادت سنبھالے گی‘

اختلافات پر آرمی چیف برطرف، یوکرین میں دورانِ جنگ فوجی قیادت تبدیل،تصویر کا ذریعہVOLODYMYR ZELENSKY/X،تصویر کا کیپشنیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ملک کی مسلح افواج کے سابق سربراہ والیری زلوزنی 47 منٹ قبلیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی…

34 کروڑ ڈالر ’جیتنے‘ والے شخص کو اپنا لاٹری ٹکٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کا مشورہ

34 کروڑ ڈالر ’جیتنے‘ والے شخص کو اپنا لاٹری ٹکٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دینے کا مشورہ،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلواشنگٹن ڈی سی کے جان چیکس نامی ایک شخص کو یہ لگا تھا کہ ان کی 34 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے لیکن ایسا ہوا نہیں اور…

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘

غزہ کی خیمہ بستوں کی بیوائیں:’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘مضمون کی تفصیلمصنف, فرگل کین عہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم3 منٹ قبلجس وقت زوہرہ جب اپنے بچوں کے ساتھ خیمے میں نہیں ہوتیں اس وقت وہ اُس ساحِلِ سمندر کو

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘

’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا جب تک یہ ٹوٹ نہیں…

چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کی ہڈیوں کا بیوپاری: ’یہ شو پیس نہیں، یہ ہڈیاں اُن لوگوں کی ہیں جو کبھی…

چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کی ہڈیوں کا بیوپاری: ’یہ شو پیس نہیں، یہ ہڈیاں اُن لوگوں کی ہیں جو کبھی زندہ تھے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایلینور فنکیلستینعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلہم اس دُنیا میں اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں سُننے اور پڑھنے

شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟

شدت پسند تنظیم ’دولتِ اسلامیہ خُراسان‘ کیا ہے اور اس نے روس پر حملہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبلروس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے زیرِاثر میڈیا کی جانب سے

مولی دی میگپائی: وہ پرندہ جس کی دوستی کتے سے کرائی گئی اور اب وہ جنگل جانے پر راضی نہیں

مولی دی میگپائی: وہ پرندہ جس کی دوستی کتے سے کرائی گئی اور اب وہ جنگل جانے پر راضی نہیں،تصویر کا ذریعہ@peggyandmolly14 منٹ قبلآسٹریلیا کی ایک ریاست کے ایک اہم سیاسی رہنما نے انسٹاگرام سے مشہور ہونے والے پرندے میگپائی کو ان افراد کو واپس…

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟

ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, باران عباسیعہدہ, بی بی سی فارسی27 منٹ قبلایران نے سوموار کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنے

مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا

مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ کمپنی کا الونیال سے اسرائیل میں موجود تمام 225 ریستوران خریدنے کا معاہدہ ہو چکا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, کرس نیو…

غزہ: ’کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘

غزہ: ’آخر کون سی عید؟ ہماری روزمرہ کی زندگی میں تو کچھ بھی معمول پر نہیں‘،تصویر کا کیپشنالہام کا کہنا ہے کہ اس برس مشرقی یروشلم میں رہنے والے فلسطینی مسلمانوں میں موجود بے بسی کے احساس کو کوئی چیز خوشی میں نہیں بدل سکتیمضمون کی تفصیلمصنف,…