Browsing Category
World
’وہ ایک معجزہ تھا‘: ڈوبتی ہوئی آبدوز کے حادثاتی کپتان نے اپنے ساتھیوں کی جان کیسے بچائی؟
’وہ ایک معجزہ تھا‘: ڈوبتی ہوئی آبدوز کے حادثاتی کپتان نے اپنے ساتھیوں کی جان کیسے بچائی؟،تصویر کا ذریعہCOURTESY OF THE PERUVIAN NAVY،تصویر کا کیپشنآبدوز کو پیرو کی بحریہ نے امریکی بحریہ سے اس وقت حاصل کیا جب نے امریکہ نے کئی دہائیوں کی سروس…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز، کورٹنی سبرامنیئم اور کائلا اپسٹینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن اور!-->…
غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے
غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلنئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف…
جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟
جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپروفیسر سونگ کا کہنا ہے کہ مردوں میں بڑھتے ہوئے خودکشی کے رجحان کا سائنسی تجزیہ کیا جانا چاہیےمضمون کی…
ویڈیو, ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟دورانیہ, 2,47
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟2 گھنٹے قبلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک انتخابی ریلی کے…
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں
دبئی کی شہزادی اور انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق: شیخ راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی مہرہ کون ہیں،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAمضمون کی تفصیلمصنف, رتھ کومرفورڈعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلدبئی کے حکمران کی بیٹی شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد!-->…
ویڈیو, مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘دورانیہ, 1,40
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں اس سب کے بعد کیسے زندہ رہے گی‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمانچسٹر ایئرپورٹ پر’پولیس تشدد‘ کے واقعے کے بعد سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس تشدد: ’وہ ماں…
پریانکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز
پرینکا گاندھی: انڈیا میں غزہ پر اسرائیلی حملے اور نتن یاہو کے خلاف اٹھنے والی واحد آواز،تصویر کا ذریعہANI،تصویر کا کیپشنپرینکا گاندھی اب انتخابی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بيگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی دہلیایک!-->…
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں…
روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images58 منٹ قبلامریکہ نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ روس اور مغربی ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں 24 افراد…
الیگزینڈر رٹسکوئی: سوویت یونین کے نائب صدر جو پاکستان میں قیدی بنے
الیگزینڈر رٹسکوئی: سوویت یونین کے نائب صدر جو پاکستان میں قیدی بنے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق2 گھنٹے قبلاگست 1988 کی اُس صبح سوویت جنگی طیارے کا ملبہ تو پاکستانی علاقے میران شاہ کے قریب مل!-->…
پاکستان میں ایم پوکس کے نئے مریض کی تصدیق: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
ایم پوکس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے…
ہلک ہوگن کا امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ’اٹھا کر پٹخنے‘ کا مذاق اور نسلی شناخت پر سوال
ہلک ہوگن کا امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ’اٹھا کر پٹخنے‘ کا مذاق اور نسلی شناخت پر سوال،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹوشعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل’کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں کملا پیرس کو اٹھا کر پٹخ دوں؟‘امریکہ!-->…
جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا
جاپان کے ’بابائے سرمایہ کاری‘ جنھوں نے اپنے ملک کو مغربی طاقتوں کے برابر لا کھڑا کیا،تصویر کا ذریعہFine Art Images/Heritage Images via Getty Images،تصویر کا کیپشناییچی شیبوساواایک گھنٹہ قبلایک وقت وہ تھا جب جاپان میں اقتدار کے ایوانوں میں…
ویڈیو, سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟, دورانیہ 13,44
سیربین: برطانیہ میں فسادات کے بعد کارروائی مگر کیا مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: کیا فسادیوں کے خلاف حکومت کے فوری ایکشن سے مسلمانوں کا خوف کم ہوا ہے؟سیربین: برطانیہ میں فسادات کے…
مارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی جنھیں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر پابندی کا سامنا ہے
مارگریٹا سیمونیئن: روسی صحافی جنھیں امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت پر پابندی کا سامنا ہے،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹیرینا خنکلوواعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک منٹ قبلمارگریٹا سیمونیئن، جو روس کے سرکاری خبر رساں ادارے!-->…
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی
شیخہ مہرہ: انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے پرفیوم لائن ’ڈائیورس‘ لانچ کر دی،تصویر کا ذریعہINSTAGRAM/HHSHMAHRAایک گھنٹہ قبلکیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن ’ڈائیورس‘ (یعنی طلاق) کی بھی اپنی خوشبو ہو گی؟ یا یہ کہ…
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘
اجیت ڈوول کی پوتن سے ملاقات اور سفارتکاری پر بحث: ’دورۂ یوکرین کے بعد روس کو وضاحتیں‘،تصویر کا ذریعہRussian Embassy in India2 گھنٹے قبلانڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی گذشتہ ہفتے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات اور اس کے…
نازی افسر کے اغوا سے ’فون بم‘ کے استعمال تک: موساد کی کامیاب اور ناکام رہنے والی کارروائیاں
نازی افسر کے اغوا سے ’فون بم‘ کے استعمال تک: موساد کی کامیاب اور ناکام رہنے والی کارروائیاں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, طوبی خلیفی عہدہ, بی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبلایک انتہائی فلمی انداز میں حزب اللہ کے اراکین کے زیر!-->…
درجنوں محافظ اور سراغ رساں کتے: سیکرٹ سروس نے ٹرمپ پر حملوں کے بعد ان کی سکیورٹی کیسے بڑھائی
درجنوں محافظ اور سراغ رساں کتے: سیکرٹ سروس نے ٹرمپ پر حملوں کے بعد ان کی سکیورٹی کیسے بڑھائی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیک ہارٹن اور لوسی گلڈرعہدہ, بی بی سی ویریفائیایک گھنٹہ قبلبائیڈن انتظامیہ نے کانگریس سے مُلک کے!-->…
اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟
اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلرواں برس ستمبرکے دوران دو ہفتے میں لبنان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کو اپنے ’کمانڈ سٹرکچر‘ میں یکے بعد…