جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

’اربوں کی آئی پی ایل نیلامی عربوں میں‘: رشبھ پنت اور شریاس ایئر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Images50 منٹ قبلانڈین وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت اور شریاس ایئر نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اس وقت تاریخ رقم کی جب ان کے لیے انڈین…

محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع

محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, تجزیہ نگار23 منٹ قبلمغربی میڈیا عام طور پر اپنے آپ کو عالمی میڈیا کہتا ہے، ساری دنیا کو خبر اور رائے کا فرق بتاتا ہے۔ مغربی

شمالی کوریا کا زیرِ سمندر جوہری ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کرنے کا دعویٰ

شمالی کوریا کا زیرِ سمندر جوہری ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کرنے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہRODONG SHINMUNمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کی مشترکہ مشقوں

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا…

’اندھی محبت مجھے شام لے گئی‘: دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ جانے والی خواتین جو اپنا ماضی بھلانا چاہتی ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل وٹنبرگ، ایلینورا کولن بیکوواعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلروایتی کرغزستانی ٹوپی

کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟

کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟،تصویر کا ذریعہNational Police Agency،تصویر کا کیپشنماضی میں اس گروہ سے تعلق ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا57 منٹ قبلدہائیوں سے جاپان بھر کے تھانوں…

ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد…

ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد امریکہ کیا سوچ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر عہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبلواشنگٹن کو

برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص

برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص،تصویر کا ذریعہPA،تصویر کا کیپشن75 سالہ برطانوی بادشاہ دورانِ علاج اپنی عوامی مصروفیات سے کنارہ کش ہو جائیں گے36 منٹ قبلبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوری 2024 میں مشرق وسطیٰ تنازعات میں گھرا ہوا تھا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ…

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘ ،تصویر کا ذریعہCaptain (Retd) Saurabh Vashishtha،تصویر کا کیپشنکیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ واششٹھامضمون کی تفصیلمصنف, راجیش ڈوبریالعہدہ, بی بی سی

ویڈیو, برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیدورانیہ, 7,36

برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیایک گھنٹہ قبلبرطانوی پارلیمنٹ کے سیاہ فام اور نسلی…

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی…

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلکیا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ تنخواہ آپ کو سکاٹ لینڈ کے سب سے خوبصورت علاقے میں منتقل ہونے پر مجبور کر سکتی…

خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال: ’یورپ کے مردِ بیمار کی موت‘ کے اسباب کیا بنے؟

خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال: ’یورپ کے بیمار آدمی کی موت‘ کے اسباب کیا بنے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد عبدالرؤفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلسلطنتِ عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید ثانی سے متعلق کچھ تحریروں میں کہا

پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے…

پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟،تصویر کا ذریعہgetty images،تصویر کا کیپشنمتاثرین کو اکثر دھوکے بازوں کی جانب سے جھوٹی سکیموں اور کارباروں میں سرمایہ کاری کرنے کو…

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے…

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے فراڈ کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہTRUNPAL SINGH،تصویر کا کیپشن23 سالہ سہج پریت سنگھ کا تعلق پنجاب کے پٹیالہ ضلع سے ہے اور وہ 19 لاکھ روپے خرچ کر…

شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر

شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزادی کیتھرین نے سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے آرٹ کی تاریخ کی ڈگری حاصل کی ہے2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن کی زندگی…

ویڈیو, جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پردورانیہ, 7,19

جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ، سوڈان قحط کے دہانے پرجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پر59 منٹ قبلافریقی ملک سوڈان میں دو جرنیلوں کی…

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلامریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون سے جو بائیڈن کی چیزیں غائب ہونے کے بعد صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جہاز سے ان کی چیزیں اور…

75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار

75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہWest Yorkshire Police،تصویر کا کیپشنپیراں دتہ خان نے 18 نومبر 2005 کو بریڈ فورڈ میں مسلح ڈکیتی کے دوران پی سی شیرون بیشینوسکی کو گولی مار کر…

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،تصویر کا ذریعہThe Metals Company،تصویر کا کیپشنسمندرمیں پائی جانے والی ان معدنیات کا استعمال عسکری ساز و سامان اور ہتھیار بنانے میں بھی کیا…