جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو

ڈیانا کے ’اپنائیت سے بھرے‘ خطوط جن کے بارے میں شاہی خاندان کے علاوہ شاید ہی کوئی جانتا ہو،تصویر کا ذریعہStuart Woodward/BBCایک گھنٹہ قبلشہزادی ڈیانا کی جانب سے اپنی ایک خاندانی ملازمہ کو ہاتھ سے لکھے گئے خطوط اور پوسٹ کارڈز نیلام کیے جائیں…

لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟

لینڈ سلائیڈنگ: ایشیا سے افریقہ تک ہزاروں ہلاکتوں کی وجہ بننے والا ارضیاتی عمل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنلینڈ سلائیڈنگ سے 1998 اور 2017 کے درمیان جہاں 18,000 سے زیادہ اموات ہوئیں وہیں اندازاً 48 لاکھ افراد ان واقعات…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے…

پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے،تصویر کا ذریعہThe General Elżbieta Foundation, Toruń،تصویر کا کیپشنالزابتھ زواکا2 گھنٹے قبلیہ ستمبر سنہ 1943 کی بات ہے۔ اس رات راحت…

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا

حماس نے اسرائیل کو مطلوب ’طوفان الاقصیٰ کے ماسٹر مائنڈ‘ یحیٰی سنوار کو ہی نیا سربراہ کیوں چنا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, رشدی عبالاوفعہدہ, بی بی سی غزہ نامہ نگار17 منٹ قبلگزشتہ ہفتے عالمی میڈیا کی نظروں کے سامنے قطر میں حماس کی…

اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا

کیٹامین کوئین: ہالی وڈ اداکار کی پراسرار موت جو امریکی حکام کو منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک تک لے آئی،تصویر کا ذریعہJasveen Sangha's social mediaمضمون کی تفصیلمصنف, مالو کرسینوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلحکام کا خیال تھا کہ میتھیو پیری…

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبہت سے مسیحیوں کا خیال ہے کہ یہ کپڑا جسے مقدس کفن بھی کہا جاتا ہے، وہ کپڑا ہے جس میں حضرت عیسیٰ کو دفن…

وہ ڈولفن جو ’سیکس اور ساتھی کی تلاش میں‘ انسانوں کو نشانہ بنا رہی ہے

’جنسی ہیجان‘ کا شکار ڈولفن جو اپنی ’تنہائی‘ کا غصہ لوگوں پر حملہ کر کے اتار رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی عہدہ, بی بی سی نیوز 48 منٹ قبلجاپان میں سمندر کے کنارے واقع ایک قصبے میں تیراکوں پر حملوں میں…

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا

’یہ خوف و دہشت کا کمرہ ہے‘: چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے درجنوں بچوں کے ریپ کا اعتراف کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلآسٹریلیا میں ایک چائلڈ کیئر سینٹر کے سابق ملازم نے گذشتہ 20 برسوں میں درجنوں کم عمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا…

’قرض کا جال، عالمی معیشت کا مستقبل اور معدنیات‘: چین افریقہ میں اتنی بھاری سرمایہ کاری کیوں کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی ہوویلعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو دہائیوں میں چین نے افریقہ کے ساتھ اپنی…

’جہنم‘ قرار دی گئی وہ تاریک جیل جہاں ’قیدیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے‘

’جہنم‘ قرار دی گئی وہ تاریک جیل جہاں ’قیدیوں کو صرف مرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے‘،تصویر کا ذریعہStanis Bujakera،تصویر کا کیپشنجگہ نہ ہونے کے باعث کچھ قیدی جیل میں غسل خانے کی گندی دیواروں کا سہارا لے کر سونے پر مجبور ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ…

’اگر ہم میانمار، غزہ، انڈیا کے مسلمانوں کے مصائب سے غافل ہیں تو ہم مسلمان نہیں‘: ایرانی رہبر اعلیٰ کا بیان جس پر انڈیا کو تشویش ہے،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنامام علی خامنہ ایمضمون کی تفصیلمصنف, مرزا اے بی بیگعہدہ, بی بی سی اردو، نئی…

اسرائیلی حملے میں مارے گئے حزب اللہ کے ’سیکنڈ ان کمانڈ‘ ابراہیم عقیل جن کے سر کی قیمت ستر لاکھ ڈالر…

اسرائیلی حملے میں ’مارے جانے والے‘ حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر ابراہیم عقیل کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہUS Department of Stateایک گھنٹہ قبلاسرائیل فوج کی جانب سے جمعے کے روز لبنان کے جنوبی نواحی علاقے میں واقع ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے فضائی حملے…

’مونسٹرز‘: قاتل بیٹے جنھوں نے مبینہ ریپ سے بچنے کے لیے اپنے ہی والدین کا قتل کیا

’مونسٹرز‘: قاتل بیٹے جنھوں نے مبینہ ریپ سے بچنے کے لیے اپنے ہی والدین کا قتل کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندونوں بھائیوں کے والد میوزک انڈسٹری سے وابستہ تھےایک گھنٹہ قبلنیٹ فلِکس نے ’مونسٹرز‘ نامی سیریز کا نیا سیزن ریلیز کر…

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی

جب سوشل میڈیا نے خاتون کی پراسرار موت کے بعد دکھی خاندان کی زندگی اجیرن کر دی،تصویر کا ذریعہLancashire Police،تصویر کا کیپشننِکولا بُلی اپنے کتے ’ولو‘ کےساتھ جسے وہ واک کرنے کے دریا وائر آئیں اور پھرواپس نہ جا سکیں46 منٹ قبلنکولا بُلی 27…

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی

’امید کی سرنگ‘ جو جنگ کے دوران تقریباً چار لاکھ لوگوں کی بقا کا واحد ذریعہ تھی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرائیوو سرنگ سربیائی فوج کی جانب سے شہر کے محاصرے کے دوران وہاں کے رہائشیوں نے بنائی تھی اور آج یہ ایک میوزیم ہےمضمون…

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں ٹرمپ اور پوتن میں تعلق سے متعلق…

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں ٹرمپ اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدارت کا عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی ٹرمپ پوتن سے رابطے میں رہے…

امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائج

امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائجایک گھنٹہ قبلامریکہ کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے جہاں چند ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے وہیں متعدد ریاستوں میں ابھی ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست الاسکا وہ آخری ریاست ہو گی جہاں پولنگ (پاکستان کے مقامی…

خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘

خلا میں ایک پرانے سیٹلائٹ کی پراسرار منتقلی: ’کوئی نہیں جانتا کہ یہ کیوں اور کیسے ہوا‘،تصویر کا ذریعہBBC/Gerry Fletcher،تصویر کا کیپشنسکائی نیٹ-ون اے2 گھنٹے قبلکسی نے خلا میں برطانیہ کا قدیم ترین سیٹلائٹ ایک سے دوسری جگہ منتقل کر دیا ہے…

ایک یوٹیوبر کی خود سے 31 برس بڑے باکسنگ لیجینڈ سے لڑائی جو نیٹ فلکس پر لائیو دکھائی جائے گی

جیک پال بمقابلہ مائیک ٹائسن: ایک یوٹیوبر کی خود سے 31 برس بڑے باکسنگ لیجینڈ سے لڑائی جو نیٹ فلکس پر لائیو دکھائی جائے گی،تصویر کا ذریعہX@DAZNBoxingمضمون کی تفصیلمصنف, کل سجادعہدہ, بی بی سی سپورٹس، ٹیکساس31 منٹ قبلاگر ہم مائیک ٹائسن اور جیک…

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟

چین ’فوجی سفارت کاری‘ کے ذریعے خطے میں بڑھتے امریکی اثرو رسوخ کا مقابلہ کیسے کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہCCTV 1مضمون کی تفصیلمصنف, سدھارتھ رائےعہدہ, ایشیا سپیشلسٹایک گھنٹہ قبلگذشتہ دو برس کے دوران چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے ہوئے سیاسی تناؤ…