Browsing Category
World
ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟
ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس جرمینعہدہ, بی بی سی نامہ نگار2 گھنٹے قبلچار سال قبل تک 20 کروڑ صارفین کے ساتھ انڈیا ٹک ٹاک کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوا کرتی تھی۔ یہ!-->…
غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے…
غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے ارتکاب کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجیوں نے آٹھ سالہ آدم کو اُس وقت سر کے پچھلے حصے میں گولی مار کر ہلاک کیا جب وہ فوجی بکتر بند گاڑیوں کو…
سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟
سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟،تصویر کا ذریعہMADDY SAVAGE،تصویر کا کیپشنکونراڈ نے ہیڈ فون اور سپیکر تیار کرنے والی کمپنیوں کی مدد سے پیسہ بنایامضمون کی تفصیلمصنف, میڈی سیویجعہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں…
کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘ ڈال دی ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی ورلڈ40 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے دوران!-->…
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی،تصویر کا ذریعہDorothy Kweyu،تصویر کا کیپشنسٹیفن نے قتل کے الزام میں اپنی گرفتاری سے ایک سال قبل یعنی 2010 میں اپنی یہ تصویر بنائی تھی 18 منٹ قبلکینیا کی…
یوکرین میں سستے لیکن مہلک روسی ’گلائیڈ بم‘ کیسے تباہی مچا رہے ہیں؟
یوکرین میں سستے لیکن مہلک روسی ’گلائیڈ بم‘ کیسے تباہی مچا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہRUSSIAN DEFENCE MINISTRY،تصویر کا کیپشنروس نے اس سال کے آغاز میں 1.5 ٹن وزنی گلائیڈ بم کی نمائش کی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, جو ان وڈ، تانیہ خرچینکوعہدہ, بی بی!-->…
حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟
حجام سے شدت پسند بننے کا سفر: تاجک شہری دولت اسلامیہ کے لیے آسان ہدف کیوں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمحمد صابر فیاضوف کی کہانی بقیہ حملہ آوروں سے مختلف ہے10 منٹ قبلمحمد صابر فیاضوف کی عمر محض 19 سال تھی جب انھیں جدید روس…
مردہ والد سے رابطے کے خواہشمند میئر جنھیں ایک نجومی اور ’فرشتوں کی آواز‘ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے…
مردہ والد سے رابطے کے خواہشمند میئر جنھیں ایک نجومی اور ’فرشتوں کی آواز‘ نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کرس بوکمینعہدہ, بی بی سی نیوز5 منٹ قبلبحیرہ روم کے ساحل پر واقع آگڈے قصبہ اپنے!-->…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: کیا امریکہ دوسری بڑی کرکٹ مارکیٹ بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیع چوہدریعہدہ, کرکٹ تجزیہ کار47 منٹ قبلجو گرم جوشی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کے میزبان امریکہ نے ایونٹ کی تشہیری مہم میں!-->…
سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟
سخت عالمی پابندیوں کے باوجود روس کی معیشت یوکرین جنگ کی مدد سے ہی کیسے ترقی کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, روس ایڈیٹر27 منٹ قبل2022 میں جب روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو صرف بین الاقوامی سطح پر اس!-->…
چمچہ، موسیقی اور نقلی سر: جزیرے پر واقع امریکی جیل سے ’ناقابل فہم‘ فرار جو 62 سال بعد بھی ایک معمہ…
امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائلز برکعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبل12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔!-->…
یونانی کوسٹ گارڈز پر تارکینِ وطن کو بحیرہِ روم میں پھینکنے کا الزام: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے…
یونانی کوسٹ گارڈز پر تارکینِ وطن کو بحیرۂ روم میں پھینکنے کا الزام: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے پکارتے سُنا مگر مدد نہیں کی‘مضمون کی تفصیلمصنف, لوسیل اسمتھ اور بین سٹیلعہدہ, بی بی سی ٹی وی کرنٹ افیئرزایک گھنٹہ قبلعینی شاہدین کا کہنا ہے کہ!-->…
ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما
ابن بطوطہ: اسلامی دنیا کے عظیم مسافر کا تجسّس جو حج کے بعد بھی نہ تھما،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدران عہدہ, بی بی سی2 گھنٹے قبل13 جون 1325 کو ایک مراکشی نوجوان ابو عبداللہ محمد ابن بطوطہ نے ایک تاریخی اور غیر!-->…
برطانیہ الیکشن 2024 اور آپ کے سوالات: داؤ پر کیا لگا ہے اور آگے کیا ہو گا؟
برطانیہ الیکشن 2024 اور آپ کے سوالات: داؤ پر کیا لگا ہے اور آگے کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images52 منٹ قبلبرطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اگلے عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے۔یہ عمل توقع سے پہلے ہو رہا ہے،…
گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے
گیراج سے کتابیں فروخت کرنے والی غیر منافع بخش ویب سائٹ کے مالک دنیا کے سب سے امیر شخص کیسے بنے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلایک زمانے میں جیف بیزوس کی ایمازون ایک ایسی کمپنی تھی جس کے بارے میں سب یہی جانتے تھے کہ یہ غیر منافع بخش…
جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا
جب فرانسیسی بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ولید بدرانعہدہ, بی بی سی عربی2 گھنٹے قبلتین جولائی 1250 کو مصر میں صلاح الدین ایوبی کی افواج نے فرانس کے!-->…
وکی لیکس کے بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون جو ان کی آزادی پر خوش ہیں
وکی لیکس بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون جو ان کی آزادی پر خوش ہیں،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنسویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا آرڈین خوش ہیں کہ جولین اسانج اب آزاد ہیںایک گھنٹہ قبلسویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا…
ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے
ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسن ویلی اڈاہو میں موجود جیف بیزوس اور لارین سانچیز2 گھنٹے قبلسن ویلی امریکہ کا ایک ایسا ’سمر کیمپ‘ ہے جہاں دنیا بھر میں اثر و رسوخ رکھنے…
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا
42 خواتین کا مبینہ قتل کرنے والا سیریل کلر جو ایک ’خواب‘ کی وجہ سے پکڑا گیا،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنلاپتہ ہونے والی خواتین میں سے ایک کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ جوزفینو ان کے خاندان میں سے ایک شخص کے خواب میں آئیں اور لاشوں کا مقام…
جعلی ڈالرز کی چھپائی روکنے کے لیے بنائی گئی ’سیکرٹ سروس‘ جس کے ایجنٹوں کو ’شراب پینے اور خراب ساکھ…
وہ سکینڈل جس کے بعد امریکی صدور کی حفاظت کرنے والے ایجنٹس پر دوران ڈیوٹی شراب پینے پر پابندی لگی،تصویر کا ذریعہEPAایک گھنٹہ قبلامریکی صدر اور ان پر ہونے والے کسی بھی حملے کے درمیان دیوار بن کر کھڑے ہو جانا سیکرٹ سروس کا مِشن ہے۔آنکھوں پر…