Browsing Category
World
ایک واٹس ایپ گروپ جس نے عمان میں پھنسی 50 سے زیادہ افریقی گھریلوں ملازماؤں کو آزادی دلوائی
ایک واٹس ایپ گروپ جس نے عمان میں پھنسی 50 سے زائد افریقی گھریلوں ملازماؤں کو آزادی دلوائیمضمون کی تفصیلمصنف, فلورنس پھیری اور تماثین فورڈعہدہ, بی بی سی لندن اور لیلونگوے25 منٹ قبلجارجینا نے اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے عمان کی طرف رختِ!-->…
شہزادی کیتھرین میں کینسر کی تشخیص: ’علاج جاری ہے، خاندان کو اب کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے‘
کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہوں، شہزادی کیتھرین2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے کہا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اب علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔ایک ویڈیو بیان میں شہزادی کیتھرین نے کہا ہے…
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟
جاپان میں کمپنیاں بچوں کی جگہ بڑوں کے ڈائپرز کیوں بنا رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images11 منٹ قبلڈائپرز یا نیپیز کا نام سنتے ہی عموماً ہمارے ذہن میں چھوٹے بچوں کا خیال آتا ہے تاہم جاپان کی ایک نیپیز بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ…
سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی…
سامنے بالٹیمور کا تباہ شدہ پل، جہاز میں ’پریشانی اور خاموشی‘: ڈالی پر سوار 20 انڈین شہریوں کی واپسی کیسے ہو گی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن47 منٹ قبلامریکہ میں بالٹیمور!-->…
اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا…
اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا ہسپتال کے احاطے میں رہنے سے بہتر ہے‘،تصویر کا ذریعہReuters46 منٹ قبلغزہ جنگ اپنے ساتویں ماہ میں داخل ہو رہی ہے۔ رفح میں آخری پناہ حاصل کرنے والے…
نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ…
نوزائیدہ بچے کی بازیابی اور مسافر خواتین کا ’تفصیلی معائنہ‘: قطر ایئرلائن کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی کوشش ناکام،تصویر کا ذریعہQATAR AIRWAYSمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرنبلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنیایک گھنٹہ قبلآسٹریلیا کی پانچ خواتین،!-->…
اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟
اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمبینہ طور پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ایک فاسفورس حملے کا شکار بننے والے لبنانی شخص نے بی بی سی عربی کو بتایا…
ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟
ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام سپینڈرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایران نے پہلی مرتبہ اپنی سرزمین سے اسرائیل پر براہ!-->…
اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟
اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہUmbra Spaceمضمون کی تفصیلمصنف, پال براؤن اورڈینیئل پالمبو عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجمعہ کی صبح سویرے ایران پر ہونے!-->…
برطانیہ میں مقیم جنوبی ایشیائی نوجوانوں کے ڈیٹنگ مسائل: ’ہمارے والدین کو نہیں معلوم کہ ہم خفیہ…
برطانیہ میں مقیم جنوبی ایشیائی نوجوانوں کے ڈیٹنگ مسائل: ’ہمارے والدین کو نہیں معلوم کہ ہم خفیہ زندگیاں جی رہے ہیں‘،تصویر کا کیپشنحلیمہ اور پاومضمون کی تفصیلمصنف, وجاہت علیعہدہ, صحافیایک گھنٹہ قبل’ہم اپنے خاندانوں سے چھپ کر خفیہ زندگیاں جی!-->…
ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘
ترکی میں کریڈٹ کارڈ کے سہارے زندگی: ’شادی کی خریداری کارڈ سے کی، اب قسطوں میں قرض چکاؤں گی‘،تصویر کا کیپشنناز جاکرایک گھنٹہ قبلترکی میں ایک فیکٹری میں کام کرنے والی ناز جاکر کہتی ہیں کہ ’اگر میں کریڈٹ کارڈ استعمال نہ کر سکتی یا قسطوں میں…
فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘
فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپنتابنگن نامی یہ شہر سنہ 1970 کی دہائی میں آبی ذخائر کی تعمیر کے نتیجے میں ڈوب گیا تھامضمون کی…
امریکی کروڑ پتی کا لاطینی امریکہ کے کئی ممالک پر حکمرانی سے ’تختہِ دار‘ تک کا سفر
امریکی کروڑ پتی کا لاطینی امریکہ کے کئی ممالک پر حکمرانی سے ’تختہِ دار‘ تک کا سفر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وینیسیوس پیریناعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل2 گھنٹے قبلپانچ اکتوبر 1860 کو نیویارک ٹائمز نے ہونڈوراس میں ایک!-->…
کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟
کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مٹلڈا ویلنعہدہ, بی بی سی سٹائل54 منٹ قبلاجنبیوں کے ساتھ رہائش؟ ہمیشہ مصروف ٹوائلٹ، باورچی خانے میں گندے برتن اور آپ کے اطرف!-->…
کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوان
کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجے خوشبودار مخصوص تھائی پکوان،تصویر کا ذریعہMax Wittawatمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹ تھومپسنعہدہ, بی بی سی ٹریول20 منٹ قبلکیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی!-->…
ویڈیو, نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟دورانیہ, 7,50
نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشننوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائےگا؟نوجوانوں کا اسرائیل مخالف عالمی احتجاج کیا رنگ لائے گا؟ایک گھنٹہ قبلغزہ پر…
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟
جنرل عزیز احمد: امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی کیوں لگائی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنرل عزیز احمد کو 25 جون 2018 میں بنگلہ دیش کی فوج کا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیا گیا تھا۔ وہ تین سال بعد…
کیا اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے احکامات پر عمل کرے گا؟
عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے دوران نسل کُشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے…
وہ شعبدہ باز جنھوں نے نظربندی کے ذریعے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کو شکست دینے میں مدد کی
وہ شعبدہ باز جنھوں نے نظربندی کے ذریعے دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کو شکست دینے میں مدد کی،تصویر کا ذریعہCOURTESY IMPERIAL WAR MUSEUM،تصویر کا کیپشنجیسپر نے جرمن فوج کو چکمہ دینے کے لیے 2,000 جعلی ٹینک بنائے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, لوسی…
چین کا برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس پر چینی سرکاری ملازمین کو بطور جاسوس بھرتی کرنے کا الزام
چین کا برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس پر چینی سرکاری ملازمین کو بطور جاسوس بھرتی کرنے کا الزام ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلچین نے برطانیہ کی خفیہ انٹیلی جنس سروس ایم آئی سکس پر چینی سرکاری ملازمین کو بطور جاسوس بھرتی کرنے کا…