Browsing Category
World
آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی
آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی،تصویر کا ذریعہSuppliedمضمون کی تفصیلمصنف, ہینا رچی عہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلآسٹریلیا میں بیٹی کی جبری شادی کرانے کے الزام میں افغان نژاد شہری!-->…
الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی
الجزائر کی خاتون باکسر کی جنس پر اٹھتے سوالات: ایمان خلیف کے ایک مُکے نے نئی بحث چھیڑ دی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’مجھے اپنی جان بچانی تھی‘۔ یہ فقرہ پیرس اولمپکس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر کل سے ہلچل مچا رہا ہے۔ یہ…
ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا
ایڈم برٹن: برطانوی ماہر حیوانیات کو کتوں سے ’اذیت ناک سیکس‘ کے جرم میں 10 سال قید کی سزا،تصویر کا ذریعہABC Newsمضمون کی تفصیلمصنف, ٹفنی ٹرن بلعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی2 گھنٹے قبلانتباہ: اس خبر میں حیوانوں سے ظلم کرنے کی پریشان کن تفصیلات!-->…
یو ایس ایس جارجیا: کروز میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز جسے ایران اسرائیل تناؤ کے درمیان مشرقِ وسطیٰ…
یو ایس ایس جارجیا: کروز میزائلوں سے لیس جوہری آبدوز جسے ایران اسرائیل تناؤ کے درمیان مشرقِ وسطیٰ بھیجا گیا،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلمشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ نے خطے میں ایک کروز میزائلوں سے لیس آبدوز بھیجی ہے۔…
جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا
جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا،تصویر کا ذریعہHARAMAIN INFOمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق، لاہور19 منٹ قبلیہ جنوری 930 کی بات ہے جب مکہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اس زمانے کی پوری مسلم دنیا کو ہلا!-->…
پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت
پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف، اس کی گولیوں اور دستی بموں کی ایک تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی، بی بی!-->…
وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہے
وہ کروڑ پتی برطانوی تاجر جو ’ناکردہ‘ جرم میں 38 برس امریکی جیل میں قید رہےایک گھنٹہ قبل’میں بے قصور ہوں۔‘ کرشنا مہاراج 38 برس تک عدالت، میڈیا اور اپنے وکلا کو بار بار یہ یقین دلاتے رہے۔وہ سنہ 1986 میں دو افراد کے قتل میں مجرم قرار دیے گئے…
’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف…
’آپ کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں‘: ٹیلی گرام پر ڈیپ فیک کی خفیہ دنیا جس نے خواتین اور بچوں کو شدید خوف میں مبتلا کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈیپ فیک تصاویر زیادہ تر مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی جاتی ہیں3 گھنٹے قبلپچھلے سنیچر…
لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا
لندن میں چھینا گیا آئی فون جو ایک ماہ بعد چین پہنچ گیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گراہم فریزر اور ٹام جرکینعہدہ, بی بی سی، ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلیہ رواں برس اپریل کے مہینے کی بات ہے۔ سنیچر کو علی الصبح جب اکارا!-->…
سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟
سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے اہم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, بی بی سی کے سکیورٹی نامہ نگارایک گھنٹہ قبلایسا بہت حد تک ممکن ہے کہ امریکہ اور برطانیہ یوکرین پر عائد وہ پابندی!-->…
لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘
لبنان میں پراسرار دھماکے، حزب اللہ اور ’خفیہ جنگ‘: ’جس کی ایک آنکھ ضائع ہوئی، وہ دوسری سے لڑے گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, جویا بربری، کارین ٹوربی اور پال ایڈمزعہدہ, بی بی سی نیوز، بیروت اور یروشلم 2 گھنٹے قبللبنان میں منگل کے دن پیجر دھماکوں کے!-->…
کیا انڈیا یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟
کیا انڈیا یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اور انڈین پی ایم مودی3 منٹ قبلعالمی خبر رساں ادارے روئٹرز نے روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ایک رپورٹ میں دعوی کیا کہ انڈین اسلحہ یورپ کے…
حزب اللہ اور ایران کے جوابی حملوں کا خدشہ، اسرائیل کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
حزب اللہ اور ایران کے جوابی حملوں کا خدشہ، اسرائیل کا اگلا قدم کیا ہوگا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, نامہ نگار برائے سکیورٹی امور، بی بی سی2 گھنٹے قبللبنان کے شہر بیروت میں حسن نصر اللہ کی ہلاکت نے!-->…
امریکی امداد پر چلنے والی لبنانی فوج اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی سے ’غیر حاضر‘ کیوں؟
امریکی امداد پر چلنے والی لبنانی فوج اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی میں ’غیرحاضر‘ کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک عرصے تک واشنگٹن لبنان کے فوجیوں کی تنخواہوں میں بھی حصہ ڈالتا رہامضمون کی تفصیلمصنف, کیرین توربےعہدہ, بی بی!-->…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہری نشانہ کیوں بن رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپاکستان میں چینی ترقیاتی منصوبوں یا ان سے منسلک افراد پر 16 حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں 15 سے…
کیا مسلمان اور مسلم ممالک واقعی ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں؟
کیا مسلمان اور مسلم ممالک واقعی ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو گوئلعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلاپنی انتخابی مہم کے دوران امریکی صدارتی انتخاب کے فاتح ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد مواقع پر دعویٰ!-->…
اپنے پوتے پوتیوں میں چھپ کر ٹافیاں اور سوڈا بانٹنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان
اپنے پوتے پوتیوں میں چھپ کر ٹافیاں اور سوڈا بانٹنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان،تصویر کا ذریعہSIPA/APمضمون کی تفصیلمصنف, انا فیگائے عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلسیاست میں آنے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ملٹی ملین ڈالر کا کاروبار، ایک برانڈ!-->…
67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کی
67 برس پہلے جب سگریٹ اور چاکلیٹ نے ٹی بی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کیمضمون کی تفصیلمصنف, اینڈریو پیکنعہدہ, بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز51 منٹ قبلدوسری جنگ عظیم کے بعد سکاٹ لینڈ کے مفلوک الحال شہر گلاسگو کو صحت عامہ جو مسئلہ درپیش تھا اسے بڑے!-->…
سٹنٹنگ: بچوں میں عمر کے لحاظ سے کم رہ جانے والے قد کی وجوہات جنھیں نظر انداز کیا گیا
بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم رہنے کی وہ وجوہات جس کو اب تک نظر انداز کیا گيا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا میں بچےمضمون کی تفصیلمصنف, سوتک بسواسعہدہ, نمائندہ انڈیا43 منٹ قبلایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈیا!-->…
روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟
روس کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق نئی پالیسی میں خاص کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرواپریا سنگوانعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلیہ اکتوبر 2022 کی بات ہے جب امریکہ کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے روسی فوجی افسران کی وہ!-->…