Browsing Category
World
ویڈیو, برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشاندورانیہ, 7,08
برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشاناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ دنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک ہے لیکن پھر بھی یہاں لوگ مہنگائی سے پریشان ہیںبرطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ہر شخص پریشان50 منٹ…
خود کشی کے لیے زہر بیچنے والا شخص، جس نے آن لائن فورم کے ذریعے سمندر پار مہلک کیمیکل پہنچایا
خود کشی کے لیے زہر بیچنے والا شخص، جس نے آن لائن فورم کے ذریعے سمندر پار مہلک کیمیکل پہنچایا ،تصویر کا کیپشنلیونڈ زکوٹینکو نے خودکشی کو فروغ دینے والی ایک ویب سائٹ پر اپنی خدمات کا اشتہار دیامضمون کی تفصیلمصنف, اینگس کرافورڈ اور ٹونی…
بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات…
بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ: دنیا میں زیادہ بٹ کوائنز کس کے پاس ہیں اور اس کی قیمت میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجس طریقے سے بٹ کوائن کو بنایا گیا ہے اس کے نتیجے میں زیادہ سے زیادہ دو کروڑ دس لاکھ کوائن…
آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے…
آتش بازی کرتے 12 سالہ فلسطینی لڑکے کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: ’مجھے لگا میرا بیٹا کھیلتے ہوئے گر پڑا ہے‘30 منٹ قبلاپنی زندگی کے آخری چند لمحات میں 12 سالہ فلسطینی لڑکے رمی ہمدان نے ہوائی (آتش بازی) کو آگ لگائی اور اسے اپنے سر کے…
’میں اسے زندہ رکھنے کے لیے پہاڑ بھی کھودوں گی۔۔۔‘ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے دوران پیدا ہونے والے بچے…
’میں اسے زندہ رکھنے کے لیے پہاڑ بھی کھودوں گی۔۔۔‘ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے دوران پیدا ہونے والے بچے کی کہانی،تصویر کا ذریعہSuppliedمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیفنی ہیگرٹیعہدہ, بی بی سی نیوز3 گھنٹے قبل7 اکتوبر کی صبح ایمل الابدلہ اپنے بچے کو جنم!-->…
ماسکو کانسرٹ ہال حملہ: 133 ہلاکتیں اور چار مسلح افراد گرفتار، ’حملہ آوروں نے یوکرین جانے کی کوشش کی‘…
روس کے دارالحکومت ماسکو کے کانسرٹ ہال پر حملہ، کم از کم 40 افراد ہلاک، 100 زخمی،تصویر کا ذریعہReuters53 منٹ قبلروس کی سکیورٹی سروسز کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے ایک کانسرٹ ہال میں حملے سے کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے ہیں۔سوشل…
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد میں امریکہ کی عدم شرکت اس کے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد میں امریکہ کی عدم شرکت اس کے اسرائیل سے تعلقات کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلکئی ہفتوں سے امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی حکومت کے سینئیر عہدیداروں کے صبر کا پیمانہ غزہ میں اسرائیل کی…
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں سینیئر کمانڈر سمیت پانچ افراد ہلاک: ایران جوابی…
شام میں ایرانی قونصلیٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب کے سینیئر کمانڈر ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلدمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ سامنے انے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا…
ویڈیو, اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟دورانیہ, 7,39
اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشناسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟37 منٹ قبلاکتوبر میں حماس کے اسرائیل…
’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر سابقہ بیوی اور اپنے دو بچوں کے قتل کا…
’وہ اپنے بچوں کو بد روح اور زومبی سمجھتے تھے‘: امریکی شخص پر اپنی سابقہ بیوی اور دو بچوں کے قتل کا الزام،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, بیرنڈ ڈیبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن18 منٹ قبلامریکی ریاست ایڈاہو میں ایک!-->…
ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا…
ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہThe Times of Israel مضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلایران نے دمشق میں اپنے!-->…
ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟
ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رافی برگ، ٹام سپینڈر اور جوناتھن بیل - دفاعی نامہ نگارعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلشام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر ہونے والے حملے!-->…
ویڈیو, پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟دورانیہ, 7,57
پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہےپاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا…
یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی…
یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز واٹر ہاؤس عہدہ, بی بی سی نیوز، کیئو2 گھنٹے قبلکسی بھی ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات!-->…
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لیو میک موہنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر13 منٹ قبلٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ!-->…
ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟
ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس جرمینعہدہ, بی بی سی نامہ نگار2 گھنٹے قبلچار سال قبل تک 20 کروڑ صارفین کے ساتھ انڈیا ٹک ٹاک کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوا کرتی تھی۔ یہ!-->…
غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے…
غرب اُردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آٹھ سالہ آدم کی ہلاکت اور اسرائیل پر ممکنہ جنگی جرم کے ارتکاب کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجیوں نے آٹھ سالہ آدم کو اُس وقت سر کے پچھلے حصے میں گولی مار کر ہلاک کیا جب وہ فوجی بکتر بند گاڑیوں کو…
سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟
سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟،تصویر کا ذریعہMADDY SAVAGE،تصویر کا کیپشنکونراڈ نے ہیڈ فون اور سپیکر تیار کرنے والی کمپنیوں کی مدد سے پیسہ بنایامضمون کی تفصیلمصنف, میڈی سیویجعہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں…
کیا بائیڈن کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کے فیصلے نے دہائیوں پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں ’دراڑ‘ ڈال دی ہے؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹمینعہدہ, بی بی سی ورلڈ40 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے دوران!-->…
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی
سعودی عرب میں بیٹے کو سزائے موت سے بچانے کے لیے ’خون بہا‘ کی رقم جمع کرتی ماں کی کہانی،تصویر کا ذریعہDorothy Kweyu،تصویر کا کیپشنسٹیفن نے قتل کے الزام میں اپنی گرفتاری سے ایک سال قبل یعنی 2010 میں اپنی یہ تصویر بنائی تھی 18 منٹ قبلکینیا کی…