جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟

کیا واقعی جاپان پولیس نے 50 برس قبل ’بم دھماکوں میں ملوث‘ شخص پکڑ لیا ہے؟،تصویر کا ذریعہNational Police Agency،تصویر کا کیپشنماضی میں اس گروہ سے تعلق ہونے کے الزام میں نو افراد کو گرفتار کیا گیا تھا57 منٹ قبلدہائیوں سے جاپان بھر کے تھانوں…

ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد…

ایران پر براہ راست حملہ یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں کو نشانہ بنانا: فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد امریکہ کیا سوچ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر عہدہ, بی بی سی سیکورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبلواشنگٹن کو

برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص

برطانوی بادشاہ چارلس میں کینسر کی تشخیص،تصویر کا ذریعہPA،تصویر کا کیپشن75 سالہ برطانوی بادشاہ دورانِ علاج اپنی عوامی مصروفیات سے کنارہ کش ہو جائیں گے36 منٹ قبلبکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس میں کینسر کی ایک قسم کی تشخیص…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا…

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوری 2024 میں مشرق وسطیٰ تنازعات میں گھرا ہوا تھا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ…

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی

الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت: روسی صدر پوتن کے وہ مخالفین جن کی موت پراسرار حالات میں ہوئی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلگذشتہ ایک دہائی سے روس کے سب سے نمایاں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت پراسرار حالات میں جیل میں جمعے کو…

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘

قطر سے رہا ہونے والے انڈین نیوی کے سابق افسر کی کہانی: ’حادثے میں مر جانا کال کوٹھڑی سے بہتر ہے‘ ،تصویر کا ذریعہCaptain (Retd) Saurabh Vashishtha،تصویر کا کیپشنکیپٹن (ریٹائرڈ) سوربھ واششٹھامضمون کی تفصیلمصنف, راجیش ڈوبریالعہدہ, بی بی سی

ویڈیو, برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیدورانیہ, 7,36

برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیبرطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹیایک گھنٹہ قبلبرطانوی پارلیمنٹ کے سیاہ فام اور نسلی…

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی…

دور دراز گاؤں، گنتی کی آبادی اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ماہانہ: برطانوی حکومت ڈاکٹروں کو یہ آفر کیوں دے رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images10 منٹ قبلکیا ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ تنخواہ آپ کو سکاٹ لینڈ کے سب سے خوبصورت علاقے میں منتقل ہونے پر مجبور کر سکتی…

خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال: ’یورپ کے مردِ بیمار کی موت‘ کے اسباب کیا بنے؟

خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال: ’یورپ کے بیمار آدمی کی موت‘ کے اسباب کیا بنے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد عبدالرؤفعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلسلطنتِ عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید ثانی سے متعلق کچھ تحریروں میں کہا

پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے…

پولیس محبت کے نام پر دھوکہ دینے کے لیے بنائے گئے سینٹر سے سینکڑوں افراد کو بازیاب کروانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟،تصویر کا ذریعہgetty images،تصویر کا کیپشنمتاثرین کو اکثر دھوکے بازوں کی جانب سے جھوٹی سکیموں اور کارباروں میں سرمایہ کاری کرنے کو…

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے…

’19 لاکھ روپے خرچ کر کے آیا لیکن کالج میں کلاس روم ہے نہ عملہ‘ کینیڈا کے سٹوڈنٹ ویزا پر ایجنٹ کیسے فراڈ کرتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہTRUNPAL SINGH،تصویر کا کیپشن23 سالہ سہج پریت سنگھ کا تعلق پنجاب کے پٹیالہ ضلع سے ہے اور وہ 19 لاکھ روپے خرچ کر…

شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر

شہزادی کیتھرین میڈلٹن: کالج کی ہاکی ٹیم کی کپتانی سے شاہی محل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشہزادی کیتھرین نے سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے آرٹ کی تاریخ کی ڈگری حاصل کی ہے2 گھنٹے قبلپرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن کی زندگی…

ویڈیو, جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پردورانیہ, 7,19

جرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ، سوڈان قحط کے دہانے پرجرنیلوں میں اقتدار کی جنگ: ملک قحط کےدہانے پر59 منٹ قبلافریقی ملک سوڈان میں دو جرنیلوں کی…

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ

صدر کے تکیے سمیت ایئر فورس ون سے چیزیں چرانے سے باز رہیں، امریکی صحافیوں کو تنبیہ،تصویر کا ذریعہGetty Images4 منٹ قبلامریکی صدر کے طیارے ایئر فورس ون سے جو بائیڈن کی چیزیں غائب ہونے کے بعد صحافیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ جہاز سے ان کی چیزیں اور…

75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار

75 سالہ پاکستانی شخص ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہWest Yorkshire Police،تصویر کا کیپشنپیراں دتہ خان نے 18 نومبر 2005 کو بریڈ فورڈ میں مسلح ڈکیتی کے دوران پی سی شیرون بیشینوسکی کو گولی مار کر…

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے،تصویر کا ذریعہThe Metals Company،تصویر کا کیپشنسمندرمیں پائی جانے والی ان معدنیات کا استعمال عسکری ساز و سامان اور ہتھیار بنانے میں بھی کیا…

ویڈیو, ویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی…

ویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنویڈیو: وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیےویڈیو:…

کولمبیا کی وہ پرواز جسے 60 گھنٹے تک ہائی جیک رکھنے والے کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا

کولمبیا کی پرواز 601 جسے 60 گھنٹوں تک ہائی جیک کرنے والے ہائی جیکر کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا ،تصویر کا ذریعہNETFLIX،تصویر کا کیپشننیٹ فلکس سیریز کا منظرمضمون کی تفصیلمصنف, رفائل ابوشیبیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلیہ 30 دسمبر سنہ 1973

اسرائیل کے ایران پر ’جوابی حملے‘ سے جڑے چند اہم سوالوں کے جواب

اسرائیل کے ایران پر ’جوابی حملے‘ سے جڑے چند اہم سوالوں کے جواب،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, شان سیڈنعہدہ, بی بی سی نیوز7 منٹ قبلامریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جمعے کی رات ایران پر میزائل داغے جو دونوں ممالک کے درمیان کئی

جنوبی کوریا کے ’پہلے اور سب سے بڑے‘ سیکس فیسٹیول کی منسوخی: ’یہ میلہ خواتین کے لیے نہیں کیونکہ ٹکٹ…

جنوبی کوریا کے ’پہلے اور سب سے بڑے‘ سیکس فیسٹیول کی منسوخی: ’یہ میلہ خواتین کے لیے نہیں کیونکہ ٹکٹ خریدنے والے زیادہ تر مرد ہیں‘،تصویر کا ذریعہPLAY JOKERمضمون کی تفصیلمصنف, جین مکینزیعہدہ, سیول نامہ نگار17 منٹ قبللی ہی ٹائی کی اُس سیکس