جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟

جرمنی کا ’موقع کارڈ‘ کیا ہے اور اس سے ملازمت کے خواہشمند افراد کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجرمنی اپنی امیگریشن پالیسیوں میں تبدیلی لا رہا ہے جس کے باعث غیر یورپی افراد کے لیے جرمنی جانا پہلے سے آسان…

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلگاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ سے جڑے ایک سکینڈل نے اس وقت جاپان کی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ معاملہ اس حد تک سنگین ہے کہ…

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبل’وہ صبح سویرے میرے گھر آئے اور دروازے توڑ دیے۔‘ یہ بات ایک مصری نوجوان نے بتائی جن کی والدہ اور بہن وزٹ ویزا پر حج کرنے کے لیے سعودی عرب میں…

جوہری اسلحے کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار

جوہری اسلحہ کی دوڑ: انڈیا کے پاس اب پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ جاری ہے اور انڈیا کے پاس پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار ہیں۔ جبکہ چین کے پاس ان دونوں ممالک سے…

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف

’اسرائیلی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو جیپ سے باندھا‘: آئی ڈی ایف کا اعتراف،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلاسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے اہلکاروں کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک چھاپے کے دوران ایک زخمی فلسطینی شخص کو اپنی گاڑی…

جب یونیورسٹی میں آپ کا ہمسایہ اور دوست ایک دن بادشاہ بن جائے

جب یونیورسٹی میں آپ کا ہمسایہ اور دوست ایک دن بادشاہ بن جائے،تصویر کا ذریعہKyodo،تصویر کا کیپشنمستقبل کے شہنشاہ (بائیں جانب سے دوسرے نمبر پر) اور کیتھ جارج (دائیں جانب سے پہلے نمبر پر) زمانہ طالبِ علمی میں مضمون کی تفصیلمصنف, شان…

16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے

16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, رفیقہ ولیئمعہدہ, بی بی سی نیوز، جوہانسبرگ2 گھنٹے قبلایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب

اژدھے نے خاتون کو نگل لیا، شوہر نے بیوی کی باقیات کی تلاش میں اژدھے کا سر اور پیٹ کاٹ دیا

اژدھے نے خاتون کو نگل لیا، شوہر نے بیوی کی باقیات کی تلاش میں اژدھے کا سر اور پیٹ کاٹ دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)ایک گھنٹہ قبلانڈونیشیا میں 36 سالہ ایک خاتون کو اژدھے نے نگل لیا جس کے باعث ان کی موت ہو گئی…

لیمائن یمال: فٹبال کی دنیا کا وہ نیا ستارہ جس نے سپین کو یوروکپ کے فائنل تک رسائی دلائی

لیمائن یمال: فٹبال کی دنیا کا وہ نیا ستارہ جس نے سپین کو یوروکپ کے فائنل تک رسائی دلائی،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلیورو 24 کے مقابلے اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ منگل کی شب پہلے سیمی فائنل میں سپین نے فرانس کو ایک کے…

یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون

یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون،تصویر کا ذریعہRUSSIAN TACTICAL EQUIPMENT SITE،تصویر کا کیپشنیہ پروپیلر یا پنکھے کی مدد سے چلنے والا ڈرون ہےمضمون کی تفصیلمصنف, سرگے مورفینوفعہدہ, بی بی سی یوکرین

محمد الضیف: متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں سے بچنے والے حماس کے ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کون ہیں؟

محمد الضیف: متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں سے بچنے والے حماس کے ’دی ماسٹر مائنڈ‘ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنغزہ میں الضیف کو ایک افسانوی حیثیت حاصل ہے جس کی وجہ قاتلانہ حملوں سے بچنے کی صلاحیت بتائی جاتی ہے25 منٹ قبلہفتے کے دن…

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیا

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیامضمون کی تفصیلمصنف, چارلی نارتھکوٹعہدہ, بی بی سی افریقہ آئی2 گھنٹے قبلجنوبی افریقہ میں درجنوں سیاہ فام افراد کو قتل کرنے والے سزایافتہ مجرم نے بی

مجدل شمس: گولان کی پہاڑیوں کا مقبوضہ علاقہ جس کے باعث حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ چِھڑنے کا…

مجدل شمس: گولان کی پہاڑیوں کا مقبوضہ علاقہ جس کے باعث حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ چِھڑنے کا خدشہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفٹبال گراؤنڈ میں میزائل گرنے کے سبب 12 افراد ہلاک ہوئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ہشام…

یوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا…

یوسف ڈکیچ: اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے ترکش شوٹر جن کا موازنہ ہالی وڈ کردار ’جان وک‘ سے کیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images44 منٹ قبلپیرس اولمپکس 2024 کے شوٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے کئی کھلاڑیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر…

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘

میریٹل ریپ: ’وہ پورن فلمیں دیکھ کر وہی سب میرے ساتھ دہرانے کی کوشش کرتا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لٹیشیا موریعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل43 منٹ قبلانتباہ: اس تحریر میں تشدد اور جنسی مناظر کی تصویرکشی پر مشتمل تفصیلات

ویڈیو, برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہدورانیہ, 14,10

برطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان خوفزدہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں فار رائیٹ کے پرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان کمیونیٹی خوفزدہبرطانیہ میں پُرتشدد مظاہرے، تارکینِ وطن اور مسلمان…

یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں

یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبیلجیئم بھی یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے والے ممالک میں شامل ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی ہاول عہدہ, بی بی سی ورلڈ

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images59 منٹ قبلسنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی…

’دشمن پر جادو کرنے کے لیے انسانی قربانی‘: روایتی علاج کے دعویدار شخص سے 24 انسانی کھوپڑیاں برآمد

’دشمن پر جادو کرنے کے لیے انسانی قربانی‘: روایتی علاج کے دعویدار شخص سے 24 انسانی کھوپڑیاں برآمد،تصویر کا ذریعہNoeline Nabukenya2 گھنٹے قبلانتباہ: اس آرٹیکل میں ایسی تفصیلات شامل ہیں جو قارئین کے لیے تکلیف کا باعث بن سکتی ہیںیوگنڈا میں ایک…

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت

ہوالدیمیر: پوتن کی ہمنام ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت،تصویر کا ذریعہHelene O'Barrمضمون کی تفصیلمصنف, ہینری آسٹیئرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلناروے کے ساحل پر ایک ایسی مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے جس کے بارے میں یہ شکوک موجود ہیں کہ اسے