Browsing Category
World
پارٹنر کی بدسلوکی کی اطلاع دینے پر متاثرہ خاتون ہی گرفتار: ’وہ جانور تھا، وہ مجھے انسان نہیں بلکہ…
پارٹنر کی بدسلوکی کی اطلاع دینے پر متاثرہ خاتون ہی گرفتار: ’وہ جانور تھا، وہ مجھے انسان نہیں بلکہ اپنا غلام سمجھتا تھا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبرطانیہ میں ایک خاتون کو ہی ایمرجنسی سروس پر اپنے سابقہ ساتھی اور پولیس افسر کی…
پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘
پردیس میں تنہائی کا شکار پاکستانی خواتین: ’یہ تو کوئی زندگی نہ ہوئی کھانا پکاؤ، کھاؤ اور سو جاؤ‘مضمون کی تفصیلمصنف, احسن محمود یونسعہدہ, بی بی سی اردو، لندنایک گھنٹہ قبل’جب میری دوسری بیٹی ہوئی تو ظاہر ہے میرے شوہر کو میری پہلی بیٹی کے!-->…
یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے
یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیٹ بیٹیسعہدہ, بی بی سی ٹریول8 منٹ قبلرات کا ایک بج رہا تھا اور درجہ حرارت تقریباً دو ڈگری سنیٹی گریڈ تھا جبکہ بارش بھی ہو رہی تھی لیکن کیفے!-->…
پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟
پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسز ماؤعہدہ, سنگاپور2 گھنٹے قبلدس سال پہلے ملائیشیا کی ایئرلائنز کو دو بڑے سانحے درپیش تھے،!-->…
روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟
روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟،تصویر کا ذریعہMIKHAIL KLIMENTYEV/SPUTNIK/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, لورا گوزی اور فرانسز سکارعہدہ, بی بی سی نیوز 53 منٹ قبلروسی ایگزٹ پولز کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن 87 فیصد ووٹ!-->…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا…
12 سالہ فلسطینی بچی جس نے پورا خاندان کھو دیا: ’میں نے کمبل اٹھایا تو میرے ننھے بھائی کا سر کٹا ہوا تھا‘ ،تصویر کا ذریعہFamily handout،تصویر کا کیپشن12 سالہ الما کو جب بچایا گیا تو اس کے بعد اس نے اپنے ننھے بھائی ترازن کی باقیات دیکھیںمضمون…
عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد…
عوام کو بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں11 ماہ قید کاٹنے والا رہنما، جس نے جیل سے رہائی کے فوراً بعد الیکشن جیت لیا،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, نتاشا بوٹیعہدہ, بی بی سی نیوز47 منٹ قبلایک سال قبل تک بہت کم لوگوں کو ان کا علم تھا اور!-->…
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں
غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو ملک میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیل میں مظاہرہمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی بوونعہدہ, بی بی سی انٹرنیشنل ایڈیٹر، یروشلم سے20 منٹ قبلاسرائیل کی گہری!-->…
یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ
یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنممکنہ ایرنی حملے کے پیشِ نظر، آئی ڈی ایف اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیوگو بشیگا…
ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟
ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ہیڈ اور تھو بوئیعہدہ, بینکاک11 اپريل 2024، 13:25 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 8 منٹ قبلیہ ویتنام کی تاریخ کا سب سے!-->…
ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا بیان
ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا بیان،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائل فوٹو3 منٹ قبلاسرائیلی ڈیفنس فورسز نے ہفتے کی رات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جانب ڈرون…
سڈنی حملے میں پاکستانی فراز طاہر کی ہلاکت: ’کہتا تھا بھائی میں اچھی جگہ پہنچ گیا ،اب مستقبل محفوظ…
سڈنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فراز طاہر: ’بھائی میں بہت اچھی جگہ پہنچ گیا ہوں، اب مستقبل محفوظ اور آزاد دکھائی دیتا ہے‘،تصویر کا ذریعہShajar Ahmad،تصویر کا کیپشنفراز طاہر کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چینوٹ کے قریبی شہر چناب…
نائن الیون سے قبل امریکہ میں دہشتگردی کا سب سے بڑا حملہ جس میں سابق فوجی ملوث تھے
نائن الیون سے قبل امریکہ میں دہشتگردی کا سب سے بڑا حملہ جس میں سابق فوجی ملوث تھے،تصویر کا ذریعہShutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی لیح کوپرعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلانتباہ: اس مضمون میں بیان کی گئی تفصیلات قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو!-->…
ویڈیو, جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلےدورانیہ, 0,58
جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشندو گھوڑے پکڑے جانے سے قبل آٹھ کلومیٹر تک دوڑتے رہےجب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلے32 منٹ قبل24 اپریل کی صبح وسطی…
جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا
جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا،تصویر کا ذریعہPAFایک گھنٹہ قبل’میرے ذہن میں نہ جانے کتنے خیال آئے کہ شاید میزائل پھنس گیا ہے یا کچھ اور ہو گیا ہے۔ وہ ایک سیکنڈ میری زندگی کا طویل ترین لمحہ تھا۔ پھر اچانک میزائل چلا…
ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟
ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز لینڈیل عہدہ, سفارتی امور کے نامہ نگار - یروشلم2 گھنٹے قبلمشرقِ وسطیٰ میں خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ ایک!-->…
پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری بار میئر لندن منتخب، ان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصادق خان نے پہلی بار جتنے فیصد ووٹ حاصل کیے تھے تیسری بار بھی انھیں تقریبا اتنے ہی فیصد ووٹ ملے ہیںمضمون کی…
رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟
رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstock12 منٹ قبلوائٹ ہاؤس انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ایک بڑی زمینی…
امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی…
امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہونے والا عالمی کرنسی کا وہ پراجیکٹ جس نے دنیا پر ڈالر کی بالادستی یقینی بنائی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبینکور کا تصور دنیا کے تمام ممالک کے لیے ایک مشترکہ کرنسی کے طور پر پیش کیا گیا تھامضمون…
یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟
یوکرین جنگ کے دوران چین نے روس کو عالمی پابندیوں سے کیسے بچایا؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور یی ماعہدہ, سنگاپور اور لندن سےایک گھنٹہ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے بیجنگ میں ہونے!-->…