جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘

ٹائٹن آبدوز کے تباہ ہونے سے پہلے موصول ہونے والا آخری پیغام: ’یہاں سب ٹھیک ہے‘ ،تصویر کا ذریعہUS Coast Guard،تصویر کا کیپشنپیر کو شروع ہونے والی تحقیقات کے دوران سمندر کی تہہ میں موجود ٹائٹن کی ٹیل کون کی تصویر بھی دکھائی گئیمضمون کی…

لبنان میں پیجرز اور واکی ٹاکی حملے: ڈیوائسز بنانے والی ’جعلی کمپنی‘ اور اس کی ’پُراسرار‘ خاتون بانی…

پراسرار ’جعلی کمپنی‘ اور حزب اللہ کے پیجرز اور واکی ٹاکیز پھٹنے سے متعلق وہ سوال جن کے جواب تاحال نہیں مل سکے،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بینیٹعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبللبنان میں ہزاروں پیجرز اور واکی ٹاکیز پھٹنے کے دو

لبنان پر اسرائیل کے 1000 سے زیادہ فضائی حملے: ’پہلے انتباہی پیغامات آئے اور ان کے بعد بم‘

لبنان پر اسرائیل کے 1000 سے زیادہ فضائی حملے: ’پہلے انتباہی پیغامات آئے اور ان کے بعد بم‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والا ایک لڑکا جنوبی لبنان کے سکساکیہ گاؤں میں زیر علاج ہےمضمون کی تفصیلمصنف,…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس…

دریائے نیل سے نہرِ فرات تک پھیلے ’گریٹر اسرائیل‘ کا تصور صرف ’شدت پسندوں کا خواب‘ ہے یا کوئی ٹھوس منصوبہ؟،تصویر کا ذریعہtwitter/mepei.comمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو، اسلام آباد2 گھنٹے قبلاسرائیل کی جانب سے غزہ کے بعد

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیے

لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کی جنگ کہاں اور کیسے ہو رہی ہے، نقشوں کی مدد سے جانیےمضمون کی تفصیلمصنف, ویژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل اور لبنان میں شیعہ عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کی لڑائی میں ڈرامائی طور پر

زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے…

زیر زمین جوہری شہر اور یورینیئم کی کانیں: ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنایران نے اپنا جوہری منصوبہ بہت پہلے سنہ 1974 میں شروع کیا تھا لیکن پھر اسے تھوڑے برسوں کے لیے بند کر…

امریکہ کا اگلا صدر ٹرمپ یا ہیرس؟ ہمیں کب تک معلوم ہو گا کہ کون جیتا کون ہارا

امریکہ کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے یا کملا ہیرس: ہمیں کب تک معلوم ہو پائے گا کہ کون جیتا کون ہارا؟مضمون کی تفصیلمصنف, سیم کیبرلعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن19 منٹ قبلآج (پانچ نومبر) امریکی عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔ووٹنگ کے

امریکی پولیس کو لیبارٹری سے فرار ہونے والے 43 ’شرارتی‘ بندروں کی تلاش

امریکی پولیس کو لیبارٹری سے فرار ہونے والے 43 ’شرارتی‘ بندروں کی تلاش،تصویر کا ذریعہBeaufort County Sheriff's Officeمضمون کی تفصیلمصنف, میکس ماٹزاعہدہ, بی بی سی نیوز42 منٹ قبلامریکہ میں پولیس کو ان 43 بندروں کی تلاش ہے جو ریاست جنوبی

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا

برطانیہ میں چار بڑے ہاتھیوں کے وزن کے برابر تین لاکھ پاؤنڈ کی پنیر کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیامضمون کی تفصیلمصنف, ڈین سلاڈینوعہدہ, میزبان دی فوڈ پروگرام2 گھنٹے قبلجب برطانیہ سے تعلق رکھنے والے پیٹرک ہولڈن نامی ایک ڈیری فارمر کو رواں

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے

اینٹی میزائل سسٹمز کو چکمہ دینے والے انڈیا کے ہائپرسونک میزائل میں ایسا خاص کیا ہے،تصویر کا ذریعہRAJNATH SINGH،تصویر کا کیپشنطویل فاصلے تک مار کرنے والے اس ہائپرسونک میزائل کی رینج 1500 کلومیٹر سے زیادہ ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ابھینو…

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے

’اسرائیل انتقام لے گا‘: متحدہ عرب امارات میں یہودی عالم کا قتل جس کی تحقیقات موساد کر رہی ہے،تصویر کا ذریعہChabadمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنر اور ٹام میک آرتھرعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں

حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال…

’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزا

’کے ڈرامہ‘ کیوں دیکھا۔۔۔؟ دو لڑکوں کو 12 سال قید بامشقت کی سزاایک گھنٹہ قبلبی بی سی کورین کو ملنے والی ایک نایاب فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شمالی کوریا نے ’کے ڈرامہ‘ دیکھنے پر دو نوجوانوں کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔اس فوٹیج کو 2022 میں…

’شیطانی سانس‘: وہ شہر جہاں امریکی سیاح ’سیکس اور نشے کی تلاش میں‘ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں

’شیطانی سانس‘: وہ شہر جہاں امریکی سیاح ’سیکس اور نشے کی تلاش میں‘ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Images36 منٹ قبل’ٹوگر کو کولمبیا بہت پسند تھا۔ وہ وہاں کے لوگوں کے بارے میں اکثر بات کرتا تھا کہ وہ زندگی کا کس طرح مزہ لیتے ہیں۔‘…

پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا

پیدائش کے وقت جدا کر دی جانیوالی جڑواں بہنیں جنھیں کئی سال بعد ٹاک ٹاک نے ملوا دیا،تصویر کا ذریعہBBC/ Woody Morris،تصویر کا کیپشنایمی خویتیا (بائیں جانب) اور آنو سارتانیا (دائیں جانب) 19 سال کی عمر تک ایک دوسرے کو نہیں جانتی تھیںمضمون کی…

حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے…

حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے سامنے کیا گواہیاں پیش کیں؟،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنحماس کے حملوں میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی شہریوں کی تصاویرمضمون کی تفصیلمصنف,…

ویڈیو, اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںدورانیہ, 2,12

اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں", دورانیہ 2,1202:12،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں…

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا…

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جسے پہلے صدام حسین کی فوج نے ڈبویا اور پھر اس کا اپنا حجم اس کے زوال کا باعث بنا،تصویر کا ذریعہAUKEVISSER/TOBY YOUNG،تصویر کا کیپشنیہ سپر ٹینکر نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑا تھاایک گھنٹہ قبلاپنی 30 سالہ…

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی برادری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ رفح میں بڑے پیمانے پر حملہ نہ کرے۔3 گھنٹے قبلاسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد شروع ہونے والی…

بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص دھوکہ دہی کا مجرم قرار

بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمانے والا شخص دھوکہ دہی کا مجرم قرار،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی کی باتیں سن کر 17 لاکھ ڈالرز کمائے ہیں لیکن انھیں اس کے لیے دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کا…