Browsing Category
World
کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟
کیا انڈیا دنیا کی اگلی سپر پاور بن سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل19 اپریل یعنی جمعہ کے روز سے انڈیا میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کا یہ عمل اگلے چھ ہفتوں تک جاری رہے گا جس کے دوران 96 کروڑ 90 لاکھ اہل ووٹر…
کینیڈا میں چار سو کلو سونے اور لاکھوں ڈالرز کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ…
کینیڈا میں چار سو کلو سونے اور لاکھوں ڈالرز کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برینڈن ڈریننعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلکینیڈا کی تاریخ میں ہونے!-->…
ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: بی بی سی کی تحقیق
ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: بی بی سی کی تحقیق،تصویر کا ذریعہGoogle Maps،تصویر کا کیپشناسرائیل میں نواتیم اڈے کی سیٹلائٹ تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, امید منتظری اور فرزاد صیفی کارانعہدہ, بی بی سی!-->…
بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے
بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنبکنگھم پیلس نے رواں ماہ کے آغاز پر بادشاہ اور ملکہ کی لی گئی تصویر جاری کر دیمضمون کی تفصیلمصنف, شان…
قاہرہ 52: ’اقرار کرنے پر مجبور کیا گیا کہ ہم جنسی تعلق قائم کرنے کے پیسے لیتے ہیں‘
جب قاہرہ میں پولیس نے ایک کشتی پر چھاپہ مارا: ’یہ 52 مرد آپس میں شادی اور شیطان کی پوجا کرتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہgettyimages8 منٹ قبلمئی 2001 کی ایک شام کو دریائے نیل میں ایک کشتی پر کچھ افراد اکھٹے تھے لیکن کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ کچھ ہی…
کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار
کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار،تصویر کا ذریعہSIKH PA،تصویر کا کیپشن45 سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو گزشتہ جون میں وینکوور کے مضافاتی علاقے میں ایک مصروف کار پارک میں نقاب پوش بندوق…
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلحماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں کیے جانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا…
’ضرورت پڑی تو اپنے ناخنوں سے لڑیں گے‘: اسلحہ ترسیل روکنے کی امریکی وارننگ پر نتن یاہو کا بیان اور…
’ضرورت پڑی تو اپنے ناخنوں سے لڑیں گے‘: اسلحہ ترسیل روکنے کی امریکی وارننگ پر نتن یاہو کا بیان اور امن معاہدے کی معدوم ہوتی امید،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, مائیک وینڈلنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن!-->…
پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟
پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ کی جانب سے حال ہی میں بیجنگ اور ہانگ کانگ میں واقع بینکوں اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کی…
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘
بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے: ’مشتعل مظاہرین دروازے توڑ کر ہمارے ہاسٹل کے کمروں میں داخل ہوئے‘،تصویر کا ذریعہMuhammad Bilalمضمون کی تفصیلمصنف, منزہ انوارعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلکرغزستان کے شہر بشکیک میں مقیم پاکستانی طالبہ حسینہ!-->…
’ہاتھوں میں ہتھکڑی، آنکھوں پر پٹی اور برہنہ‘ رہنے پر مجبور: غزہ کے قیدی اسرائیلی ہسپتال میں کس حالت…
اسرائیل کا سدی تیمان ہسپتال جہاں غزہ کے قیدی مریضوں کو بستروں سے باندھ کر رکھا گیا،تصویر کا کیپشنسفیان ابو صلاح کہتے ہیں کہ اسرائیل میں حراست کے دوران ان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پاؤں میں چوٹ کا علاج نہیں کیا گیامضمون کی تفصیلمصنف,…
لینڈ سلائیڈنگ سے 150مکانات اور 670 افراد کے دب جانے کا خدشہ: ’زمین اب بھی لرز رہی ہے‘
پاپوا نیوگنی: خدشہ ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 670 افراد ملبے میں دب گئے ہیں: اقوامِ متحدہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایک اندازے کے مطابق تقریباً 150 مکانات اب بھی ملبے تلے دبے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیئربیل جارڈنعہدہ, نیوز!-->…
کیا اسرائیلی حملے میں رفح کے ’سیف زون‘ کو نشانہ بنایا گیا؟
کیا اسرائیلی حملے میں رفح کے ’سیف زون‘ کو نشانہ بنایا گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ کے علاقے دیر البلاح میں فلسطینی پناہ گزین تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبور ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, احمد نور،…
ایل انفیرنیٹو: وہ بدنام زمانہ جیل جہاں خطرناک قیدیوں سے مگرمچھ، مرغیاں اور ریفریجریٹرز تک برآمد ہوئے
ایل انفیرنیٹو: وہ بدنام زمانہ جیل جہاں خطرناک قیدیوں سے مگرمچھ، مرغیاں اور ریفریجریٹرز تک برآمد ہوئے ،تصویر کا ذریعہGetty Images48 منٹ قبلمگرمچھ، مرغیاں، ٹیلی ویژن، ریفریجریٹرز اور ویڈیو گیم کھیلنے کے لیے استعمال ہونے والی کرسیاں۔۔۔ یہ وہ…
ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے
ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کیلیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلعیسائیت کی سب سے قدیم مذہبی کتاب کو تین ملین برطانوی پاؤنڈ یعنی!-->…
پلاسٹک کی وہ ’کینڈی‘ جس کے بغیر کوئی یوکرینی فوجی محاذ پر جانے کے لیے تیار نہیں
پلاسٹک کی وہ ’کینڈی‘ جس کے بغیر کوئی یوکرینی فوجی محاظ پر جانے کے لیے تیار نہیںمضمون کی تفصیلمصنف, اولیگ چرنیشعہدہ, بی بی سی یوکرین سروسایک گھنٹہ قبلاگر آپ کسی بھی یوکرینی فوجی سے پوچھیں کہ محاذ پر جانے سے پہلے اسے کیا چاہیے تو یقیناً اس!-->…
مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’جب بھی والدہ سے بات کرتا وہ سر پر پانی ڈال رہی ہوتی تھیں، آخری کال…
مصر کے غیر رجسٹرڈ حجاج کی اموات: ’میری لاپتہ والدہ سعودی ہسپتال میں مردہ پائی گئیں‘،تصویر کا ذریعہgetty images2 گھنٹے قبلمصر کے شہری ہانی حیدرہ اپنی والدہ السید احمد المرقبی کی لاش کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جو رواں برس…
چاول کو دس سال تک ذخیرہ رکھا جائے تو کیا اس کا ذائقہ بدل جائے گا؟
چاول کو دس سال تک ذخیرہ رکھا جائے تو کیا اس کا ذائقہ بدل جائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اونر ایرمعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس21 جون 2024اکثر لوگ کہتے ہیں کہ نئے چاول کے مقابلے میں پرانا چاول زیادہ خوشبودار اور ذائقہ دار!-->…
’وہ ایک معجزہ تھا‘: ڈوبتی ہوئی آبدوز کے حادثاتی کپتان نے اپنے ساتھیوں کی جان کیسے بچائی؟
’وہ ایک معجزہ تھا‘: ڈوبتی ہوئی آبدوز کے حادثاتی کپتان نے اپنے ساتھیوں کی جان کیسے بچائی؟،تصویر کا ذریعہCOURTESY OF THE PERUVIAN NAVY،تصویر کا کیپشنآبدوز کو پیرو کی بحریہ نے امریکی بحریہ سے اس وقت حاصل کیا جب نے امریکہ نے کئی دہائیوں کی سروس…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس…
’کوئی مجھے باہر نہیں نکال رہا‘: جو بائیڈن کا صدارتی انتخابات سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ ڈیموکریٹس کو مہنگا پڑ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز، کورٹنی سبرامنیئم اور کائلا اپسٹینعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن اور!-->…