Browsing Category
World
کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘
کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفوڈ بینک سے ہر سال لاکھوں لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, برندر سنگھعہدہ, بی بی سی!-->…
ایسا جزیرہ جہاں لاکھوں سانپ ’جو ملے کھا جاتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دوسرے کو بھی‘
ایسا جزیرہ جہاں لاکھوں سانپ ’جو ملے کھا جاتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دوسرے کو بھی‘،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنبراؤن ٹری سانپ ان جانوروں کو آسانی سے کھاتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہیں، حالانکہ عام سانپوں کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنا کیا شکار ہی…
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘!-->…
بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟
بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی!-->…
روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے
روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی!-->…
زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری…
زارا علینہ کے قاتل کے ساتھ ’جیل میں سیکس‘ پر خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات، مقتول کا خاندان گہری تشویش میں مبتلا،تصویر کا ذریعہMET POLICEمضمون کی تفصیلمصنف, تھامس میکنٹاشعہدہ, بی بی سی نیوز52 منٹ قبلمقتول لا گریجویٹ زارا علینہ کی خالہ فرح!-->…
ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس…
ملازمت کے جھانسے میں جمع پونجی گنوانے والی لڑکی: ’نوکری کے لیے درخواستیں دے رکھی تھیں، مجھے لگا واٹس ایپ میسیجز سچ ہیں‘،تصویر کا ذریعہBELLA BETTERTON،تصویر کا کیپشنبیلا نے جعلسازی کا شکار ہونے کے بعد اکتوبر میں ریڈیو 4 کے شو ’منی باکس‘ سے…
شمالی کوریا کے سربراہ کی چھوٹی بیٹی اور متوقع جانشین کِم جو اے کون ہیں؟
شمالی کوریا کے سربراہ کی چھوٹی بیٹی اور متوقع جانشین کِم جو اے کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, لوئس بروچوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلشمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن کی سب سے چھوٹی صاحبزادی متوقع طور پر اپنے والد کی!-->…
انیسوِں صدی کے امیر ممالک میں شامل وہ ملک جہاں اب گوشت کھانا بھی خواب بنتا جا رہا ہے
انیسوِں صدی کے امیر ممالک میں شامل وہ ملک جہاں اب گوشت کھانا بھی خواب بنتا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناوریانا اور سمیر نے حالیہ انتخابات میں صدر ہاویئیر میلی کو ووٹ دیا تھا مضمون کی تفصیلمصنف, جیمز مینینڈیز، البا…
شام، عراق میں فضائی کارروائیاں: امریکہ کے جواب میں ’تاخیر‘ کے بعد ایران کا ردعمل کیا ہوسکتا ہے؟
شام، عراق میں فضائی کارروائیاں: امریکہ کے جواب میں ’تاخیر‘ کے بعد ایران کا ردعمل کیا ہوسکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایرانی خواتین نے ایرانی پرچم اور پوسٹرز اٹھا رکھے ہیں جن پر سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنٰی اور مرحوم…
نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام
نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام،تصویر کا کیپشناسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو پر حماس کو مضبوط کرنے کے الزامات لگتے رہے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, جان ویئر عہدہ, بی بی سی پینورماایک گھنٹہ!-->…
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟
زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK48 منٹ قبلروس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی…
ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟
ستاروں کی شکل کے ریت کے ٹیلے کب اور کیسے وجود میں آئے؟،تصویر کا ذریعہC Bristow،تصویر کا کیپشنمراکش کے جنوب مشرق میں واقع یہ ٹیلا تقریباً 100 میٹر اونچا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, جورجینا رنارڈعہدہ, سائنس رپورٹر3 منٹ قبلتاریخ میں پہلی دفعہ!-->…
القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟
القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گلیرمو ڈی اولموعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈ47 منٹ قبلیہ 11 مارچ 2024 کا دن تھا اور سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں!-->…
روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟
روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سرگئی گوریسکووعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس43 منٹ قبلروس میں صدر کے انتخاب کے لیے تین روزہ عمل 15 سے 17 مارچ!-->…
بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا
بھوک، قتل اور ریپ: سوڈان میں جاری ’پوشیدہ جنگ‘ میں بی بی سی کے صحافیوں نے کیا دیکھا،تصویر کا ذریعہDany Abi Khalil / BBCمضمون کی تفصیلمصنف, فراس کیلانی اور مرسی جماعہدہ, بی بی سی نیوز57 منٹ قبلسوڈان کی خانہ جنگی میں پھنسے لوگوں نے بی بی سی!-->…
سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان
سعودی عرب کا مشہور جاپانی سیریز ڈریگن بال کی طرز پر پہلا تھیم پارک بنانے کا اعلان،تصویر کا ذریعہQICمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنز عہدہ, بزنس رپورٹر 2 گھنٹے قبلسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشہور جاپانی اینی میٹڈ سیریز ڈریگن بال پر مبنی!-->…
کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا
کینیڈا کا وہ جزیرہ جو دو ہزار زلزلوں کے باوجود محفوظ رہا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلکینیڈا کا جزیرہ وینکوور مارچ کے اوائل میں ایک ہی دن میں تقریباً 2,000 زلزلوں سے لرز اٹھا۔وینکوور جزیرے کے ساحل سے تقریباً 240 کلومیٹر دور…
ویڈیو, کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟دورانیہ, 1,57
کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنترک صدر اردوغان کو پہلی مرتبہ اتنی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ہوئی ہے۔کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟15 منٹ قبلترکی کے صدر…
نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟
نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہSENSEI INTERNATIONALمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیایک گھنٹہ قبلامریکہ میں پاکستانی نژاد بزنس مین اور!-->…