Browsing Category
World
منشیات سمگلنگ سے سونے کی کان کنی تک: لاطینی امریکہ کی جیلیں بدنام گروہوں کے ’کمانڈ سینٹر‘ کیسے بنیں؟
منشیات سمگلنگ سے سونے کی کان کنی تک: لاطینی امریکہ کی جیلیں بدنام گروہوں کے ’کمانڈ سینٹر‘ کیسے بنیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیرارڈو لیسارڈےعہدہ, بی بی سی20 منٹ قبلکسی بھی ملک میں جیلیں مجرموں اور سماج دشمن عناصر کی!-->…
’کینیڈین تجربے‘ کی شرط پر پابندی کی تجویز، کیا کینیڈا میں نئے قانون سے تارکین وطن کو ملازمت کے بہتر…
’کینیڈین تجربے‘ کی شرط پر پابندی کی تجویز، کیا کینیڈا میں نئے قانون سے تارکین وطن کو ملازمت کے بہتر مواقع ملیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, برینن ڈوہرٹیعہدہ, بی بی سی، ورک لائفایک گھنٹہ قبل2023 میں کینیڈا کے حکام کے!-->…
مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی 81 سالہ دادی: ’لوگ میری طرح جینا چاہتے ہیں‘
مس یونیورس مقابلے میں حصہ لینے والی 81 سالہ دادی: ’لوگ میری طرح جینا چاہتے ہیں‘،تصویر کا ذریعہFranchely Figueroaمضمون کی تفصیلمصنف, وونگ بی لی اور فلورا ڈروریعہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلکبھی آپ نے سوچا کہ 80 سال کی عمر میں آپ کے مشاغل!-->…
’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے والا اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟
’ناحل عوز‘: محفوظ سمجھا جانے اسرائیلی فوجی اڈہ حماس کے ہاتھوں چھ گھنٹے تک کیسے یرغمال بنا رہا؟،تصویر کا ذریعہْْBBC33 منٹ قبلحماس کی اسرائیل کے اندر تاریخ کی مہلک ترین کارروائی کو آج ایک برس مکمل ہو چکا ہے، لیکن آج بھی سوالات اٹھائے جا رہے…
ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟
ایلون مسک: دنیا کے امیر ترین شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن میں فتح سے کیا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی ان کے سب سے اہم حامی ایلون مسک کے لیے بھی اہم فتح ثابت ہو سکتی ہے۔ دنیا کے…
کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘
کینیڈا میں غیر ملکی طلبہ کو ’نو ماہ تک کام نہیں ملتا، اب مفت کھانے کی سہولت بھی ختم‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفوڈ بینک سے ہر سال لاکھوں لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, برندر سنگھعہدہ, بی بی سی!-->…
ایسا جزیرہ جہاں لاکھوں سانپ ’جو ملے کھا جاتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دوسرے کو بھی‘
ایسا جزیرہ جہاں لاکھوں سانپ ’جو ملے کھا جاتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دوسرے کو بھی‘،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنبراؤن ٹری سانپ ان جانوروں کو آسانی سے کھاتے ہیں جو پہلے ہی مر چکے ہیں، حالانکہ عام سانپوں کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنا کیا شکار ہی…
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کیوں کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام گرکنعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبلآپ نے شاید حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لفظ ’بلیو سکائی‘!-->…
بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟
بشریٰ بی بی نے عمران خان کے سعودی عرب دورے کا ذکر کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہPTI/Xمضمون کی تفصیلمصنف, عمر دراز ننگیانہعہدہ, بی بی سی اردو2 گھنٹے قبلسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشرٰی بی بی حال ہی میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد پہلی!-->…
روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے
روس کا جوہری اڈا جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے،تصویر کا ذریعہRussian defence ministry،تصویر کا کیپشنروس میں ایک نیوکلیئر بیس پر موجود بیلسٹک میزائل۔مضمون کی تفصیلمصنف, ول ورننعہدہ, بی بی سی!-->…
ویڈیو, غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہدورانیہ, 6,57
غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ کی جنگ: مذہبی نفرتوں میں اضافہ", دورانیہ 6,5706:57،ویڈیو کیپشنحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے دنیا…
’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا
’خواجہ سرا بنانے کے لیے سرجری‘ رضامندی کے ساتھ مرد کے جنسی اعضا اتارنے پر قید کی سزا،تصویر کا ذریعہMET POLICE،تصویر کا کیپشنڈیمیئن برنس نے فروری 2017 میں ایک تیز دھار چُھری سے ماریئس گسٹاوسن کے عضو تناسل اور فوطوں کے ساتھ ساتھ ان کی ایک نپل…
راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے
راولپنڈی میں پیدا ہونے والے پہلے ’فلائنگ سکھ‘ جن کے لڑاکا طیارے کو 400 گولیاں لگیں لیکن وہ بچ گئے،تصویر کا ذریعہStephen Barker،تصویر کا کیپشنہردیت سنگھ ملک رائل ایئر فورس کا حصہ بننے والے منتخب ہندوستانیوں میں سے ایک تھے مضمون کی تفصیلمصنف,…
نہ ٹکٹ، نہ پاسپورٹ، نہ ویزا روسی شخص امریکہ پہنچ گیا، ’مجھے نہیں پتا میں پرواز پر کیسے سوار ہوا‘
نہ ٹکٹ، نہ پاسپورٹ، نہ ویزا روسی شخص امریکہ پہنچ گیا، ’مجھے نہیں پتا میں پرواز پر کیسے سوار ہوا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسرگئے اوچیگاوا کا کہنا تھا کہ انھیں یاد نہیں کہ وہ اس پرواز پر کیسے سوار ہوئے مضمون کی تفصیلمصنف,…
امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟
امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں قائم ایک کمپنی کے زیر انتظام بحری جہاز مارلن لوانڈا جس پر 26 جنوری کو خلیج عدن میں حوثیوں نے حملہ کیا…
امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟
امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کا حامل ایف 35 ’لیکِن ہیتھ‘ پر لینڈنگ کر رہا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, میٹ پریسیعہدہ, !-->…
خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری…
خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری آخری فون کال تھی‘مضمون کی تفصیلمصنف, لوسی ولیمسنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاحمد الغفیری اس فضائی حملے میں محفوظ رہے تھے جس میں اُن کا!-->…
پرانے زمانے میں لوگ لکڑی کی الماریوں میں کیوں سوتے تھے؟
پرانے زمانے میں لوگ لکڑی کی الماریوں میں کیوں سوتے تھے؟،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنالماری والے بیڈ قرون وسطی کے زمانے سے لے کر 20 ویں صدی کے اوائل تک پورے یورپ میں کافی مقبول تھے2 گھنٹے قبلکہا جاتا ہے کہ اس آرام دہ الماری نما فرنیچر…
روسی جنگی جہازوں کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونے والے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے…
روسی جنگی جہازوں کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونے والے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہMAX DELANY/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, عبدوجلیل عبدالراسولوف عہدہ, بی بی سی نیوز یوکرین10 منٹ قبلوہ ایک تاریک رات تھی جب!-->…
ویڈیو, النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں…
النصر ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنالنصر ہسپتال پر چھاپہ: ’وہ میرے ہاتھ پر تب تک مارتا رہا، جب تک یہ ٹوٹ نہیں گیا‘النصر ہسپتال…