Browsing Category
World
اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو برطانیہ میں پناہ کی تلاش میں آتے ہیں؟
اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو برطانیہ میں پناہ کی تلاش میں آتے ہیں؟31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Steve Morgan،تصویر کا کیپشنسینٹ آگسٹینز کے رضاکار مقامی کمیونٹی کے لیے دوپہر کا کھانا پکاتے ہوئے۔اُن افراد کی زندگی کیسی ہوتی ہے جو…
آپریشن سائیکلون: جب امریکہ نے افغانستان میں ’طالبان‘ کو تیار کیا
آپریشن سائیکلون: جب امریکہ نے افغانستان میں ’طالبان‘ کو تیار کیاگوئلرمو ڈی اولموبی بی سی نیوز، ورلڈ11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنافغانستان کے مجاہدین رہنماؤں کی میزبانی کرتے ہوئے اس وقت کے امریکی صدر رونالڈ ریگنامریکہ…
خواتین بیزار فورمز پر موجود مرد جو سمجھتے ہیں کہ محبت ان کی قسمت میں نہیں
’اِن سیل‘: خواتین بیزار فورمز پر موجود ایسے مرد جو سمجھتے ہیں کہ سیکس، محبت اور خوشی ان کی پہنچ سے دور ہےجوناتھن گرفِّنبی بی سی ٹرینڈِنگ10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images اب یہ بات پوری طرح سامنے آ چکی ہے کہ جمعرات 12 اگست کو برطانیہ کے…
میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار
فرانس: میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے والی خاتون گرفتار51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہROBERT HOETINK/GETTY IMAGESفرانس کی پولیس نے ایک 60 سال کی خاتون کو میت کے جسم سے زیورات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔چوری کا یہ واقعہ شمالی شہر…
موت کے منھ میں جانے والا کم عمر سپاہی جو لندن میں سٹار بن گیا
انگولا کی فوج میں زبردستی بھرتی کیا جانے والا بچہ لندن میں سٹار کیسے بنا اوون اموسبی بی سی نیوز21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJEFF OVERS / BBCجب گولی سیزر کیمبیریما کے منھ اور گردن پر لگی تو وہ وہاں گھاس پر لیٹ گئے، انھوں نے اپنے خاندان کے بارے…
12 سال کا لڑکا ویئرڈ ویلز نامی این ایف ٹیز بیچ کر کروڑ پتی بن گیا
برطانیہ میں 12 سال کا لڑکا ویئرڈ ویلز نامی این ایف ٹیز بیچ کر کروڑ پتی بن گیازوئی کلائین مینٹیکنالوجی رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBenyamin Ahmedلندن میں سکول کی چھٹیوں کے دوران ایک 12 برس کا لڑکا نان فنجیبل ٹوکٹنز (این ایف ٹیز) کی فروخت…
رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں ڈرامائی واپسی: ’پوری دنیا جیسے رک سی گئی ہو‘
کرسٹیانو رونالڈو: مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیجنڈ فٹبالر کی ڈرامائی واپسی پر سوشل میڈیا صارفین خوشی سے نہال، کلب کی ویب سائٹ کریش کر گئی50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکھیلوں کی دنیا میں مداحوں کی خواہشات کو خبر بنانے کے لیے اکثر افواہوں پر…
کابل: برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشاف
کابل: برطانوی سفارتخانے کی خالی عمارت سے بعض افغانوں کی دستاویزات ملنے کا انکشافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAبرطانوی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جب برطانوی سفارت خانے کے عملے نے کابل میں اپنے سفارتخانے کی عمارت خالی کی تو اس سے پہلے حساس…
انڈین نژاد امریکی ہم پرست جوڑے: ’جب کوئی راضی نہ ہوا تو مجھے خود ہی پنڈت بننا پڑا‘
ہم جنس پرست انڈین امریکی جوڑے شادی کے لیے منفرد انداز اپنانے لگے18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSameer Samudra،تصویر کا کیپشنسمیر (بائیں) اور امیت (دائیں) کو پنڈت تلاش کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑاامریکہ میں انڈین نژاد امریکی ہم جنس پرست جوڑوں…
افغانستان کی صورتحال نے کیسے چین کے حوصلے بلند کیے اور دیگر ایشیائی ممالک کو ہلا کر رکھ دیا
افغانستان میں طالبان: کابل پر طالبان کے قبضے نے کیسے ایشیائی ممالک کو ہلایا اور چین کے حوصلے بلند کیےتیسا وونگ اور زاؤان فیگبی بی سی نیوز، سنگاپور اور واشنگٹن35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکملا ہیرس نے اپنے حالیہ دورہ…
ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام
ایک نوجوان کا اپنی بھیڑوں کی مدد سے دل بنا کر اپنی آنٹی کو آخری سلام4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFacebook/Benjamin Jacksonکورونا وائرس کی وبا کے دوران جیسے بہت سے خاندان ایک دوسرے سے دور رہنے پر مجبور تھے ویسے ہی بن جیکسن بھی اس دوری کی وجہ سے…
قحط کے خطرات سے دوچار مڈغاسکر میں لوگ کیڑے مکوڑے کھانے پر مجبور
ماحولیاتی تبدیلی: شدید قحط کے خطرات سے دوچار مڈغاسکر میں لوگ کیڑے مکوڑے کھانے پر مجبوراینڈرو ہارڈنگبی بی سی نیوز48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWFP/Tsiory Andriantsoaranaاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مڈغاسکر اس وقت ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے پیش آنے…
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول، سعودی عرب اب تک خاموش کیوں ہے؟
افغانستان میں طالبان: سعودی عرب افغانستان کے معاملے میں اب تک خاموش کیوں ہے؟اعظم خان بی بی سی اردو، اسلام آباد15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجب 1996 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالا تھا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان…
’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘
ڈوروتھی بٹلر گیلیم: ’میں ملازمہ نہیں ہوں، میں رپورٹر ہوں‘34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHarry Naltchayan, Washington Postڈوروتھی بٹلر گیلیم نے بطور سیاہ فام خاتون صحافی کے امریکہ کے ایک بڑے اور معروف اخبار میں اُس وقت کام شروع کیا تھا جب امریکی…
امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نہیں چل سکتا؟
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…
امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی: امریکہ کے بغیر کابل ایئرپورٹ کیوں نھیں چل سکتا؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMODبرطانیہ نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ 31 اگست کو امریکہ کے افغانستان سے انخلا کا مطلب ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے سے انخلا کی کارروائی حتم ہو…
آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا
آٹھ لاکھ پاؤنڈ کے ٹیکس فراڈ کے بعد پاکستان فرار ہونے والے مجرم کو قید کی سزا24 اگست 2021، 21:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHMRC،تصویر کا کیپشنمحمد تنویر خانبرطانیہ میں ٹیکس فراڈ کے بعد آٹھ سال سے مفرور شخص کو چار سال قید کی…
افغانستان سے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی
افغانستان میں طالبان: افواج کے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دیجان سوپلمدیر شمالی امریکہ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن نے امریکہ سے انخلا کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیاچند دن…
روس طالبان کے لیے اتنا ’نرم گوشہ‘ کیوں رکھتا ہے؟
افغانستان میں طالبان: روس طالبان کے لیے اتنا ’نرم گوشہ‘ کیوں رکھتا ہے؟پیتر کوزلو اور اننا رنڈابی بی سی ماسکو48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب امریکہ اور یورپی ممالک اپنے شہریوں اور افغان اتحادیوں کو کابل سے نکالنے کی کوشش میں…
امریکہ جانے کی امید میں کابل جانے والا پناہ گزین جس کا پشاور لوٹنا بھی مشکل ہو گیا
’چلو چلو امریکہ چلو‘: افغان پناہ گزین جنھیں کابل ایئر پورٹ کی افراتفری میں موقع نظر آیاعزیز اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنکابل ایئرپورٹ سے ایک فوجی طیارے کی اڑان کا منظر’آنکھوں میں امریکہ یا…