Browsing Category
World
سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو کیسے گرفتار کیا
حامد نوری: سویڈن نے جنگی جرائم کے الزام میں ایک ایرانی شخص کو ایئرپورٹ سے کیسے گرفتار کیا؟جوشوا نیوٹبی بی سی نیوز9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسٹاک ہوم ایئرپورٹ میں آمد کے ٹرمینل پر سویڈن کی پولیس کسی اہم شخص کی توقع میں موجود تھی۔…
اسرائیل: چھ فلسطینی قیدی سرنگ کھود کر جیل سے فرار
چھ فلسطینی قیدی سخت سکیورٹی والی اسرائیلی جیل سے سرنگ کھود کر فرار12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنگلبوا جیل ایک ہائی سکیورٹی کی جیل ہے جسے ’سیف‘ بھی کہا جاتا ہےاسرائیلی حکام نے ان چھ فلسطینی قیدیوں کو پکڑنے کے لیے کوششیں تیز کر…
متحدہ عرب امارات سے بحری جہاز کی مبینہ ہائی جیکنگ کے بعد ایران پہنچنے کی پراسرار کہانی
گلف سکائی: آئل ٹینکر کی متحدہ عرب امارات سے مبینہ ہائی جیکنگ کے بعد ایران پہنچنے کی پراسرار کہانیجوشوہا چیتھمبی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJoginger Singhگذشتہ برس جولائی میں گلف سکائی نامی آئل ٹینکر عملے سمیت متحدہ عرب امارات کے…
کیا امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی کار میں بم تھا؟
کابل میں ڈرون ہونے والا حملہ: کیا امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی کار میں بم تھا؟رییلٹی چیک ٹیمبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی میزائل حملے میں تباہ ہونے والی کار کی فضائی تصویر29 اگست کو کابل…
چین اور جاپان کی دشمنی کی کہانی جو چین اپنے شہریوں کو بھولنے نہیں دیتا
چین اور جاپان کی دشمنی کی کہانی: ’1500 سال میں ایک مرتبہ بھی تعلقات اچھے نہیں رہے‘29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن1931 میں منچوریا کی جنگ کے قیدیچین نے چینی عوامی جنگ کی 76ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ یہ فتح فاشسٹ…
چین کے بٹ کوائن مائنرز امریکی ریاست ٹیکسس کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟
چین کے بٹ کوائن مائنرز امریکی ریاست ٹیکسس کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersچین میں کرپٹو کرنسی کی مائننگ پر پابندی نے بٹ کوائن کے کاروباریوں کو بیرون ملک کی راہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ بہت سے لوگ ٹیکسس جا رہے…
افغانستان میں طالبان: ’تم محرم کے بغیر سفر کیوں کر رہی ہو؟‘
'افغانستان میں طالبان: کابل کے باسیوں کی نئے، غیر یقینی مقدر سے ہم آہنگ ہونے کی کوششلیز ڈوسٹچیف انٹرنیشنل نامہ نگار، کابل39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبہت سی خواتین اب طالبان کے احکامات کے مطابق گھر سے باہر نکلتی…
الکوحل اور جانوروں کے اجزا سے پاک، امریکہ میں اب حلال کاسمیٹکس ملیں گی!
سلک روڈ ویلنس: امریکہ میں حلال کاسمیٹکس متعارف کروانے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون عینی قیصر کون ہیں؟محمد زبیر خانصحافی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Annie Qaiser’کاسمیٹیکس کی دنیا میں ماحول دوست، ہاتھ سے تیار کردہ اور نقصان دہ اجزا…
الکحول اور جانوروں کے اجزا سے پاک، امریکہ میں اب حلال کاسمیٹکس ملیں گی!
سلک روڈ ویلنس: امریکہ میں حلال کاسمیٹکس متعارف کروانے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون عینی قیصر کون ہیں؟محمد زبیر خانصحافی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Annie Qaiser’کاسمیٹیکس کی دنیا میں ماحول دوست، ہاتھ سے تیار کردہ اور نقصان دہ اجزا…
کچھ باتیں کہنی نہیں پڑتیں، کابل کے باسیوں کو پتا ہے کہ کیا کرنا ہے
'افغانستان میں طالبان: کابل کے باسیوں کی نئے، غیر یقینی مقدر سے ہم آہنگ ہونے کی کوششلیز ڈوسٹچیف انٹرنیشنل نامہ نگار، کابل39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنبہت سی خواتین اب طالبان کے احکامات کے مطابق گھر سے باہر نکلتی…
افغان بحران نے جو بائیڈن کے یورپ سے تعلقات کیسے خراب کیے؟
افغانستان کا بحران: جو بائیڈن کے ساتھ یورپ کے تعلقات کیسے خراب ہوئے؟مارک لوئننامہ نگار بی بی سی20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفرانس امریکہ کا سب سے پرانا اتحادی ہے لیکن کیا یہ اتحاد دباؤ کا شکار ہے؟امریکہ اور یورپ میں…
ترکی اور قطر کو طالبان کی ’لائف لائن‘ بننے سے کیا فائدہ؟
افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئےٹام بیٹ مینبی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب مغربی ممالک کا افغانستان سے انحلا مکمل ہو رہا تھا تو…
ترکی اور قطر: وہ ممالک جو طالبان کی ’لائف لائن‘ ہیں
افغانستان میں ترکی اور قطر کا اثر: وہ ممالک جو طالبان کے لیے ’لائف لائن‘ بن کر سامنے آئےٹام بیٹ مینبی بی سی نامہ نگار برائے مشرقِ وسطیٰ57 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ ہفتے جب مغربی ممالک کا افغانستان سے انحلا مکمل ہو رہا تھا تو…
طوفان آئیڈا: چھ امریکی ریاستوں میں کم از کم 45 افراد ہلاک
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے متعدد وسطی اٹلانٹک اور شمال مشرقی ریاستوں شمیں شدید بارش اور طوفان کی لپیٹ…
طوفان آئیڈا: چار امریکی ریاستوں میں کم از کم 41 افراد ہلاک
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے متعدد وسطی اٹلانٹک اور شمال مشرقی ریاستوں شمیں شدید بارش اور طوفان کی لپیٹ…
وہ آپریشن جس نے میڈیکل سائنس میں میڈیا کی دلچسپی جگائی
ڈاکٹر کرسچن برنارڈ: زندہ شخص سے انسانی دل کی پیوندکاری کا پہلا کامیاب آپریشن کرنے والے ڈاکٹرڈاکٹر عائشہ نتھو سینٹر فار میڈیکل ہسٹری، یونیورسٹی آف ایگزیٹرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآج سے تقریباً 54 برس قبل ایک ٹریفک حادثے میں…
طوفانی بارش سے نیویارک اور نیو جرسی ’ڈوب‘ گئے، کم از کم 9 افراد ہلاک
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے متعدد وسطی اٹلانٹک اور شمال مشرقی ریاستوں شمیں شدید بارش اور طوفان کی لپیٹ…
ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ
کابل ڈائری: چمنِ حضوری باغ کا ماضی اور ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہملک مدثربی بی سی، کابل22 منٹ قبلکابل میں چمن حضوری باغ اور غازی سٹیڈیم تفریح کا مقام اور کھیل کا میدان ہے جہاں اکثر میلے لگا کرتے ہیں۔ لیکن یہ وہ جگہ بھی…
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھر بجلی کے بغیر
طوفان آئیڈا: امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشیں، ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAامریکہ کے مشرقی ساحل پر سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے متعدد وسطی اٹلانٹک اور شمال مشرقی ریاستوں شمیں شدید بارش اور طوفان کی لپیٹ…
سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائیڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟
سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکی صدر جو بائڈن اپنے افغان ہم منصب اشرف غنی کے ساتھخبر رساں ایجنسی روئٹرز نے امریکی صدر جو بائڈن اور افغان صدر اشرف غنی کے…