Browsing Category
World
کیا بنگلہ دیش پر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟
بنگلہ دیش امریکہ تعلقات: بنگلہ دیشی پیرا ملٹری فورس راب پر امریکی پابندیاں چین کو ڈرانے کی کوشش ہیں؟سلمان راویبی بی سی کے نامہ نگارایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی طرف سے بنگلہ دیش پر پابندیاں عائد ہونے کے بعد دونوں ممالک کے…
سعودی میوزک فیسٹیول میں ہراسانی: ’متاثرہ خاتون غیر ملکی ہو صرف تب دھیان دیا جاتا ہے‘
سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں میں اضافے سے جنسی ہراسانی کے واقعات کا خدشہسبیسچن اشر عرب امور کے مدیر، بی بی سی 30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنحال ہی میں ریاض میں ہونے والے میوزک فیسٹیول میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے…
اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح، کیا ٹرین پٹری پر چڑھے گی؟
آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟اعظم خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان…
عالمی پابندیوں کی موجودگی میں افغانستان تک امداد کیسے پہنچے گی؟
افغانستان میں طالبان: عالمی پابندیوں کی موجودگی میں افغانستان تک امداد کیسے پہنچے گی؟فرحت جاویدبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMOFAاسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 17واں غیر معمولی اجلاس اتوار کو اسلام آباد…
ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے پر نائجیریا کی خاتون فوجی گرفتار
ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے پر نائجیریا کی خاتون فوجی گرفتارازیزت اولاؤلوواویمنز افیئرز رپورٹر، ویسٹ افریقہ23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافریقی ملک نائجیریا میں ایک خاتون فوجی کو ڈیوٹی کے دوران شادی کی پیشکش قبول کرنے پر…
متحدہ عرب امارات میں بالغ فلموں کی سینسرشپ ختم،
متحدہ عرب امارات کے سنیماؤں میں بالغ افراد کی فلموں سے سینسرشپ کا خاتمہ، ’نامناسب‘ سینز کی کانٹ چھانٹ نہیں ہوگی3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحدہ عرب امارات نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب سے بالغ افراد کے لیے بنائی جانے والی فلموں کو…
روسی صدر ولادیمر پوتن اب کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟
ولادیمر پوتن: روسی صدر اب کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟سٹیو روزنبرگبی بی سی نیوز، ماسکو36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب ایک خفیہ ایجنسی کے جی بی کے سابقہ افسر دو دہائیوں قبل روس کے صدر بنے، تو مغربی ممالک میں ہر کسی کی زبان پر یہی سوال…
کھانے سے انکار پر اپنی گرل فرینڈ کی 3 سالہ بچی کے قتل کے مجرم کو 11 سال قید
کھانے سے انکار پر اپنی گرل فرینڈ کی 3 سالہ بچی کے قتل کے مجرم کو 11 سال قید12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKent Police،تصویر کا کیپشنعدالت کو بتایا گیا کہ مارش نے بچی کو انتہائی زور سے پھینکا جس سے اس کا سر سخت سطح سے جا ٹکرایا۔اپنی گرل فرینڈ کی…
میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کا قتل عام: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘
میانمار فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کا انکشاف: ’انھوں نے کہا آخری رسم ادا کر لو‘۔ریبیکا ہنشکے اور کیون براؤنبی بی سی ورلڈ سروس23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم نے ان کی بہت منت سماجت کی کہا ایسا نہ کریں۔ ان کو کوئی پرواہ نہیں…
افغانستان سے وسکونسن: پناہ گزینوں کا خواب صرف اپنا گھر
افغانستان سے وسکونسن: پناہ گزینوں کا خواب صرف اپنا گھرانیسہ شاہدفورٹ مک کوئے، وسکونسن7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجیں نکالیں تو اس نے ان لاکھوں افغان شہریوں کے لیے ایک بحران پیدا کر دیا جنھوں نے…
شمالی کوریا میں کم جونگ اُن کے اقتدار کے دس سال
کم جونگ ان: جلا وطنی اختیار کرنے والے دس شہری شمالی کوریا میں گذشتہ ایک دہائی کے اقتدار کو کیسے دیکھتے ہیں؟لورا بِکربی بی سی نیوز، سیئول37 منٹ قبلکم جونگ ان کے شمالی کوریا پر اقتدار کے دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔ دس سال قبل 27 برس کے گمنام کم…
افغان عوام کو افغان طالبان سے علیحدہ کر کے دیکھا جائے: عمران خان کا امریکہ کو پیغام
افغان عوام کو افغان طالبان سے علیحدہ کر کے دیکھا جائے: عمران خان کا امریکہ کو پیغامسحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہForeign Office وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی…
فرانس میں 30 سال قبل ہونے والا پراسرار قتل جو آج بھی متنازع ہے
امیر فرانسیسی بیوہ اور مراکش کا مالی: ایک پراسرار قتل کیس 30 سال بعد دوبارہ زندہ کیوں ہو گیا؟36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن1991 میں عمر الرعداد کے ہاتھوں 65 سالہ خاتون کے مبینہ قتل کیس نے فرانس کو ہلا کر رکھ دیا تھا…
برازیل میں جنگل کی آگ نے اندازاً ‘پونے دو کروڑ انواع کو ہلاک کردیا‘
برازیل میں جنگل کی آگ نے اندازاً ‘پونے دو کروڑ انواع کو ہلاک کردیا‘وِکٹوریہ گِلسینیئر نامہ نگار، بی بی سی نیوز8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCENAP-ICMBio،تصویر کا کیپشنسائنس دانوں نے آگ لگنے کے 48 گھنٹے کے اندر پینٹانال کے ایک علاقے کا دورہ…
اومیکرون قسم کہاں سے آئی، سائنسدانوں کو یہ پتا لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟
اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کہاں سے آئی، سائنسدانوں کو یہ پتا لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟فرنینڈو دوارتےبی بی سی ورلڈ سروس7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب جنوبی افریقہ میں سائنسدانوں کا کووڈ 19 کی نئی قسم اومیکرون سے سامنا ہوا تو…
اردوغان کی پالیسی یا کچھ اور، لیرا تیزی سے اپنی قدر کیوں کھو رہا ہے؟
اردوغان کی پالیسی یا کچھ اور، لیرا تیزی سے اپنی قدر کیوں کھو رہا ہے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہMohamed Arebiسترہ دسمبر کو ترک مرکزی بینک نے جیسے ہی لیرا پر شرحِ سود میں کمی کا اعلان کیا تو ڈالر کے مقابلے میں لیرا کی قدر میں تیزی سے گراوٹ…
سعودی عرب میں اربوں ڈالر کے ’جدہ سینٹرل‘ منصوبے میں ایسا کیا ہے؟
جدہ سینٹرل: سعودی عرب میں 20 ارب ڈالر سے تیار ہونے والے منصوبے ’وسط جدہ‘ کا ماسٹر پلان جاری36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہjeddahcentral.comسعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے جدہ سینٹرل منصوبے (وسط جدہ)…
سری لنکا: چینی سفیر کا جافنا میں ہندو مندر جانا انڈیا کے لیے کیا پیغام ہے؟
سری لنکا میں چینی سفیر جافنا میں ہندو مندر پہنچ گئے، انڈیا کے لیے کیا پیغام ہے؟18 دسمبر 2021، 07:28 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@CHINAEMBSLجنوبی ایشیا میں چینی اثر و رسوخ گذشتہ برسوں سے انڈین حکمت کاروں کے لیے ایک بڑی تشویش…
امریکی پابندیوں کا توڑ کیا ہے؟ ایرانی ’مخبر‘ سے راز فاش ہو گیا
امریکی پابندیوں کا توڑ کیا ہے؟ ایرانی ’مخبر‘ سے راز فاش ہو گیا23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود ایرانی حکام کس طرح سامان درآمد کرتے ہیں، اس راز سے پردہ شاید کبھی نہ اٹھتا، اگر میران کے محمد مخبر…
کیا شمالی کوریا کے رہبرِ اعلیٰ اپنے باپ، دادا کے سائے سے نکل پائے ہیں؟
کم جونگ اُن کا اقتدار میں ایک عشرہ: کیا جنوبی کوریا کے رہبرِ اعلیٰ اپنے باپ، دادا کے سائے سے نکل پائے ہیں؟شریاس ریڈیبی بی سی مانیٹرنگ47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکم جونگ اُن نے اقتدار پر گرفت مضبوط کر لی ہے اور اپنے…