جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘،تصویر کا ذریعہPISHDAAD MODARESSI CHAHARDEHIمضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز14 منٹ قبلایک ریسرچ کے مطابق گذشتہ 10 سالوں کے

جب ایک گھوڑے کی وجہ سے فلائٹ کو منزل پر پہنچنے کی بجائے واپس مُڑنا پڑا

جب ایک گھوڑے کی وجہ سے فلائٹ کو منزل پر پہنچنے کی بجائے واپس مُڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)3 منٹ قبلایک بوئنگ 747 کارگو جیٹ کو اس وقت واپس مڑنا پڑا جب اس پر سوار ایک گھوڑے کی وجہ سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر…

غزہ پر حملے کی وجہ سے کیا عرب ممالک پہلے کی طرح مغرب کو تیل فروخت کرنا بند کریں گے؟

غزہ پر حملے کی وجہ سے کیا عرب ممالک پہلے کی طرح مغرب کو تیل فروخت کرنا بند کریں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, الیکسی کالمیکووعہدہ, بی بی سی روسی سروسایک گھنٹہ قبلآج سے ٹھیک نصف صدی پہلے عرب ممالک نے اسرائیل پر حملہ کیا

محمد حنیف کا کالم: مغربی تہذیب کا خنجر

محمد حنیف کا کالم: مغربی تہذیب کا خنجر،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, صحافی و تجزیہ کار12 منٹ قبلہندوستان کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی اپنے عدم تشدد کے فلسفے اور غالباً اپنی گُھٹنوں سے اوپر دھوتی

کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟

کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوونعہدہ, انٹرنیشنل ایڈیٹر، بی بی سی32 منٹ قبلاسرائیلی فوج کو غزہ شہر کے الشفا ہسپتال میں داخل ہوئے

ویڈیو, غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟دورانیہ, 6,56

غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی غزہ جنگ کی کوریج", دورانیہ 6,5606:56،ویڈیو کیپشنسوشل میڈیا اسرائیل حماس کی جنگ کی کوریج سے مین سٹریم میڈیا کے لیے…

فوجی آمریت، مقبول فیصلے کرنے والے سیاستدان اور پالیسی کا بحران: وہ ملک جو دنیا کی سپر پاور بنتے بنتے…

فوجی آمریت، مقبول فیصلے کرنے والے سیاستدان اور پالیسی کا بحران: وہ ملک جو دنیا کی سپر پاور بنتے بنتے زوال کا شکار ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن20 ویں صدی کے آغاز میں بیونس آئرس کو ’لاطینی امریکہ کے پیرس‘ کا نام دیا گیامضمون…

ٹک ٹاک اور گارڈیئن نے اسامہ بن لادن کے فلسطین سمیت دیگر موضوعات پر خط سے جڑا مواد حذف کیوں کیا؟

ٹک ٹاک اور گارڈیئن نے اسامہ بن لادن کے فلسطین سمیت دیگر موضوعات پر خط سے جڑا مواد حذف کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images17 منٹ قبلگذشتہ کئی روز سے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسامہ بن لادن کا ’امریکہ کے نام‘ ایک خط گردش کر…

کینیڈا میں 22 سالہ نوجوان پر پاکستانی نژاد خاندان کے قتل کا جرم ثابت: ’دو مرتبہ مسلمانوں کو گاڑی تلے…

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’دو مرتبہ مسلمانوں کو گاڑی تلے کچلنے کا خیال آیا۔۔۔ اس خاندان کو دیکھا تو خود کو روک نہیں سکا‘،تصویر کا ذریعہCOURTESY SABOOR KHANمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز ٹورانٹو5 منٹ

جو بائیڈن کے نامزد کردہ پاکستانی وکیل جو امریکہ کے پہلے مسلم اپیلیٹ جج بن سکتے ہیں

جو بائیڈن کے نامزد کردہ پاکستانی وکیل جو امریکہ کے پہلے مسلم اپیلیٹ جج بن سکتے ہیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ریاض سہیلعہدہ, بی بی سی اردو17 نومبر 2023، 09:10 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلسنہ 2020 کے دوران امریکی ریاست نیو

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے…

’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلاسرائیل میں بہت سے لوگ انھیں ’مسٹر سیکیورٹی‘ کہتے ہیں۔ بنیامن نتن یاہو اسرائیل کے 1948 میں قیام کے…

غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟

غیر ملکی کمپنیاں اربوں ڈالر کا سرمایہ چین سے کیوں نکال رہی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایپل نے آئی فونز کی پروڈکشن کو کسی حد تک انڈیا میں منتقل کر دیا تھامضمون کی تفصیلمصنف, اینابیل لیانگعہدہ, بی بی سی بزنس رپورٹرایک

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی

کرتار سنگھ: امریکہ پلٹ نوجوان جس نے برطانوی سامراج سے معافی مانگنے کے بجائے موت کو ترجیح دی،تصویر کا ذریعہPublic Domainایک گھنٹہ قبلکرتار سنگھ سرابھا برطانوی راج کے خلاف غدر تحریک کے نمایاں رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ وہ 24 مئی 1896 میں…

حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا…

حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج نے بی بی سی کی ٹیم کو الشفا ہسپتال کے کچھ حصوں تک جانے کی اجازت تو دی مگر وہاں موجود…

برطانوی خاتون جن کی لاش کی شناخت قتل کے 31 سال بعد ایک ٹیٹو کی مدد سے ممکن ہوئی

ریٹا رابرٹس جن کی لاش قتل کے 31 سال بعد ’آپریشن آئیڈینٹیفائی می‘ کے ذریعے شناخت ہوئی ،تصویر کا ذریعہINTERPOLمضمون کی تفصیلمصنف, ایلس کڈیعہدہ, بی بی سی نیوز 13 منٹ قبل’ہماری بہت ہی محبت کرنے والی، پیاری اور خوش مزاج بہن کو بے دردی سے ہم سے

امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘

امریکہ اور چین کے صدور کی ’خوشگوار‘ ملاقات: ’فوجی سطح پر رابطے بحال کرنے پر اتفاق‘،تصویر کا ذریعہReuters42 منٹ قبلامریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا…

ویڈیو, غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟دورانیہ, 6,48

غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں بچوں کی ہلاتوں کا کون ذمہ دار ہے؟", دورانیہ 6,4806:48،ویڈیو کیپشنغزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو روکنا کس کی ذمہ داری تھی؟غزہ میں…

تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس…

تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے کیا حاصل ہوا؟،تصویر کا ذریعہREUTERS،تصویر کا کیپشن’اس سربراہی کانفرنس میں چند ایسے ’غیرمتوقع‘ شرکا بھی اکٹھے ہوئے جو ایک جگہ کم ہی نظر…

اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے…

اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے استعمال کر رہی ہے؟،تصویر کا ذریعہRSPBمضمون کی تفصیلمصنف, فل میکاس لینڈ عہدہ, بی بی سی نیوز 16 منٹ قبلایک ماہر ماحولیات اسرائیلی فوج کو ان مقامات

غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

غلط شائع ہونے والا ایک نادر امریکی ڈاک ٹکٹ جو ریکارڈ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا،تصویر کا ذریعہSIEGEL AUCTIONS،تصویر کا کیپشنسیگل آکشنز کے صدر سکاٹ ٹریپل اس ٹکٹ کے ساتھ جو ایک بار سمپسنز کے ایک ایپی سوڈ میں دکھایا گیا تھامضمون کی تفصیلمصنف,…