جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

کہکشاں میں ’پراسرار‘ شے کا انکشاف: ’کبھی یہ سامنے آ جاتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے‘

آسٹریلیا کے سائنسدانوں کا کہکشاں میں ’پراسرار‘ شے کی دریافت کا دعویٰ: ’کبھی یہ سامنے آ جاتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے‘9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہICRAR/Curtin،تصویر کا کیپشنزمین سے لی گئی کہکشاں کی اس تصویر میں وہ حصہ دکھایا گیا ہے جہاں اس…

جرمنی کی پانچ ہزار ہیلمٹ کی پیشکش ’ایک مذاق ہے، اس کے بعد کیا وہ سرہانے بھیجے گا؟‘

جرمنی کا یوکرین کو دفاع کے لیے اسلحہ دینے سے انکار، پانچ ہزار ہیلمٹ دینے کی پیشکش27 جنوری 2022، 19:39 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا…

انڈین شہر گجرات کا کینیڈا میں لاپتہ ہونے والا خاندان اور ان کے خواب

انڈین شہر گجرات کا کینیڈا میں لاپتہ ہونے والا خاندان اور ان کے خواب راکسی گڈیکر چھارا اور بھارگوو پاریکھ نامہ نگار بی بی سی31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKARTIK JANI،تصویر کا کیپشنجگدیش پٹیل اور ان کا خاندانگجرات میں گاندھی نگر کی کلول تحصیل کے…

’نازیوں کا شکاری‘ جو ہولوکاسٹ کے 80 سال بعد بھی ممکنہ مجرموں کے تعاقب میں ہے

ہولوکاسٹ: ’نازیوں کا شکاری‘ جو آج بھی زندہ رہ جانے والے مجرموں کے تعاقب میں ہےسوامی ناتهن ناتاراجنبی‌بی‌سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہDarko Mihalic،تصویر کا کیپشنڈاکٹر زیروف کا کہنا ہے کہ کسی مجرم کے عمر رسیدہ ہو جانے کی وجہ سے آپ اس کا…

’ریت کا وسیع ہوتا قالین‘: دبئی میں زرخیز زمین سمٹ کیوں رہی ہے؟

دبئی صحرا کی بڑھتی ہوئی حدود کے مسئلے کا کیسے مقابلہ کر رہا ہے؟جوزف فیلنبی بی سی فیوچر10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمتحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں سب سے اہم تجارتی اور سیاحتی مرکز دبئی ہے جہاں تقریباً 40 لاکھ لوگ رہائش پذیر ہیں۔…

روسی جارحیت کا جواب دینے کے لیے توجہ اور طاقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں: امریکہ

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار

کووڈ: امریکہ میں ایک ہسپتال نے کورونا ویکیسن نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار کر دیا37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCBSامریکی شہر بوسٹن کے ایک ہسپتال نے ایک مریض کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے سے صرف اس وجہ سے انکار کر دیا کیونکہ اس نے…

پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟

کووڈ 19: پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس کورونا وائرس کی وبا کے دوران وزیرِاعظم کے گھر، 10 ڈاؤننگ سٹریٹ، میں پارٹیوں کے اہتمام کی تحقیقات…

یوکرین تنازعہ: روسی جارحیت کا جواب دینے کے لیے یکساں توجہ اور طاقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں، امریکہ

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع رفاقت علی بی بی سی اردو لندن13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCOURTESY AHMED WAQAS GORAYAلندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد…

وقاص گورایا کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع

وقاص گورایا: پاکستانی بلاگر کے قتل کی سازش کے الزام کے مقدمے میں جیوری کا فیصلے پر غور شروع رفاقت علی بی بی سی اردو لندن13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCOURTESY AHMED WAQAS GORAYAلندن کی کنگسٹن کراؤن کورٹ نے نیدرلینڈز میں مقیم پاکستان بلاگر احمد…

روس یوکرین تنازعہ اور چین کا مؤقف: اپنی’ دقیانوسی سرد جنگ ذہنیت‘ چھوڑ دیں

روس یوکرین تنازعہ اور چین کا مؤقف: اپنی’ دقیانوسی سرد جنگ ذہنیت‘ چھوڑ دیں43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہYURIY DYACHYSHYN/AFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنجنگی مشقوں میں تربیت حاصل کرتا یوکرین کا فوجیدنیا کے سب سے بڑے فوجی اتحاد نیٹو کو ’سرد…

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پوتن پر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں: صدر بائیڈن

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

کنوارپن بحالی کا آپریشن: ’مجھے لگا یہی ایک طریقہ ہے جس سے میں پہلے کی طرح ہو سکتی ہوں‘

ہائمنو پلاسٹی: برطانیہ میں کنوار پن بحال کرنے والے آپریشن اور ٹیسٹوں پر پابندی کا عندیہ20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRebeca Heldon BBC Threeبرطانیہ میں رہائش پذیر علینہ (فرضی نام) کہتی ہیں کہ انھیں بچپن میں ریپ کیا گیا تھا جس کے بعد اُن پر کئی…

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری پر منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری کے بعد منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال29 ستمبر 2019اپ ڈیٹ کی گئی 22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب اور تھائی لینڈ میں لگ بھگ 33 برس بعد سفارتی تعلقات مکمل طور پر…

کنوارپن بحالی کا آپریشن: ’میرے والدین مجھ پر جو دباؤ ڈالتے اُس کی وجہ نام نہاد غیرت تھی‘

ہائمنو پلاسٹی: برطانیہ میں کنوار پن بحال کرنے والے آپریشن اور ٹیسٹوں پر پابندی کا عندیہ20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRebeca Heldon BBC Threeبرطانیہ میں رہائش پذیر علینہ (فرضی نام) کہتی ہیں کہ انھیں بچپن میں ریپ کیا گیا تھا جس کے بعد اُن پر کئی…

انڈین تاجر سے چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی حماس کو منتقل ہوئی: پولیس

کرپٹو کرنسی: تاجر سے چوری کی گئی ڈیجیٹل کرنسی حماس کی عسکری شاخ کو منتقل ہوئی، انڈین پولیس کا دعویٰشکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے سائبر جرائم…

الوداع سمارٹ فون: ’اب میرا دماغ ہر وقت کسی مشین سے نہیں بندھا رہتا‘

سمارٹ فون کے بغیر زندگی: ’لگتا ہے جیسے میرے دماغ سے دباؤ اتر گیا ہو‘سوزین بیرنیبزنس رپورٹر9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک حالیہ جائزے کے مطابق برطانیہ میں لوگ اوسطاً روزانہ پانچ گھنٹے اپنے فون پر صرف کرتے ہیںایک ایسی…

روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟

روس، یوکرین کشیدگی: نیٹو کیا ہے اور روس اس پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیٹو ممالک اس بات پر غوروفکر کر رہے ہیں کہ ممکنہ روسی حملے کے پیش نظر انھیں کس حد تک یوکرین کی مدد کرنی چاہیے۔یہ اتحاد جس میں امریکہ،…

ملزم بلاگر گورایہ کو جلدی قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ اسے مزید پراجیکٹ مل سکیں، استغاثہ کا عدالت میں…

وقاص گورایہ: ملزم گوہر خان بلاگر کو جلدی قتل کرنا چاہتا تھا تاکہ اسے مزید پراجیکٹ مل سکیں، استغاثہ کا عدالت میں بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن36 منٹ قبللندن کی ایک عدالت جہاں ایک برطانوی شخص محمد گوہر خان کے خلاف نیدرلینڈز میں…