Browsing Category
World
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کی ’پراسرار بہن‘ کون ہیں؟
شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کی بہن کِم یو جونگ: شمالی کوریا کی سب سے بااثر خاتون اور ممکنہ سپریم لیڈر؟20 اگست 2020اپ ڈیٹ کی گئی 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ نے خبردار کیا ہے کہ اگر…
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی بیٹیاں جن کے بارے میں وہ بات نہیں کرتے
امریکہ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی بیٹیوں پر پابندیاں کیوں عائد کیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنسنہ 2002 میں روسی صدر والدیمیر پوتن کی خاندان کے ساتھ لی گئی تصویر جس میں ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئیروس کے صدر ولادمیر…
یوکرین جنگ کے بعد ایرانی گیس یورپ میں روسی گیس کا متبادل بن سکے گی؟
یوکرین جنگ کے بعد ایرانی گیس یورپ میں روسی گیس کا متبادل بن سکے گی؟7 منٹ قبلروس، یوکرین جنگ کے باعث یورپ کو روسی گیس کی برآمدات پر پابندیوں کے خدشے نے روس کے علاقائی اتحادی، ایران، کے لیے یورپ میں اپنی گیس کی برآمدات میں اضافہ کرنے کا…
ڈونلڈ لو: حکومتِ پاکستان کو ملنے والی ’دھمکی‘ کا اہم کردار کون ہے؟
ڈونلڈ لو: عمران خان کی حکومت کو مبینہ ’دھمکی‘ دینے والے امریکی سفارتکار جنھیں اُردو اور ہندی پر عبور حاصل ہےسارہ عتیقبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUS State Departmentپاکستان میں قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ…
پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے بعد فلپائن نے انڈین سفیر کو کیوں ’طلب‘ کیا؟
براہموس: پاکستانی حدود میں انڈین میزائل گرنے کے بعد فلپائن کی انڈیا سے جواب طلبی34 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفلپائن نے انڈیا کی جانب سے پاکستان کے اندر ’حادثاتی‘ طور میزائل فائر ہونے کے چند روز بعد انڈیا سے جواب طلب کیا ہے۔انڈیا کے…
اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔
پاکستان، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی میچ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: اگر فنچ بابر اور رضوان کا کوئی توڑ کر پائے تو۔۔۔سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ پاکستان کو سرفراز احمد کی قیادت میں ایک یکسر…
شاہ حسین کی ’آنکھوں کی ٹھنڈک‘ اردن کے شہزادہ حمزہ اپنے شاہی خطاب سے دستبردار
اردن کے شہزادہ حمزہ بن حسین اپنے شاہی خطاب سے دستبردار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاردن کے شہزادے اور سابق ولی عہد حمزہ بن حسین نے اپنے شہزادے کے خطاب سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ شہزادہ حمزہ کا کہنا تھا کہ ان کے 'ذاتی عقائد…
یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟
یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی4 منٹ قبلدنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی اور مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر…
روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیں
روس یوکرین جنگ: بوچا کی سڑکوں پر لاشیں اور ناکارہ ٹینک بکھرے پڑے ہیںجرمی بووینبی بی سی نیوز، بوچا48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/LEE DURANT،تصویر کا کیپشنبوچا کی ایک سڑک کا منظریوکرین کے دارالحکومت کیئو کے پاس بوچا وہ مضافاتی مقام ہے جسے روس…
عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟
امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟جعفر رضوی صحافی، لندنایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesعمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد، پاکستان میں حزبِ اختلاف کی ’مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی…
’پاکستان نے آسٹریلوی ’پیس‘ کا اُدھار لوٹا دیا‘
سمیع چوہدری کا کالم: ’پاکستان نے آسٹریلوی ’پیس‘ کا اُدھار لوٹا دیا‘سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAآج کا دن بابر اعظم کے لیے بہت اہم ہے کہ کئی امیدوں ارمانوں سے پاکستان بلائے گئے آسٹریلیا کو یہاں آئے ایک ماہ سے زیادہ…
چین اور سعودی عرب جیسے ممالک کب تک امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ پر انحصار کریں گے؟
پیٹرو ڈالر: چین اور سعودی عرب جیسے ممالک کب تک امریکی ’پیٹرو ڈالر‘ پر انحصار کریں گے؟انیس القدوہیبی بی سی عربی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن'پیٹروڈالر' کی اصطلاح ستر کی دہائی میں چلن میں آئی تھیچند روز قبل امریکی…
’ہماری امریکہ سے بہترین سٹریٹجک تعلقات کی طویل تاریخ ہے‘: جنرل قمر باجوہ
جنرل قمر جاوید باجوہ: امریکہ اور چین دونوں سے تعلقات خراب کیے بغیر تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ ساتھ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ بھی…
انڈیا کو تیل، ہتھیاروں سمیت سب چیزیں فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں: روس
انڈیا کو تیل، ہتھیاروں سمیت سب چیزیں فروخت کرنے کے لیے تیار ہیں جو وہ خریدنا چاہتا ہے: روسشکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@MFA_RUSSIAانڈیا پر امریکہ اور یورپی ممالک کے شدید دباؤ کے درمیان روس کے وزیر خارجہ سرگئی…
میں نے کوکنگ آئل مانگا ہے منشیات تو نہیں
الجزائر: نقدی میں کمی کی وجہ سے تیل خریدنا منشیات جتنا مہنگا ہو گیاایک گھنٹہ قبلالجزائر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ کھانا پکانے کا تیل اور دودھ اس قدر نایاب ہو گیا ہے کہ آپ کو دکانداروں…
یوکرین کی روس کو نیوٹرل ہونے کی پیشکش مگر نیوٹرل ملک ہوتا کیا ہے؟
یوکرین روس تنازع: یوکرین کی روس کو نیوٹرل ہونے کی پیشکش مگر نیوٹرل ملک ہوتا کیا ہے؟پابلو اوچاؤبی بی سی ورلڈ سروس45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک خاتون جنگ مخالف پوٹسر اٹھائے ہوئےیوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا…
’سمندر میں اس امید سے کودے کہ جلد مدد مل جائے گی مگر مدد ملنے تک دو پاکستانی لاپتہ تھے‘
رو رو السلمی 6 کو حادثہ: خیلج فارس میں کارگو جہاز کو پیش آنے والے حادثے میں ایک پاکستانی ہلاک، دوسرا تاحال لاپتہمحمد زبیر خانصحافی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAbu Hussain Jamal/Facebook’سوات سے رحمت علی کی والدہ اور اہلیہ مجھے فون کر کے ان کے…
ڈپلومیٹک کیبل کیا ہے اور یہ حساس پیغام کیسے بھیجا جاتا ہے؟
ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟فاروق عادلمصنف، کالم نگار36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersبرصغیر کے حکمران خبروں کے حصول کے ضمن میں کس قسم کے ذرائع رکھتے تھے، سیاح ابن بطوطہ نے یہ کہانی بڑے دلچسپ الفاظ میں…
صدر پوتن جنگ ختم کرنے کے لیے کیا چاہتے ہیں؟
روس یوکرین لڑائی: صدر پوتن جنگ ختم کرنے کے لیے کیا چاہتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAروس اور یوکرین کے وفود کے درمیان دونوں ملکوں کے درمیان جاری جنگ کے معاملے پر استنبول میں بات چیت ہوئی ہے۔ دونوں فریق اس سے قبل اپنے اپنے مؤقف کے…
ورلڈ کپ 2022: قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اتنا متنازع کیوں؟
قطر 2022 ورلڈ کپ: مشرق وسطی کی سلطنت میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اتنا متنازع کیوں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیکم اپریل کو مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لیے اب تک کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کیا جائے…