Browsing Category
Science
24 ہزار سال سے برف میں منجمد جان دار دوبارہ زندہ ہوگیا
ماسکو: برف میں ہزاروں سال سے دبا خردبینی جرثومہ نہ صرف پھر سے زندہ ہوگیا بلکہ اپنی نسل بھی بڑھانے لگا ہے، اس کاوش سے ہم طب و سائنس کے مطابق بہت کچھ سمجھ سکتے ہیں۔
جیسے ہی سائنس دانوں نے مستقل برف (پرمافروسٹ) میں دبے اس کثیرخلوی لیکن…
گوگل نے انسانی دماغی گوشے کا ریکارڈ تفصیلی نقشہ تیارکرلیا
ہارورڈ: گوگل نے انسانی دماغ کے ایک چھوٹے سے حصے کا اب تک سب سے تفصیلی نقشہ تیار کیا ہے جس میں اس کے اہم گوشے انتہائی تفصیل سے دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس میں عصبی خلیات(نیورون) اور ان کے درمیان رابطوں کو انتہائی مفصل انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔…
پچاس لاکھ سال کی موسمیاتی تاریخ 80 میٹر بلند پہاڑی پر محفوظ
قازقستان: اگرہم سن سکیں تو ہر پتھر میں ایک کہانی ہوتی ہے اور کسی چٹان میں پوری داستان پوشیدہ ہوسکتی ہے۔ اسی طرح قازقستان میں جھیلوں اور قدرتی حجری آثار پرمشتمل مشہور سیاحتی مقام پر ایک چوٹی ملی ہے جہاں ماضی کے 50 لاکھ سال کا موسمیاتی…
اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو محفوظ بنائیں
سلیکان و یلی: خبردار! آپ کو او ٹی پی کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنا ضروری ہے، تصدیق نہ کرنے کی صورت میں آپ کے اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کردیا جائے گا۔ اگر آپ کو بھی اسی نوعیت کا پیغام موصول ہوا ہے تو پھر یقیناً آپ کا واٹس ایپ…
یہ ’’ڈیجیٹل کپڑا‘‘ اصل میں پورا کمپیوٹر ہے
میری لینڈ: میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں نے ایک ایسا لچک دار کپڑا تیار کرلیا ہے جو اپنے اندر ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ کرنے کے علاوہ اس ڈیٹا کی پروسیسنگ بھی کرسکتا ہے۔
اس ٹیم کے سربراہ یوئل فنک ہیں جو ایم آئی…
اب انسان بھی الٹراساؤنڈ سن سکیں گے
فن لینڈ: انسان کی سننے کی صلاحیت بڑی محدود ہے یعنی ہم 20 سے 20 ہزار ہرٹز کے درمیان کے صوتی امواج سے پیدا ہونے والی آوازیں ہی سن سکتے ہیں۔ لیکن اب فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کی بدولت ہم انسان…
انفرادی ایٹموں کی سب سے تفصیلی تصاویرجاری
نیویارک: سال 2018 میں سائنسدانوں نے انفرادی طور پر ایٹموں کی تصاویر لی تھیں جسے بہت سراہا گیا تھا اور اب دوبارہ کورنیل یونیورسٹی کے طبیعیات دانوں نے ایٹموں کی پہلے سے بھی بہتر اور واضح تصاویر لی ہیں۔
کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسرڈیوڈ…
کس طرح سکشن ایک ہاتھی کی صند چالوں میں مدد کرتا ہے | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1AqyQ2PUTWY
دیکھیں کہ کس طرح پاستا فلیٹ سے گھوبگھرالی بن سکتا ہے | سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hbHMonmEGwI
کہکشاؤں کے درمیان ’’پراسرار پُل‘‘ جو دکھائی نہیں دیتے
سیئول / پنسلوانیا: جنوبی کوریائی اور امریکی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری کہکشاں اور اس کے آس پاس کی کہکشائیں ’’تاریک مادّے‘‘ کے پُلوں جیسی ساختوں (اسٹرکچرز) سے آپس میں جڑی ہوئی ہیں۔
یہ دریافت مصنوعی ذہانت والے ایک خاص کمپیوٹر…
تابکار ملبہ سلگنے لگا، سانحہ چرنوبل دوبارہ ہونے کا خدشہ
کیو: سابق سوویت یونین کے جوہری بجلی گھر ’’چرنوبل‘‘ کے ملبے میں موجود تابکار مادوں سے ایک بار پھر تابکاری کے اخراج میں اضافہ ہونے لگا ہے جس سے کسی نئے تابکار حادثے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
سابق سوویت یونین کی ریاست یوکرائن کے قصبے پریپیات…
جھوٹ بولو گے تو… فیس بُک ’’آن لائن بے عزتی‘‘ کردے گا!
پالو آلٹو، کیلیفورنیا: مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو ’’آن لائن شرمندہ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فیس بُک نے اپنی حالیہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس…
آئی فون ہاٹ اسپاٹ کا اہم فیچر
سلیکان ویلی: پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہرزبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔
جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ…
بادلوں میں بجلی بھرکے بارش برسانے والے ’غلیلی ڈرون‘
دبئی سٹی: متحدہ عرب امارات اور دبئی کے کئی علاقے اب بھی دنیا بھر میں کم ترین بارش برساتے ہیں۔ اب یہاں چھوٹے طیاروں سے بادلوں کو چارج کرکے بارش برسانے پر تجربات جاری ہیں۔
ان جہازوں کو کسی مجنیق یا غلیل جیسے نظام سے ہوا میں پھینکا جائے گا…
انسٹا گرام کا انوکھا فیچر، جو کرے آپ کو لائیک کی قید سے آزاد
سلیکان و یلی: انسٹاگرام نے سوشل میڈیا پریشرمیں کمی کے لیے لائیک چھپانے کا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ اس فیچر کی بدولت استعمال کنندہ پوسٹ کو لائیک کرنے والے افراد کا یوزر نیم تو دیکھ سکیں گے، لیکن لائیک کی مجموعی تعداد کو نہیں دیکھ پائیں…
لکڑی کے برادے سے طاقتور بیٹریاں بنانے کا منصوبہ
اوساکا: جاپان کی ’نپن پیپر انڈسٹریز کمپنی‘ ایک منفرد تحقیقی منصوبے پر کام کررہی ہے جس کے تحت لکڑی کا برادہ استعمال کرتے ہوئے ایسی طاقتور بیٹریاں بنائی جائیں گی جو موجودہ بیٹریوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بجلی ذخیرہ کرسکیں گی اور زیادہ…
دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل
ویانا: آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔
اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی دل بنائے…
چین کے مریخ کے لینڈر کو دیکھتے ہی دیکھتے جب وہ سرخ سیارے کی طرف آتا ہے سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Jvodjrj6Ix8
آپس میں ٹکرا جانے والی کہکشاؤں کا کمپیوٹر تخروپن دیکھیں سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zhuMuiYDNmk
دیکھیں کہ کس طرح جین تھراپی سے کسی نابینا شخص کی دیکھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iHP2s1WSNSs