جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔ اس بات…

فیس بک نے ٹوئٹر کا اہم فیچر اپنے پلیٹ فارم پر لانے کی تیاری کرلی

سلیکان و یلی: فیس بک جلد ہی ٹوئٹر کی طرح ’تھریڈ‘ فیچر متعارف کروانے جارہا ہے جس کی بدولت استعمال کنندگان ایونٹس میں لائیو کمینٹری بھی کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ٹیک کرنچ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنے استعمال کنندگان…

ریورس چارجنگ: شاید آئی فون 13 چھوٹے آلات چارج کرسکے گا

 لندن: ہم نے دیکھا ہے کہ نیٹ ورک سے انٹرنیٹ لینے والے اسمارٹ فون اس کنیکشن کو ہاٹ اسپاٹ سے آگے بڑھاسکتےہیں۔ لیکن کیا کوئی فون ازخود دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتا ہے؟ شاید آئی فون کا نیا ماڈل، آئی فون 13 میں یہ سہولت موجود ہوسکتی…

گائے کا پیٹ عام پلاسٹک کو بھی ’ہضم‘ کرسکتا ہے، تحقیق

آسٹریا: اس وقت دنیا بھر میں پلاسٹک آلودگی ایک نئے خطرے کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مائیکروپلاسٹک ذرات ہماری غذا میں بھی شامل ہورہے ہیں۔ دوسری جانب سمندری پلاسٹ حساس آبی حیات کے لیے شدید خطرات بنا ہوا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے…

واٹس ایپ ویڈیوزاورتصاویر ایک بار دیکھنے کے بعد خود غائب ہوجائیں گی

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ایک نہایت ہی مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا تھا اور اب اسے اپنے پیغامات کو مزید محفوظ بنانے کے خواہش مند اینڈروئیڈ صارفین کےلیے یہ فیچر جاری کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی ٹا انفو کے…

پانی اورمٹی صاف کرنے اور دوا پہنچانے والے نینوتیراک روبوٹ

بولڈرسٹی، امریکہ:: نینوٹیکنالوجی کا نام اب اکثرلوگوں کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف کولاراڈو کے سائنسدانوں نے بہت ہی چھوٹے، پھرتیلے، خود سے تیرنے والے اور تیزرفتار نینوروبوٹس بنائے ہیں جنہیں صنعت، زراعت اور طب میں…

دھڑکن درست کرنے والا یہ ’عارضی پیس میکر‘ جسم میں گھل کر ختم ہوجاتا ہے

الینوائے: دل کی دھڑکن کو ترتیب میں رکھنے کے لیے پیس میکر لگائے جاتےہیں جن کے اندر بیٹری نصب ہوتی ہے۔ لیکن اب دنیا کا پہلا ایسا پیس میکر بنایا گیا ہے جو اپنا کام کرنے کے بعد ازخود گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن اور جارج واشنگٹن…

توڑ سکو تو توڑ دو، یہ ہے سافٹ الیکٹرانکس

ورجینیا: کیا آپ ایسا اسمارٹ فون چاہتے ہیں جو کھینچنے اور مڑنے کے باوجود بھی فون کال وصول کرسکے تو اب یہ ممکن ہے کیونکہ ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ نرم سرکٹ سازی میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ یہاں تک کہ سرکٹ میں سوراخ بھی کردیا جائے تب بھی یہ کام…

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں ہی متعارف کروئے گئے وائس ویو فارم فیچر کو اینڈروئیڈ فون کے صوتی پیغامات میں غیر فعال کر دہا ہے۔ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں صوتی پیغامات کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ فیچر ’وائس ویو…

پنٹاگون: اڑن طشتریوں کی حقیقت سے انکار ممکن تو نہیں، لیکن…

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع ’’پنٹاگون‘‘ نے گزشتہ روز ایک خصوصی رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تصدیق شدہ معلومات کی روشنی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اُڑن طشتریاں واقعی کوئی وجود رکھتی ہیں لیکن ’’اڑن طشتریوں کی…

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینی میشن کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: خوب سے خوب تر کی تلاش میں اب فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے۔ اس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینی میشن شامل کرسکیں گے لیکن اس کے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے…

سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز صارفین کےلیے خطرہ ہیں، ایپل کارپوریشن

سلیکان و یلی: ایپل نے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ ایپل کا دعوی ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹری بیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا سامان ہوسکتا ہے۔…

یہ خوفناک مکڑیاں سانپوں کو بھی کھا جاتی ہیں!

جنیوا / جارجیا: کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی مکڑی اپنی جسامت سے کہیں بڑے سانپ کا شکار کرکے اسے کھا سکے؟ جدید سائنسی تحقیق نے اس سوال کا جواب ’’ہاں‘‘ میں دیا ہے۔ ’’جرنل آف اراکنالوجی‘‘ میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور…

اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں؟

سلیکان و یلی: گوگل اور اسمارٹ فون نے جہاں ایک طرف زندگی میں آسانیاں پیدا کردی ہیں تو اس نے آپ کی تصاویر اور پاس ورڈز سے لے کر آپ کے دوستوں اور دیگر معلومات کو ایک اکاؤنٹ میں سمو دیا ہے۔ اگر آپ کا موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ چوری…

ننھی تتلی افریقہ سے یورپ تک ہزاروں کلومیٹر نقل مکانی کرتی ہے

 لندن: سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام کیڑوں میں ایک قسم کی تتلی نقل مکانی کرتے وقت سب سے طویل سفر طے کرتی ہیں۔ اگر موسم ٹھیک رہے تو تتلیاں 12 سے 14 ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہیں جس میں گھرسے عارضی پناہ گاہ اور وہاں سےدوبارہ…

آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی

کراچی: آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔ یہ اس لیے…

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

سلیکان و یلی: ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے دو نئے فیچرز اسمارٹ فون صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں۔ گوگل نے حال ہی میں اپنے دو مقبول فیچرز کو انٹرپرائز ایپ کے ساتھ مربوط کردیا ہے، جس میں گوگل چیٹ اور رومز شامل ہیں۔، گوگل چیٹ کی بدولت آپ…