جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

بوسٹن: سائنسداں ایک عرصے سے اسکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ و دو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔ اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کے چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناووں…

کائنات کے ابتداء میں موجود ملکی وے سے مشابہ کہکشاں

آسٹن: سائنس دانوں کو کائنات کے ابتداء میں ایسی کہکشائیں دریافت ہوئیں ہیں جو حیران کن حد تک ہماری کہکشاں ملکی وے سے مشابہ ہیں۔ سائنس دانوں کی جانب سے یہ دریافت کائنات کے ماضی میں جھانکنے کی صلاحیت رکھنے والی ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی…

ایمیزون جنگلات کی تباہی ہمالیہ اور انٹارکٹک برف کو پگھلا سکتی ہے!

بیجنگ: ایمیزون جنگلات کے متعلق نادیدہ عالمی اثرات اس وقت سامنے آئے ہیں جب ماہرین نے کہا ہے کہ ان جنگلات کی تباہی سے بہت دور واقع مستقل برفانی ذخائر مثلاً ہمالیہ اور انٹارکٹک کی برف میں بھی کمی ہوسکتی ہے۔ اس کی سادہ وجہ یہ ہے کہ درجہ…

ہوا سے ایندھن بنانے والا آلہ

لوزین: سائنس دانوں نے پتے سے متاثر ہو کر ایک چھوٹی دائرہ نما ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے پانی اخذ کر کے شفاف توانائی بنا سکتی ہے۔ ٹرانسپیرنٹ پورس کنڈکٹیو سبسٹریٹ ایک دبے ہوئے گلاس فائبر کا چھوٹا دائرہ ہے جس پر ایک باریک تہہ چڑھی ہوئی ہے…

خلائی گزرگاہ ’وارم ہول‘ سے زمین پر پیغام بھیجنا ممکن ہے

میساچوسٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی خلاء میں موجود ’وارم ہول‘ میں گرجائے تو اس کا واپس آنا تو ممکن نہیں لیکن اس کے پاس اتنا وقت ضرور ہوگا کہ دنیا میں واپس پیغام بھیج سکے۔ وارم ہول ایک فرضی شے ہے جس کے متعلق یہ خیال…

سطح سمندر سے پانی جمع کرنے کا منصوبہ

الینوائے: سائنس دانوں کے مطابق سمندر کی سطح پر موجود لامحدود مقدار میں آبی بخارات کی صورت میں موجود پینے کے قابل پانی کو حاصل کر کے دنیا میں سنگین ہوتے پانی کے مسائلے سے نمٹا جا سکتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف الینوائے شیمپین کی جانب…

وائی فائی کے ذریعے دیوار کے پار دیکھنے کا کامیاب تجربہ

اونٹاریو: جامعہ واٹرلو کے ماہرین نے وائی فائی استعمال کرتے ہوئے دیوار کے آرپار دیکھنے والا ایک نظام بنایا ہے اور اس پر لگائے جانے والے اضافی ہارڈویئر کی قیمت صرف 20 ڈالر ہے۔ اسے وائی پیپ (وائی تاکا جھانکی) کا نام دیا گیا ہے جسے جامعہ…

پہلی مرتبہ دھات اور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ: اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینوپیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔ دوسری اہم بات یہ…

اینڈرائیڈ فون میں موجود اس نقص سے صارفین کی باتیں سنی جاسکتی ہیں

ٹیکساس: محققین کی ایک ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیں۔ پانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو…

فالتو پلاسٹک کے ایندھن سے چلائی جانے والی گاڑی

میلان: ایک اطالوی کارساز کمپنی برٹونی نے ایک نئی ’ہائپر کار‘ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔ برٹونی جی بی 110 کو چلانے کے لیے ’سلیکٹ فیول‘ استعمال کیا جاسکے گا۔ سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل جیسے پولی…

چین کا جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے مقابلے پر ٹیلی اسکوپ بنانے کا منصوبہ

بیجنگ: چین نے امریکا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے مقابلے پر ایشیاء میں سب سے بڑی آپٹیکل ٹیلی اسکوپ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی کے اس منصوبے میں 2024 تک ایک ایسی زمینی ٹیلی اسکوپ تعمیر کی جائے گی جو 19.7 فِٹ تک…

عالمی تپش اور روشنی اب بصری دوربینوں کی بھی دشمن بن گئی

کینیڈا: آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج)، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور ضیائی آلودگی (لائٹ پلیوشن) سے زمین پر نصب بڑی بصری رصدگاہوں کے مشاہدے کی صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔ پبلیکیشنز آف دی ایسٹرونامیکل سوسائٹی آف دی پیسیفک (پی اے ایس پی)…

نائبل، دنیا کی پہلی اوپن سورس روبوٹ بلی

ہانگ کانگ: نائبل، ایک روبوٹ بلی کا نام ہے جس کی تشہیر اس وقت کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ انڈی گو گو پر جاری ہے۔ یہ روبوٹ بلی کرتب دکھاتی ہے لیکن اس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ کھیل کھیل میں یہ روبوٹکس اور پروگرامنگ بھی سکھاتا ہے۔ اسے بنانے…

حنوط شدہ قیمتی جانور اور تصاویر کا خزانہ، سندھ وائلڈ لائف میوزیم

  کراچی: تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، انسانی دباؤ اور تعمیرات سے جنگلی حیات کے قدرتی مسکن تباہ ہونے سے ان کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس ضمن میں سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ایک اہم میوزیم تعمیر کیا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے سینکڑوں…

شیشے جیسے شفاف مینڈک کا راز معلوم کرلیا گیا

  واشنگٹن: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بعض اقسام کے شفاف (گلاس) مینڈک ایسے ہوتے ہیں جن کے اندرونی اعضا باہر سے ہی نظر آتے ہیں اور وہ کئی حالتوں میں بدن کا 90 فیصد خون جگر میں جمع رکھتے ہیں۔ بالخصوص نیند کے دوران ان کا خون جگرمیں جمع…

پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے

  کراچی: پاکستانی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے روشنی دینے والے گرافین کوانٹم ڈاٹس بنائے ہیں جنہیں مختلف کیفیات میں لوہے کی موجودگی یا اس کے ذرات کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں نیوکاسل…

سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ

برلن: شمسی توانائی کو قابلِ تجدید توانائی کے سستے ترین ذرائع میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ حال ہی میں محققین نے سولر سیل ایفیشیئنسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے…

گوگل نے یوٹیوب ویڈیو کے حصوں میں ٹیکسٹ سرچ کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: گوگل نے سرچ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ایک نئے آپشن کی آزمائش کردی ہے جس میں ویڈیو کلپس کےاندر بھی ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہے۔ توقع ہے اس طرح صارفین مطلوبہ ویڈیوز کی بہتر سرچ کرسکیں گے اوراس پر ایس ای اوکی نئے سرے سے تدوین…

سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر

کینٹربری: برطانوی سائنس دانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیوں کو روک سکتی ہے۔ یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضا اور خلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی طیاروں کی حفاظت…

جھیلوں اور پانی کے دیگر ذخائر پر نظر رکھنے والا ناسا کا جدید ترین سیٹلائٹ

کیپ کیناورل: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی اشتراک سے کرہ ارض پر جھیلوں اور پانی کے ذخائر کی تحقیق کرنے والا ایک جدید ترین سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا جس نے اب کام شروع کر دیا ہے۔ اسے سرفیس واٹر اینڈ اوشن ٹوپوگرافی (ایس ڈبلیو…