جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

ناسا نے قمری مشن کے لیے چار خلانوردوں کا اعلان کردیا

کیپ کناورل: چاند کی انسانی تسخیر 50 برس بعد اب وہاں دوبارہ قدم رکھنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس ضمن میں آرٹیمس مشن کے تحت چار خلانوردوں کی اولین ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جن میں ایک سیاہ فام اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ رائیڈ وائزمین،…

30 دن سے زیر آب موجود سائنس دان کا نئی نوع دریافت کرنے کا دعویٰ

فلوریڈا: گزشتہ 30 دنوں سے زیر آب رہنے والے سائنس دان نے ایک نئی نوع کے دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سابق نیول افسر ڈاکٹر جوزف ڈِٹوری جو فلوریڈا لگون میں سطح سمندر سے 30 فٹ کی گہرائی میں ریکارڈ بنانے کی غرض سے 100 دن کے لیے موجود ہیں۔…

اینٹارکٹیکا برف کا پگھلاؤ عالمی سمندری نظام درہم برہم کرسکتا ہے، تحقیق

سِڈنی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اینٹارکٹیکا کے گرد موجود برف کا پگھلاؤ 2050 تک بڑے سمندروں کی کرنٹ کو سست رفتار کر دے گا۔ ایسا ہونے سے سمندری نظام اور سمندری غذا پر تباہ کن اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ سمندری کرنٹ سمندر کے پانی کی…

آرٹیمس راکٹ کی سواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے کئی برس قبل راکٹ کو اس کے لانچ پیڈ پلیٹ فارم تک لے جانے والی ایک سواری بنائی تھی جسے اب آرٹیمس مشن کے لیے مزید بہتر بنایا گیا ہے اور اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے بل پر چلنے والی سب سے بھاری سواری…

واٹس ایپ نے انسٹاگرام جیسے ایڈیٹر کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں طوفانی تبدیلیوں پر کمرکس لی ہے اور اب بعض صارفین ایپ میں انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح ٹیکسٹ ایڈیٹر دکھائی دیا ہے جسے وہ آزمارہے ہیں۔ ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے جدید ترین ورژن v2.23.7.17…

دو ارب نوری سال دور اب تک کا سب سے روشن خلائی دھماکا

لِیورپول: ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ زمین سے دو ارب نوری سال کے فاصلے پر وقوع پذیر ہونے والا دھماکا ممکنہ طور پر اب تک کے مشاہدہ کیے جانے والے دھماکوں میں سب سے روشن ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں انتہائی شدید نوعیت کی شعائیں خارج ہوئیں جنہوں…

سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا بڑا بلیک ہول دریافت

ڈرہم: برطانوی ماہرینِ فلکیات کا ماننا ہے کہ انہوں نے اب تک کے دریافت ہونے والے بلیک ہولز سے بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بلیک ہول کا حجم ہمارے سورج کے حجم سے 30 ارب گُنا زیادہ  ہے جبکہ اس کا وجود ہماری ملکی وے…

ایکواڈور میں دو نئے گوشت خور پودے دریافت

ایکواڈور: بین الاقوامی ماہرین نے پچر پلانٹ کی طرح دو نئے پودے دریافت کیے ہیں جو کیڑے مکوڑوں کو لبھا کر انہیں نوالہ بناتے ہیں۔ اس طرح گوشت خور پودوں کی تعداد 115 ہوگئی ہے۔ ایکواڈور، جرمنی اور امریکی ماہرین نے مشترکہ طورپر دو نئے پودے…

واٹس ایپ وائس کال میں بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں پیش کی…

مورز قانون اور انٹیل کے شریک بانی، گورڈن مور انتقال کرگئے

سان فرانسسكو: مائیکرو پروسیسر صنعت سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ شخصیت، انٹیل کے شریک بانی اور مورز لا پیش کرنے والے گورڈن مور اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ گورڈن مور کی عمر 94 برس تھی اور انٹیل کے بعد انہوں نے فیئر چائلڈ سیمی کنڈکٹر کی بنیاد…

40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ

ایڈنبرا: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔ 10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی اسکوپ نے زمین…

اب واٹس ایپ پر ’’واٹس ایپ‘‘ سے بات کرنا ممکن

مینلوپارک: میٹا کمپنی کی جانب سے پیش  کردہ واٹس ایپ دنیا کے اربوں لوگ اب بھی استعمال کررہے ہیں اور واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ تجزیہ کار ایک عرصے سے یہ کمی محسوس کررہے تھے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ہر ہفتے نت نئے فیچرز…

واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش کر دی گئیں

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔ اب کئی…

’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ

 نیویارک: اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے کلائمٹ چینج نے ’آب وہوا میں تبدیلی‘ پر اپنی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کیفیت کو ٹک ٹک گرتے ہوئے ایک بم سے تشبیہ دی گئی ہے اوربااثر ممالک سے مزید اقدامات پر زور دیا ہے۔…

گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے

انٹرلیکن: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے انسانوں کے ہاتھ سے وقت نکلتا جا رہا ہے۔ سیکڑوں سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا کہ دنیا ایک ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں…

فالتو پلاسٹک کو قیمتی نینوذرات میں بدلنے والی ٹیکنالوجی تیار

ہیوسٹن، امریکہ: کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم اب ایک نئی ٹیکنالوجی کی بدولت اسے قیمتی صنعتی نینوذرات میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اسے ماہرین نے فلیش جول…

جامعہ فلوریڈا کے پروفیسر نے 100 دن زیرِ آب گزارنے کا اعلان کردیا

فلوریڈا: جامعہ جنوبی فلوریڈا کے ایک سائنسداں نے سائنسی تحقیق کے لیے 100 دن زیرآب رہنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل وہ زیرِ آب بلبلے نما مرکزمیں وہ 16 روز 22 میٹرگہرائی میں گزارکر تحقیق کرچکے ہیں۔ تاہم گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق…

فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ

بوسٹن: فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثر ہیں۔ اسی بنا پر میساچیوسیٹس آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا ہے جسے گاڑی میں بھی لگایا…

ناسا کے ماہرین نے چاند نوردوں کے لیے نیا لچکدار خلائی سوٹ پیش کردیا

ہیوسٹن، ٹیکساس: ناسا کے ماہرین نے ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے اگلے خلانوردوں بلکہ چاند پر جانے والے ماہ نوردوں کے لیے جدید، ہلکا پھلکا اور لچکدار خلائی سوٹ پیش کیا ہے جو سفید اسپیس سوٹ کے مقابلے میں کئی خواص رکھتا ہے۔ ناسا نے ایکسیوم…

کیکڑوں کے خول سے مؤثر بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں

بیجنگ: سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر استعمال کر رہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ کائٹوسین پولی…