جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

ہیونڈے نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا

سول، جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کی آٹو ساز کمپنی ہیونڈے کا کہنا ہے کہ کمپنی نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ برس دارالحکومت سول کی مقامی کمپنی نے ایرو اسپیس شعبے سے تعلق رکھنے والے کوریا کے…

چین نے 500 کلوواٹ آور فی کلوگرام کی مرتکز بیٹری بنالی

بیجنگ: چینی کمپنی کے دنیا کی کثیف ترین مرتکز (کنڈینسڈ) بیٹری بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ٹیسلا بیٹری سے دوگنی قوی ہے بلکہ گاڑیوں کو چھوڑیں یہ مسافربردار طیاروں کو اڑنے کے لیے بھی کافی ثابت ہوسکتی ہے۔ مشہور چینی کمپنی سی…

بڑے جانور ہلکی رفتار سے حرکت کیوں کرتے ہیں؟

لائپزگ: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہاتھی جیسے بڑے جانور ہلکی رفتار سے سفر کرتے ہیں کیوں کہ وہ اپنے جسم کو ٹھنڈا نہیں رکھ سکتے۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو یہ معلوم ہوا کہ چاہے کوئی جانور اڑ رہا ہو، دوڑ رہا ہو یا تیر رہا ہو اس کی رفتار…

کمپیوٹر کو منہ سے کنٹرول کرنے والا ’ماؤتھ پیڈ‘

بوسٹن: دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو کسی کمزوری یا معذوری کی بنا پر ماؤس استعمال نہیں کرپاتے۔ اب میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ذیلی کمپنی نے منہ سے کنٹرول ہونے والا ماؤس بنایا ہے جسے ’ماؤتھ پیڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔…

ڈارک ویب پر انٹرنیٹ صارفین کے ڈیٹا کی فروخت کا انکشاف

ٹیمپا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا ممکنہ طور پر ڈارک ویب پر مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے۔ ڈیجیٹل شیڈوز فوٹون ریسرچ ٹیم کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ کےمطابق گزشتہ برس تقریباً 25 ارب فون نمبر، ای…

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

  کراچی: سال کا پہلا لیکن قدرے نایاب سورج گرہن آج رونما ہورہا لیکن اسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارے مقامی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہوگا ۔ دھیرے دھیرے سورج کو…

برطانیہ میں واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم پر غیر…

اب آواز کی بدولت پانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالے جاسکتے ہیں

 ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے آواز کی لہروں سے پانی میں خردبینی پلاسٹک کے ذرات کو ایک جگہ جمع کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے جس سے اس دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ خردبینی پلاسٹک اب ہرجگہ موجود ہے بلکہ ہماری غذاؤں اور پانی…

اب واٹس ایپ میسج فارورڈ کرتے وقت پس منظر شامل کرنا ممکن

کیلیفورنیا: دنیا بھر میں غیرمعمولی شہرت رکھنے والی واٹس ایپ، ایپ نے تازہ ترین کاوش میں فارورڈ میسجنگ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔ اب آپ کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں۔ اس سے…

کی بورڈ اور ماؤس سے دماغی تناؤ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے

زیورخ: ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماؤس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناؤ (اسٹریس) کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔ ای ٹی ایچ انسٹی ٹیوٹ، زیورخ کی مارا نائگلن اور ان کے ساتھیوں…

سائنسدانوں نے کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی: اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔ اٹالیئن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے ڈاکٹر ماریو کیرونی نے عین انسانی جسم اور خلیات میں جاری حیاتی کیمیائی ردِ عمل…

نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

میساچوسیٹس: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔ نیوکلیئر پاور پلانٹس کو توانائی کا ایک صاف ذریعہ سمجھا جاتا ہے جبکہ اس کے…

انسانی دماغ روبوٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے زیادہ مشقت کرتا ہے

فلوریڈا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روبوٹ کے خلاف کھیلتے ہوئے انسانی دماغ زیادہ مشقت کر رہا ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا کے محققین نے انسان بمقابلہ انسان اور انسان بمقابلہ روبوٹ کے درمیان ٹیبل ٹینس میچز کا جائزہ لیا۔ تجزیے میں…

پاکستانی فری لانسرز کو رقوم کی ترسیل میں شدید مسائل، بین الاقوامی پروجیکٹس میں کمی

  کراچی: پاکستان کی دگرگوں معاشی صورتحال، بینکوں کی جانب سے سہولیات کی عدم فراہمی، حکومتی پالیسیوں اور دیگر رکاوٹ سے پاکستان کے قابل فری لانسرز شدید مشکلات کے شکار ہیں۔ یہاں تک کہ کئی بین الاقوامی پروجیکٹ خطرے میں پڑنے سے فری لانسر…

واٹس ایپ جلد ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاؤنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے…

ناسا نے فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والا سیٹلائٹ لانچ کر دیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: گزشتہ برسوں میں ناسا نے ارضی و فضائی آلودگی پر نظر رکھنے کے لیے کئی سیٹلائٹ بنائے اور مدار میں بھیجے ہیں جبکہ اب ٹیمپو نامی ایک نیا سیٹلائٹ شمالی امریکا پر نظر رکھے گا۔ ’ٹروپوسفیرک ایمیشن مانیٹرنگ آف پلیوشن…

امریکی ریاست میں شہریوں کے دھات سے آلودہ پانی پیے جانے کا انکشاف

کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے 13 لاکھ سے زائد شہری ممکنہ طور پر میینگنیز سے آلودہ پانی پی رہے ہیں جو بچوں میں ذہنی معذوری اور بڑوں میں رعشہ کے مرض کا سبب بننے کے لیے کافی ہے۔ پانی کے متعلق اس…

اب فیس بک میسنجر پر ویڈیو گیم کھیلیں

  لندن: اب فیس بک گیمنگ کی بدولت صارفین فیس بک میسنجر پر ایک سے زائد دوستوں یا گیمرز کے ساتھ کئی اقسام کے گیم کھیل سکتے ہیں۔ ان میں ویڈیو گیم کی ایک طویل فہرست اور اقسام ہیں جن میں ایکشن، ایڈونچر، اسپورٹس اور معمے (پزل) والے گیمز شامل…

ماضی کے فنکار فن پاروں کی پائیداری کے لیے انڈے استعمال کرتے تھے، تحقیق

کارلز رُو: سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لیونارڈو ڈا ونچی، سانڈرو بوٹیچیلی اور نشاۃ ثانیہ کے دیگر فنکار اپنے فن پاروں کو نمی، جھریوں اور زرد پڑنے سے بچانے کے لیے رنگوں میں انڈوں کی زردی ملایا کرتے تھے۔ نیچر کمیونیکیشنز…

گہرے ترین سمندر میں موجود مچھلی کی ویڈیو جاری

ٹوکیو: اگر سمندری گہرائی کی بات ہو تو جاپانی ماہرین نے اب تک سب سے گہرائی میں موجود کسی مچھلی کو فلمبند کیا ہے جو بذاتِ خود ایک ریکارڈ بھی ہے۔ 7500 سے 8200 میٹر گہرائی میں موجود ایک اسنیل فش کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جو ہماری معلومات کے…