جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز…

https://www.youtube.com/watch?v=HL1pS1dFztw

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز

لندن: برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔ برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28 نومبر…

چوہے بھی تصور کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، تحقیق

میری لینڈ: بحیثیت انسان ہم اپنے خیالات میں رہتے ہیں، کوئی رات کو کھانے میں کیا بنانا ہے اس بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی کسی خوبصورت ساحل سمندر پر اپنی چھٹیاں گزارنے کے بارے میں خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی جانور…

جدید شمسی ٹیکنالوجی کروڑوں لوگوں کو گرڈ سے چھٹکارہ دلا دے گا

کارلز رُو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں چھتوں پر شمسی پینلز کا استعمال کرتے ہوئے 3 کروڑ سے زائد گھروں کی توانائی کی مانگ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ جرمنی کی کارلز رو اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے…

تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔ انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ…

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔ مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان…

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن…

واٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوجائیں ہوشیار!

سِنگاپور: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔ فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر…

ایمازون نے پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ شروع کر دیا

ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے دوبارہ قابلِ استعمال کاغذ کی پیکجنگ متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست…

ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کیلیفورنیا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے…

ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

ہانگ کانگ: ٹیک کمپنی لینووو اور اس کی ذیلی کمپنی موٹرولا نے ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا۔ موٹرولا کی اس نئی ڈیوائس میں روایتی 6.9 انچ کی فُل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے جو صارف کی کلائی پر بریسلیٹ کی طرح…

ٹِک ٹاک کا ویڈیو کے دورانیے میں اضافے کا اعلان

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک جلد ہی اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کے دورانیے کو 15 منٹ تک بڑھانے جارہی ہے۔ گزشتہ روز ٹِک ٹاک کی جانب سے 15 منٹ ویڈیو اپ لوڈ فیچر کی آزمائش کے متعلق خبر کی تصدیق کی گئی ہے۔ ساتھ ہی کچھ…

اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کرنے پر ویب سمٹ کے سی ای او مستعفی

لسببن: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق تبصوروں کے بعد دنیا کی سب سے نمایاں ٹیک کانفرنسوں میں سے ایک کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کوسگریو نے ابتدائی طور پر 13 اکتوبر کو اسرائیلی…

سائنس دانوں نے پانی کو نہ ٹکنے دینے والی سطح تیار کرلی

ہیلسنکی: فِن لینڈ کے سائنس دانوں نے دنیا کی سب سے زیادہ پانی کی مزاحمت کرنے والی سطح تیار کر لی۔ فن لینڈ کی آلٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین کی ایک ٹیم نے سطح سے پانی کے قطرے ہٹانے کا ایک ایسا نظام بنایا ہے جس کی ماضی میں کوئی…

آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل

اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔ سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے…

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت

کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے…

واٹس ایپ جلد ہی ایک ڈیوائس میں دو اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: اگر آپ دو مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو جلد ہی آپ کو ایسی سہولت دستیاب ہوگی جس کے بعد آپ ایک ہی ڈیوائس سے دونوں اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ جمعرات کے روز میٹا سربراہ مارک زکربرگ نے ایک اعلان…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا…