جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Science

26 ارب سے زائد ریکارڈز پر مشتمل تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک

ورجینیا: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے 26 ارب سے زائد نجی ریکارڈز کے لیک کو تاریخ کا سب سے بڑا ڈیٹا لیک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لیک میں ٹوئٹر، ڈراپ بکس اور لنکڈ ان سمیت متعدد ویب سائٹ…

صارفین کو چوری سے بچانے کے لیے آئی فون کی نئی اپ ڈیٹ جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے صارفین کو انتہائی خطرناک قسم کی چوری کے خطرے سے بچانے کے لیے نئی آئی فون اپ ڈیٹ آئی او ایس 17.3 جاری کر دی۔ گزشتہ مہینوں میں صارفین کی جانب سے یہ شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ ہیکرز لوگوں کے آئی فون…

28 دن تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ

گراز: یورپی ملک آسٹریا کی ایک مقامی کمپنی نے چار ہفتوں تک زیر آب رہنے والی مسافر آبدوز کا منصوبہ پیش کر دیا۔ کمپنی Migaloo(سفید ہمپ بیک وھیل پر رکھا گیا نام) کی 165.5 میٹر لمبی ‘Migaloo M5′ نامی سُپر سب مرین میں بیک وقت 20 مسافروں…

گوگل میٹ صارفین کے لیے متعدد نئے فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے…

آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت

سین جوز: حال ہی میں امریکی سائنسدانوں نے کوسٹا ریکا کے سمندر میں آکٹوپس کی 4 نئی نسلیں دریافت کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کوسٹا ریکا کے سمندری ساحل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گہرے سمندر میں رہنے والے…

خلاء سے شمسی توانائی زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ

کیلیفورنیا: سیٹلائیٹ سے زمین پر شمسی توانائی بذریعہ شعاع بھیجنے کا تجربہ ایک سال بعد کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ سپیس سولر پاور ڈیمانسٹریٹر (ایس ایس پی ڈی-1) پروجیکٹ کو گزشتہ برس 3 جنوری کو لانچ کیا گیا تھا جس کا مقصد سورج کی…

2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار

  واشنگٹن: ناسا اور نیشنل اوشی اینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے سال 2023 کو زمینی اور سمندروں کی سطح پر اب تک کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں اوسط درجہ حرارت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر رہا۔ ناسا…

https://www.youtube.com/watch?v=6Q-OlOLnjrY

https://www.youtube.com/watch?v=2pcdotvYh9o

https://www.youtube.com/watch?v=TlgQA_e6ny4

https://www.youtube.com/watch?v=d6Zh9oeYhzg

https://www.youtube.com/watch?v=pz52ysYeX58

لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات مقبولیت حاصل کرنے لگے

  لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈہن…

مصنوعی ذہانت کو انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے، تحقیق

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جدید مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کو دیگر اے آئی اور انسانوں کو دھوکا دینے کی تربیت دی جا سکتی ہے۔ اے آئی اسٹارٹ اپ اینتھراپک سے تعلق رکھنے والے محققین نے ایک تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ…

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

  کراچی: گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ اور…

بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی

میسا چوسٹس: محققین نے ایک ہائی ٹیک گولی تیار کی ہے جو معدے میں جا کر ارتعاش پیدا کرتی ہے تاکہ پیٹ بھرے ہونے کا احساس پیدا کرسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک…

دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اور زہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی

سڈنی: ہرکولیس نامی دنیا کی سب سے بڑی اور زہریلی ترین فنل ویب اسپائیڈر کو آسٹریلیا کے ریپٹائل پارک کے انسدادِ زہر پروگرام میں استعمال کے لیے عطیہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3.11 انچ لمبی مکڑی آسٹریلیا کے ایک شہری نے ہی عطیہ کی…

نیند بہتر کرنے والا گیجٹ فروخت کے لیے تیار

لاس ویگس:  سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس میں دماغ کی لہروں کو سمفونی میں بدل کر نیند کے معیار کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ محققین کا دعویٰ ہے کہ نیند سے قبل اس گیجٹ کا استعمال نیںد کے معیار کو کافی حد تک بہتر کر سکتا…

سی ای ایس 2024: جدید سہولیات سے آراستہ اڑنے والی گاڑی کی نمائش

لاس ویگس: مشہور کمپنی ہیونڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔ ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والی…

’اسمارٹ فون کا نشہ‘ ختم کروانے کیلئے خاتون کی تجاویز وائرل

 ممبئی: جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا…