جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

تمام جانوروں میں کونسا جانور معدومیت کے انتہائی قریب

معدومیت کا خطرہ سمندروں میں رہنے والے تمام ممالیہ جانوروں کو درپیش ہے تاہم ایک بدقسمت نوع اس خطرے کے انتہائی قریب ہے اور وہ ہے ویکیٹا (vaquita)۔ سمندری ممالیہ جانوروں کو انسانوں کی جانب سے کئی خطرات لاحق ہیں جیسے رہائش گاہوں کی تباہی،…

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جاری

بیجنگ: چینی سائنس دان ایک ایسے بڑے الیکٹرو میگنیٹک لانچ ٹریک پر کام کر رہے ہیں جو 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (ایس سی ایم پی) کی رپورٹ کے مطابق ’جائنٹ ریل گن‘ سسٹم کو اس طرح سے…

اینڈرائیڈ صارفین خبردار! یہ میلویئر آپ کا ڈیٹا چرا سکتا ہے

میلان: سائبر ماہرین نے اینڈرائیڈ صارفین کو فون میں پوشیدہ ایک میلویئر کے متعلق خبردار کیا ہے جو ان کے علم میں آئے بغیر ان کی معلومات چرا سکتا ہے۔ ماہرین نے فونز پِکس پائریٹ نامی بینکنگ ٹروجن میلویئر دریافت کیا ہے جس کی نشان دہی عام…

واٹس ایپ کا پیغام کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے بِیٹا ورژن میں پیغامات کو پِن کرنے کے متعلق نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو…

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے…

کچھ چھپکلیوں اور سانپوں کے سر پر سینگ کیوں ہوتے ہیں؟

بیلجیئم: سینگ صرف گینڈے اور مویشیوں کے لیے ہی خاص نہیں ہیں بلکہ یہ سانپوں اور چھپکلیوں کی کافی تعداد کے سروں پر بھی آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ بائیولوجی لیٹرز میں محققین کی طرف سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق…

سائنس دانوں نے تاریکی میں چمکنے والا پودا بنا لیا

سائنس دانوں نے تاریکی میں روشنی خارج کرنے اور جگنو کے مانند چمکنے والے پودے تخلیق کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین ایک نئی تیکنیک استعمال کرتے ہوئے تاریکی میں روشن…

امریکا کا ہائپر سونک بمبار طیارہ بنانے کا منصوبہ

امریکا اپنے فضائی بیڑے میں ایک ایسا ہائپر سونک بمبار طیارہ شامل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو 11265 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ 33 کروڑ 43 لاکھ ڈالرز لاگت کے ’پروجیکٹ میہیم‘ نامی منصوبے کا مقصد ایک…

بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافت

سائنس دانوں نے ایک ایسی نئی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ سائنس دانوں نے لیتھیئم اور سلفر سے ایسی ٹھوس بیٹریاں بنانے کی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو ہمارے فون، کاروں اور دیگر برقی آلات میں…

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

نیپلز: دنیا کے سب سے گہرے مقام ماریانا ٹرینچ سے لے کر بلند ترین مقام ماؤنٹ ایورسٹ تک ہر جگہ مائیکرو پلاسٹک (پلاسٹک کے انتہائی باریک ذرات) پائے گئے ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین کو بیٹری مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ نے آئی فون صارفین کے لیے ڈیوائس کا استعمال محال کر دیا۔ کمپنی نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کے لیے آئی میسج کی سیکیورٹی اور پوڈ کاسٹ ایپ میں واضح…

بھارت؛ اسکول میں ملک کی پہلی ’’اے آئی روبوٹ‘‘ استانی متعارف

کیرالا: بھارت کے ایک اسکول میں تدریس کے عمل کو ایک نئی شکل دینے کے لیے اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلیجنس: مصنوعی ذہانت) استانی متعارف کرا دی گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا کے شہر تھروننتھمپورم میں متعارف کرائی جانے والی آئرس نامی اس اے آئی روبوٹ…

ای میل میں گھس کر ڈیٹا چرانے والا اے آئی وارم تیار

واشنگٹن: سیکیورٹی محققین نے خود کی نقل بنانے والا ایک ایسا اے آئی وارم بنایا ہے جو میلویئر پھیلانے اور ڈیٹا چرانے کے لیے لوگوں کی ای میل میں گھس سکتا ہے۔ مورس ٹو نامی کمپیوٹر وارم امریکا اور اسرائیل سے تعلق رکھنے محققین نے جینریٹیو…

مسافر طیارے سے زیادہ تیز چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک ایسی…

بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک ایسی…

زمین سے 137 نوری سال دور ’سپر-ارتھ‘ دریافت

برمنگھم: امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے 137 نوری سال کے فاصلے پر موجود قابلِ سکونت علاقے میں ’سپر-ارتھ‘ دریافت کی ہے جہاں زندگی کا وجود عین ممکن ہوسکتا ہے۔ TOI-715 b نامی یہ ایگزو پلینٹ (نظامِ شمسی سے باہر موجود سیارے) زمین سے 1.5…

زمینی جراثیم مریخ پر بھی زندہ رہ سکتے ہیں، ماہرین

جیورجیا: انسانی جسموں کے ذریعے مریخ پر آنے والے بیکٹیریا نہ صرف سیارے کی سخت ترین فضا میں زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ ممکنہ طور پر پروان بھی چڑھ سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ تجربات میں چار عام بیماری پیدا کرنے والے جراثیموں کو مریخ…

اوپن اے آئی کے مالک پہلا پاور پلانٹ بنانے کیلئے تیار

سان فرانسسكو: مصنوئی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے مالک سیم ایلٹ مین کی توانائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ایک فرم اپنا پہلا پاور پلانٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ فیسلیٹی وہ پہلی فیوژن مشین ہوسکتی ہے جو اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے…

لیتھیئم کی کن کنی کے سبب امریکا کو شدید خشک سالی کا خطرہ

ٹیمپی: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں موجود لیتھیئم کی 72 کانوں میں کان کنی کے سبب ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے طلبا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کان کنی…

برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت

میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کوتاہ قد کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی…