جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

2 براعظموں میں ڈائنوسار کے یکساں قدموں کے نشانات دریافت

میکسکو سٹی: ماہرین حیاتیات کی ایک ٹیم نے ڈائنوسار کے قدموں کے دو مختلف براعظموں میں یکساں نشانات دریافت کیے ہیں جن کے درمیان فاصلہ ہزاروں میل سمندر کا ہے۔ پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل اور کیمرون میں…

اکثر والدین اپنے بچوں میں موروثی مسائل پر خدشات کا شکار ہیں، سروے

مشی گن: ایک نئے نیشنل سروے سے پتہ چلا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک والدین نے اپنے بچوں میں موروثی بیماری کی تشخیص کی اطلاع دی جبکہ تقریباً نصف نے اپنے بچے میں موروثی بیماریوں کی منتقلی کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ بچوں کی صحت پرر کیے…

امریکا میں نئی مخلوق دریافت

نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔ اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی نشاندہی…

ازگر سانپ دل کے مریضوں کیلئے مفید ثابت ہوسکتا ہے، ماہرین

کولوراڈو: ایک عجیب و غریب تحقیق میں سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ ازگر (سانپ کی ایک نسل) دل کی بیماریوں جیسے کارڈیاک فبروسس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اپنے شکار کو کھا جانے کے بعد ازگر کا دل…

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان

سڈنی: آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر…

آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار

  لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔ محققین نے کہا کہ  AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا…

مکڑیوں کے شکار کیلئے انوکھی ترکیب کے استعمال کا انکشاف

چینی سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اورب ویور مکڑی اپنے جال میں پھنسے ہوئے جگنوؤں کو اپنے اگلی غذا کھانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔ جگنو اپنے پیٹ پر روشنی خارج کرنے والے خلیات کا استعمال کرتے ہوئے دوسرے جگنوؤں سے رابطہ کرتے…

پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارف

  واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی رہنمائی میں دماغی امپلانٹ ان لوگوں کے لیے چوبیس گھنٹے کی دیکھ بھال فراہم کر سکتا ہے جو پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں. امریکی محققین نے کہا کہ امپلانٹ مریض کی دماغی…

شمالی امریکا اور یورپ کو ایک ہی براعظم سمجھنا چاہیے، ماہرین

ڈربی: حال ہی میں ہوا ایک متنازعہ مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ جغرافیہ پر مبنی نصابی کتابوں کو دوبارہ لکھا جانا چاہیے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم جوان تھے، ہم نے سیکھا ہے کہ افریقہ، انٹارکٹیکا، ایشیا، اوشیانا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی…

4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حل

ماہرین آثار قدیمہ نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے بابل کے قدیم کینیفارم ٹیبلٹس پر لکھی گئی 4000 سال پرانی تحریروں کو ڈی کوڈ کیا ہے جس میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ جریدے جرنل آف کینیفارم اسٹڈیز میں شائع ہونے والی اس نودریافت شدہ تحریر سے…

ڈائنوسار کو ختم کرنے والے سیارچوں سے متعلق اہم انکشاف

برلن: حال ہی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ڈائنوسار کو ختم کرنے والے سیارچے سیارہ مشتری سے بھی آگے کے مقام پر تیار ہوئے تھے۔ 66 ملین سال قبل   ڈائنوسارز کا صفایا کرنے والے سیارچوں کی تحقیقات کرنے والے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق جاری…

معدومیت کے قریب نارنجی مونارک تتلی کو پچانے کا فیصلہ

شمالی ڈکوٹا میں سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیزی سے معدوم ہورہی نارنجی مونارک تتلی کی آبادی کو بڑھانے کیلئے کے لیے تیار ہیں جسے شمالی امریکا میں خطرے سے دوچار نوع کا درجہ دیا گیا ہے۔ فارگو میں ایگریکلچرل ریسرچ سروس اور امریکی…

گھوڑے بھی حکمت عملی تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

نوٹنگھم: حال ہی میں گھوڑوں پر کئے گئے ایک تجربے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ جانور حکمت عمل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نوٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کی ایتھولوجسٹ لوئیس ایونز اور ان کی ٹیم نے حالیہ تجربے میں یہ ثابت کیا ہے کہ گھوڑے آگے…

واٹس ایپ کا اے آئی چیٹ بوٹ کیلئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی…

پاکستان کا یومِ آزادی: گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے عالمی سطح پر سب سے زیادہ استعمال…

دنیا میں آسمانی بجلی سے زندگی کے آغاز کا نظریہ پیش

ہارورڈ: حال ہی میں ایک سائنسدانوں کی ٹیم نے نظریہ پیش کیا ہے جس کے تحت دنیا پر زندگی آسمانی بجلی کے گرنے سے شروع ہوئی۔ ہارورڈ کی ایک نئی تحقیق ٹیم نظریہ پیش کیا ہے کہ زمین پر زندگی کا آغاز بجلی گرنے سے ہونے والے کیمیائی رد عمل کا نتیجہ…

اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں

فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230  فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی…

خلا میں موجود دفاعی ٹیلی اسکوپ کو 1 دہائی بعد بند کردیا گیا

  واشنگٹن: زمین کے لیے خطرہ بننے والے سیارچوں کو ٹریک کرنے والی خلا میں موجود دفاعی ٹیلی اسکوپ کو ایک دہائی سے زائد عرصے کے بند بند کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کا نیئر ارتھ آبجیکٹ وائڈ فیلڈ انفراریڈ سروے ایکسپلورر نامی…

عالمی خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلاباز اگلے سال واپس آسکتے ہیں، ناسا

  واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری ہے جو خلابازوں کو…

چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردیں

شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18  سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی صوبے میں…