جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

پانی اورمٹی صاف کرنے اور دوا پہنچانے والے نینوتیراک روبوٹ

بولڈرسٹی، امریکہ:: نینوٹیکنالوجی کا نام اب اکثرلوگوں کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ اس ضمن میں یونیورسٹی آف کولاراڈو کے سائنسدانوں نے بہت ہی چھوٹے، پھرتیلے، خود سے تیرنے والے اور تیزرفتار نینوروبوٹس بنائے ہیں جنہیں صنعت، زراعت اور طب میں…

دھڑکن درست کرنے والا یہ ’عارضی پیس میکر‘ جسم میں گھل کر ختم ہوجاتا ہے

الینوائے: دل کی دھڑکن کو ترتیب میں رکھنے کے لیے پیس میکر لگائے جاتےہیں جن کے اندر بیٹری نصب ہوتی ہے۔ لیکن اب دنیا کا پہلا ایسا پیس میکر بنایا گیا ہے جو اپنا کام کرنے کے بعد ازخود گھل کر ختم ہوجاتا ہے۔ نارتھ ویسٹرن اور جارج واشنگٹن…

توڑ سکو تو توڑ دو، یہ ہے سافٹ الیکٹرانکس

ورجینیا: کیا آپ ایسا اسمارٹ فون چاہتے ہیں جو کھینچنے اور مڑنے کے باوجود بھی فون کال وصول کرسکے تو اب یہ ممکن ہے کیونکہ ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ نرم سرکٹ سازی میں ایک اہم کامیابی ملی ہے۔ یہاں تک کہ سرکٹ میں سوراخ بھی کردیا جائے تب بھی یہ کام…

واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ صارفین کے لیے اہم فیچر ریموو کردیا

سلیکان و یلی: واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں ہی متعارف کروئے گئے وائس ویو فارم فیچر کو اینڈروئیڈ فون کے صوتی پیغامات میں غیر فعال کر دہا ہے۔ گزشتہ دنوں واٹس ایپ نے اپنے تازہ ترین بیٹا ورژن میں صوتی پیغامات کے لیے ایک بہت ہی دلچسپ فیچر ’وائس ویو…

پنٹاگون: اڑن طشتریوں کی حقیقت سے انکار ممکن تو نہیں، لیکن…

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع ’’پنٹاگون‘‘ نے گزشتہ روز ایک خصوصی رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تصدیق شدہ معلومات کی روشنی میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اُڑن طشتریاں واقعی کوئی وجود رکھتی ہیں لیکن ’’اڑن طشتریوں کی…

فیس بک نے نیوز فیڈ میں اینی میشن کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: خوب سے خوب تر کی تلاش میں اب فیس بک نے ایک نئی سہولت کی آزمائش شروع کی ہے۔ اس کی بدولت اب آپ اپنی نیوزفیڈ میں شاندار اینی میشن شامل کرسکیں گے لیکن اس کے لیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں سوشل میڈیا ماہر میٹ نوارا نے…

سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز صارفین کےلیے خطرہ ہیں، ایپل کارپوریشن

سلیکان و یلی: ایپل نے سائیڈ لوڈنگ ایپلی کیشنز کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ ایپل کا دعوی ہے کہ ڈیویلپرز کو ایپل کے آفیشل ایپ اسٹور سے باہر ایپس ڈسٹری بیوٹ کرنے کی اجازت دینے سے اس کے صارفین کو شدید سیکیورٹی خطرات کا سامان ہوسکتا ہے۔…

یہ خوفناک مکڑیاں سانپوں کو بھی کھا جاتی ہیں!

جنیوا / جارجیا: کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی مکڑی اپنی جسامت سے کہیں بڑے سانپ کا شکار کرکے اسے کھا سکے؟ جدید سائنسی تحقیق نے اس سوال کا جواب ’’ہاں‘‘ میں دیا ہے۔ ’’جرنل آف اراکنالوجی‘‘ میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور…

اپنے چوری شدہ موبائل سے نجی معلومات کیسے ڈیلیٹ کریں؟

سلیکان و یلی: گوگل اور اسمارٹ فون نے جہاں ایک طرف زندگی میں آسانیاں پیدا کردی ہیں تو اس نے آپ کی تصاویر اور پاس ورڈز سے لے کر آپ کے دوستوں اور دیگر معلومات کو ایک اکاؤنٹ میں سمو دیا ہے۔ اگر آپ کا موبائل فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ چوری…

ننھی تتلی افریقہ سے یورپ تک ہزاروں کلومیٹر نقل مکانی کرتی ہے

 لندن: سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام کیڑوں میں ایک قسم کی تتلی نقل مکانی کرتے وقت سب سے طویل سفر طے کرتی ہیں۔ اگر موسم ٹھیک رہے تو تتلیاں 12 سے 14 ہزار کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہیں جس میں گھرسے عارضی پناہ گاہ اور وہاں سےدوبارہ…

آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی

کراچی: آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔ یہ اس لیے…

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز

سلیکان و یلی: ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے دو نئے فیچرز اسمارٹ فون صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں۔ گوگل نے حال ہی میں اپنے دو مقبول فیچرز کو انٹرپرائز ایپ کے ساتھ مربوط کردیا ہے، جس میں گوگل چیٹ اور رومز شامل ہیں۔، گوگل چیٹ کی بدولت آپ…

یہ دیوقامت جانور چار ہاتھیوں سے بھی زیادہ وزنی تھا!

بیجنگ: چینی اور امریکی سائنسدانوں کی مشترکہ ٹیم نے آج سے تقریباً 2 کروڑ 65 لاکھ سال قدیم ایک ایسے دیوقامت جانور کی باقیات دریافت کرلی ہیں جو موجودہ زمانے کے چار بڑے افریقی ہاتھیوں سے بھی زیادہ وزنی ہوا کرتا تھا۔ ریسرچ جرنل ’’کمیونی…

فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز رفتار… 6 جی ٹیکنالوجی تیار

سانتا باربرا: سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی۔ یہ مظاہرہ ٹیلی مواصلات کی عالمی…

اب عام عینک کو نائٹ وژن میں تبدیل کرنا ممکن ہے

آسٹریلیا: ہم فلموں میں رات میں دکھائی دینے والی،’نائٹ وژن‘ عینکیں دیکھتے ہیں جو بہت بھاری بھرکم ہوتی ہیں اور عموماً فوجی رات کے وقت ایسے ہی دیکھتے ہیں جیسے ہمیں دن کی روشنی میں دکھائی دیتا ہے۔ اب ایک انقلابی ٹیکنالوجی سے عام عینکوں کو…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے اپنی مرمت خود کرنے والا کنکریٹ

میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست کنکریٹ ایجاد کرلیا ہے جو ہوا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے اپنی دراڑوں کی خود ہی مرمت کرلیتا ہے اور یوں زیادہ عرصے تک اپنی پائیداری بھی برقرار رکھتا ہے۔ وورسیسٹر پولی ٹیکنک انسٹی…

ہمیں ڈھائی سال عمر کے واقعات بھی یاد ہوسکتے ہیں، تحقیق

وکٹوریا، کینیڈا: کئی عشروں کے ڈیٹا کی غیرمعمولی چھان بین کرکے سائنسدان بالآخر یہ معلوم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ ہم اپنی ابتدائی ترین عمر کے کس عرصے تک کی باتیں یاد رکھ سکتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوا ہے کہ بعض افراد ڈھائی برس عمر کی…

پانی کے اس جگ میں دنیا کا طاقتور ترین فلٹر بھی نصب ہے

 لندن: صرف ایک ماہ انتظار فرمائیں کہ اب طاقتور واٹر فلٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا جگ بنایا گیا ہے جس سے اضافی واٹر فلٹر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسے ایل اے آر کیو فلٹر کا نام دیا گیا ہے جو انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے تمام مراحل سے گزر کر تیاری…

پلاسٹک کی دشمن خردبینی روبوٹ کی فوج تیار

جمہوریہ چیک: آپ کی آنکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں اور بڑے ٹکڑوں کو دیکھ سکتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں ہوا، پانی اور خشکی پر پلاسٹک کے باریک ٹکڑے ہرجگہ بکھرے ہوئے ہیں۔ اسے قابو کرنے کا ایک راستہ خردبینی دھاتی روبوٹس کی صورت میں سامنے آیا ہے…

چین کے مریخی گاڑی نے خیریت کی گروپ سیلفی بھیج دی

بیجنگ: چینی خلائی ایجنسی نے مریخ کی جانب بھیجی جانے والی اپنی خلائی سواری ژیورونگ کی اہم تصاویر جاری کی ہیں۔ یہ تصاویر سرخ سیارے پر اترنے کے بعد لی گئی ہیں جن میں خلائی گاڑی اور اس کا پلیٹ فارم بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ چینی لفظ ژیورونگ،…