جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Express

صارفین کیلیے خوشخبری؛ ایپل 2024 میں اپنے موبائلز میں ایک نمایاں تبدیلی کرے گا

موبائل فونز سے چیٹ کرنے کے لیے شارٹ میسجنگ سسٹم (SMS) سے جدید اور نئے فیچرز آراستہ آر سی ایس یعنی Reach Communication System متعارف ہونے کے بعد ایپل فونز نے کہا کہ آئندہ برس سے آنے والے ان کے موبائلز فونز اس سسٹم کو سپورٹ کریں گے۔…

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے…

تھریڈز نے نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ سربراہ میٹا مارک زکربرگ نے اپنے تھریڈز اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں نئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش کے متعلق آگاہ کیا۔ یہ فیچر…

دماغ کو بغیر جسم فعال رکھنے والا آلہ ایجاد

ڈیلاس: سائنس دانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو جسم کے بغیر دماغ کو زندہ اور فعال رکھ سکتا ہے۔ امریکا کے یوٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کے محققین نے ایک تجربے میں کیٹامائن سے بے ہوش کیے گئے خنزیر کے دماغ کو جسم سے علیحدہ رکھ کر خون…

واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کیلیفورنیا: واٹس ایپ اور گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور…

جانور کیسے پتہ لگاتے ہیں کہ کھانے کا وقت ہوگیا؟

 ٹوکیو:  جاپان میں محققین نے جانوروں کے جسم میں ان مالیکیولر میکینزم کا پردہ فاش  کیا ہے جو کھانے کے اوقات اور روزانہ کے معمولات کے درمیان ہم آہنگی کو شیڈول کرتے ہیں۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے محققین نے پھلوں کی مکھیوں کا استعمال…

غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔ اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ، تصاویر اور…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین بیٹری سے پریشان

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے متعلق…

واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی میں اضافے کے لیے نیا فیچر

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی پرائیویسی پر ایک اور جہت کا اضافہ کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ یہ فیچر دوران واٹس ایپ کال صارفین کے آئی پی ایڈریس کی حفاظت کرتے ہوئے ان کی لوکیشن کو افشا…

ایموجیز کا استعمال آپ کا پاسورڈ ناقابلِ تسخیر بنا سکتا ہے

ماسکو: انٹرنیٹ کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود…

دھڑکنوں سے چارج ہونے والا پیس میکر متعارف

سیٹل، امریکا: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر بنانے کا مقصد تازہ برقی توانائی…

موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کا اقدام گلوبل وارمنگ بڑھا رہا ہے، تحقیق

موسمیاتی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی گزشتہ کوشش کے سبب گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مشہور موسمیاتی سائنس دان جیمز ہینسن کی سربراہی میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جہازوں سے…

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز…

100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز

لندن: برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔ برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28 نومبر…

چوہے بھی تصور کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، تحقیق

میری لینڈ: بحیثیت انسان ہم اپنے خیالات میں رہتے ہیں، کوئی رات کو کھانے میں کیا بنانا ہے اس بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی کسی خوبصورت ساحل سمندر پر اپنی چھٹیاں گزارنے کے بارے میں خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی جانور…

جدید شمسی ٹیکنالوجی کروڑوں لوگوں کو گرڈ سے چھٹکارہ دلا دے گا

کارلز رُو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں چھتوں پر شمسی پینلز کا استعمال کرتے ہوئے 3 کروڑ سے زائد گھروں کی توانائی کی مانگ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔ جرمنی کی کارلز رو اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے…

تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔ انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ…

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔ مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان…

بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی

اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔ ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف…

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن…